counter easy hit

Patna

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پٹنہ : تعلیمی خدمات کے اعتراف اور طلبہ کے مستقل کو روشن وتابناک بنانے کے اعتراف میں گذشتہ دنوں پروفیسر اعجاز علی ارشد صاحب سمیت دس افراد کو خصوصی ایوارڈ سے پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سرفراز کیا گیا ،تقریب میں پٹنہ یونیورسٹی پٹنہ کے وائس چانسلروائی سیمادری،پروفیسر جے ایس راجپوت ، اور پٹنہ یونیورسٹی کے […]

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

پٹنہ (کامران غنی) گورنمنٹ مڈل اسکول، راج بھون کی جانب سے بہار ریاستی گیت کے خالق ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا۔ جلسہ کے صدر سنجے کمار کندن نے شال اوڑھا کر اور پروگرام کے کنوینر سمیر پریمل نے مومنٹو پیش کر کے ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا۔ پروگرام کی نظامت […]

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کولکاتہ میں مقیم معروف شاعر فراغ روہوی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ایم آر چشتی، طیب فرقانی، ایم رضا مفتی اور عارش نظام نے مشترکہ طور پر انجام […]

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

پٹنہ (کامران غنی) واٹس ایپ پر بین الاقوامی مشاعروں کے لیے سب سے مشہور گروپ ”بزم غزل” کی طرف سے آئندہ 8 جولائی 2016 کو رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس مشاعرہ کے لیے مصرعہ طرح ”ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا” دیا گیا ہے۔ […]

بہار اردو اکادمی وائی فائی سسٹم سے جوڑ دی گئی، ویب سائٹ تیاری کے آخری مرحلے میں

بہار اردو اکادمی وائی فائی سسٹم سے جوڑ دی گئی، ویب سائٹ تیاری کے آخری مرحلے میں

پٹنہ (کامران غنی) زمانے کی تکنیکی اور علمی ترقیات سے استفادہ عین دانشمندی ہے۔ ہمارا دور جدید سائنسی سہولیات کا دور ہے جس نے پوری دنیا کو ایک گلوبل گائوں میں تبدیل کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مشتاق احمد نوری سکریٹری بہاراردو اکادمی نے بتایا کہ زمانے کے تقاضوں کا لحاظ رکھتے […]

پروفیسر یوسف خورشیدی شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی کا ایک روشن باب تھے۔ڈاکٹرجاوید حیات

پروفیسر یوسف خورشیدی شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی کا ایک روشن باب تھے۔ڈاکٹرجاوید حیات

پٹنہ (پریس ریلیز) شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے سابق صدر اور ڈین، معروف و مقبول استاد پروفیسر یوسف خورشیدی کے انتقال پرشعبۂ اردو میں بے حد رنج وغم کا احساس کیا گیا۔ خبر ملتے ہی شعبہ اردو و عربی کے اساتذہ، طلبہ اور موجود مہمانوں نے ایک نشست کی اور مرحوم سے اپنے تعلقات کا […]

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

بشر سے مدحت محبوب جیسا کام لینا تھا : شرف اللہ نے یوں ہی نہیں بخشا نیابت کا پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے سب سے مقبول انٹرنیشنل شعری گروپ ‘ بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی نعتیہ آڈیو مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو […]

ڈاکٹرڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ڈاکٹرڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پٹنہ: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام کو فرینکفرٹ(جرمنی) کی طرف سے اردو ادب کی مجموعی خدمات کے لیے سال 2016 کا علامہ اقبال ایوارڈ دیا جائے گا۔ یہ اطلاع اردو نیٹ جاپان کے مدیر اعزازی برائے ہندوستان کامران غنی […]

غیر اسلامی اسکولوں کے بچوں کو پروگرام سے جوڑنا ہماری اولین ترجیح: مولانا رضوان احمد اصلاحی

غیر اسلامی اسکولوں کے بچوں کو پروگرام سے جوڑنا ہماری اولین ترجیح: مولانا رضوان احمد اصلاحی

پٹنہ (پریس ریلیز) شاہین چلڈرن سرکل”(جماعت اسلامی، پٹنہ) کے تحت ہونے والا بچوں کا دوسرا تربیتی پروگرام آج یہاں مرکز اسلامی ،ٹکاری روڈ ،پتھر کی مسجد پٹنہ۔ 6 میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں 5 سے 10 سال تک کے مختلف اسکول کے بچوں نے حصہ لیا۔ پروگرام کا آغاز بیکن پبلک اسکول کے مصعب […]

اردو زبان و ادب کی اشاعت میں انٹرنیٹ کا رول کے عنوان سے پٹنہ میں بین الاقوامی سمینار

اردو زبان و ادب کی اشاعت میں انٹرنیٹ کا رول کے عنوان سے پٹنہ میں بین الاقوامی سمینار

پٹنہ: بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیمیناربہ عنوان اردو زبان ادب کی نشرواشاعت میں انٹرنیٹ کارول ،30 اپریل بروزسنیچر بوقت 3.00 بجے دن سے بہار اردو اکادمی سمینار ہال ،اردو بھون، اشوک راج پتھ ،پٹنہ میں منعقد ہو رہا ہے سیمینار کا افتتاح جناب ڈاکٹرعبدالغفور،وزیراقلیتی فلاح حکومت بہارکریںگے۔تعارفی کلمات جناب پروفیسر […]

بچوں میں اسلامی اقدار کی بحالی کیلئے ”شاہین چلڈرن سرکل” کی پیش رفت

بچوں میں اسلامی اقدار کی بحالی کیلئے ”شاہین چلڈرن سرکل” کی پیش رفت

پٹنہ (پریس ریلیز) بچوں کی اسلامی نہج پر تربیت اور ان میں اسلامی اقدار کی نشو نما کے لیے ا”شاہین چلڈرن سرکل”(جماعت اسلامی، پٹنہ) نے ایک شاندار پیش رفت کی ہے۔اس کے تحت آج یہاں مرکز اسلامی ،ٹکاری روڈ ،پتھر کی مسجد پٹنہ۔٦میں 5سے 10سال تک کے بچوں کے لیے ایک دلچسپ افتتاحی پروگرام منعقد […]

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں نوشاد مومن کو استقبالیہ

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں نوشاد مومن کو استقبالیہ

پٹنہ (پریس ریلیز) شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں آج کولکاتا سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر، ادیب اور سہ ماہی ”مژگاں” کے مدیر نوشاد مومن کو استقبالیہ دیا گیا۔اس موقع پر شعبہ اردو کے سمینار ہا ل میں ایک غیر رسمی تقریب منعقد ہوئی جس کی نظامت شعبہ کے استاد اور معروف ناقد ڈاکٹر شہاب […]

١٢ اپریل کو پٹنہ میں بزمِ صدف کا بین الاقوامی سے می نار

١٢ اپریل کو پٹنہ میں بزمِ صدف کا بین الاقوامی سے می نار

پٹنہ : پچھلے دنوں بین الاقوامی رسالہ’ صدف ‘ کے دوسرے شمارے میں ایک لاکھ اکیاون ہزار کے دو بزمِ صدف بین الاقوامی ادبی ایوارڈ اور نئی نسل کی حوصلہ افزائی کے لیے اکیاون ہزار کے دو ایوارڈس کے اعلان کی تفصیلات اردو حلقے میں باعثِ مسرت خبر کے طور پر قبول کی گئیں۔ اب […]

اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) قدیم اور معروف علمی ادارہ اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں آج ایک شاندار مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں معروف شہرائے کرام اور دانشوران شہر نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی صدارت بزرگ شاعر متین عمادی نے فرمائی جبکہ نظامت کا فریضہ فرد الحسن فرد نے بحسن و خوبی انجام دیا۔ […]

پروفیسر عبد المنان طرزی اور ڈاکٹر منصور خوشتر کو مبارکباد پیش

پروفیسر عبد المنان طرزی اور ڈاکٹر منصور خوشتر کو مبارکباد پیش

پٹنہ (کامران غنی) اتر پردیس اردو اکادمی کی طرف سے انعامات کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ اکادمی نے جہاں علمی و ادبی خدمات کے لیے شعرا و ادبا کو انعامات سے نوازے جانے کا فیصلہ کیا ہے وہیں گزشتہ سال منظر عام پر آنے والی بہترین کتابوں کو بھی انعامات کے لیے منتخب کیا […]

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

تحریر: سلمان غنی ،پٹنہ انڈیا برسلز حملوں میں مارے جانے والے بے قصور افراد کے تئیں عالمی سطح پر اظہار ہمدردی کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ اس سے قبل پیرس حملوں میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے لیے بھی جم کر ماتم ہوا تھا۔معصوم اور بے گناہوں کی ہلاکت پر ہم مغموم ہوتے ہیں، […]

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کو صدمہ، والدہ زبیدہ خاتون کا انتقال

پٹنہ (پریس ریلیز) معروف ناقد اور شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کی والدہ کا کل شام تقریبا 5 بجے انتقال ہو گیا۔ وہ 65 سال کی تھیں۔ مرحومہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔ وہ مولانا عبد البر اعظمی کی اہلیہ تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر […]

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین کی تصنیف کشف ذات کا رسم اجراء

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین کی تصنیف کشف ذات کا رسم اجراء

پٹنہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) بہار اردو اکادمی کے زیر اہتمام’ مقامی اے این سنہا انسٹیٹیوٹ میں’ آج پورے تزک واحتشام کے ساتھ وزیر اقلیتی فلاح وکارگزار صدر اکادمی ڈاکٹر عبدالغفور’ اکادمی کے نائب صدورجناب سلطان اختر وڈاکٹر اعجاز علی ارشد اور خواتین مہمانان ذی وقار کے ہاتھوں باقاعدہ شمع افروزی سے سہ روزہ خواتین […]

امارت شرعیہ میں جو کمزوریاں در آئی ہیں وہ دور کی جائیں گی، حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی

امارت شرعیہ میں جو کمزوریاں در آئی ہیں وہ دور کی جائیں گی، حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی

پٹنہ (ریحان غنی) امارت شرعیہ باوقار ادارہ ہے۔ یہ کہنا کہ اس نے اپنا وقار کھو دیا ہے ‘ غلط ہے۔ ہاں اس میں کچھ کمزوریاںدر آئی ہیں جو دور کی جائیں گی۔ امارت شرعیہ نے رانچی اور پورنیہ میں ہاسٹل کے ساتھ 2 اسکول کھولنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ یہ باتیں امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی نے العزیز اپارٹمنٹ میں ایک […]

بزم کیف کے زیراہتمام کیف عظیم آبادی کی 22 ویں برسی عقیدت و احترام سے ساتھ منائی گئی

بزم کیف کے زیراہتمام کیف عظیم آبادی کی 22 ویں برسی عقیدت و احترام سے ساتھ منائی گئی

پٹنہ (کامران غنی) ‘بزم کیف’ کے زیراہتمام کیف عظیم آبادی کی 22 ویں برسی عقیدت و احترام سے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر آصف نواز اور ڈاکٹر زرنگار یاسمین کی رہائش گاہ نیو عظیم آباد کالونی پٹنہ میںایک نشست منعقد ہوئی جس میں دانشورانِ شہر نے کیف عظیم آبادی کو خراج عقیدت پیش […]

بزم غزل کی طرف سے شاندار آڈیو مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی طرف سے شاندار آڈیو مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) بزم غزل کی جانب سے واٹس ایپ پر پہلی بار شاندار بین الاقوامی آڈیو مشاعرہ کا انعقام کیا گیا۔مشاعرہ کی صدارت پروفیسر اسرائیل رضا سابق صدر شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض معروف نوجوان شاعر ایم آر چشتی اور کامران غنی صبا نے بحسن خوبی انجام دئیے۔ دیر […]

آج بہار اردو اکادمی میں راجندر سنگھ بیدی اور عصمت چغتائی کی یاد میں قومی سمینار

آج بہار اردو اکادمی میں راجندر سنگھ بیدی اور عصمت چغتائی کی یاد میں قومی سمینار

پٹنہ (مشتاق احمد نوری) اردو ترقی پسند افسانے کے عظیم فن کار راجندر سنگھ بیدی اور عصمت چغتائی کی پیدائش کے سو برس مکمل ہونے پر ملک کے گوشے گوشے میں سمینار اور مذاکرے منعقد ہورہے ہیں۔ اس سلسلے سے ٩جنوری ٢٠١٦ء بروز سنیچر ، دس بجے دن میں، بہاراردو اکادمی کی جانب سے یک […]

دربھنگہ ٹائمز کا نیا شمارہ افسانہ نمبر منظر عام پر

دربھنگہ ٹائمز کا نیا شمارہ افسانہ نمبر منظر عام پر

پٹنہ (پریس ریلیز) سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز دربھنگہ کا نیا شمارہ افسانہ نمبر کے طور پر منظر عام پر آگیا ہے۔ یہ شمارہ افسانہ نمبر کے طور پر قدر دانوں کے درمیان پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ اردو ادب میں افسانہ نگاری کے تعلق سے اس کے مشمولات منفرد اور جدید نوعیت […]

بزم غزل کی طرف سے آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ

بزم غزل کی طرف سے آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ

پٹنہ : واٹس ایپ گروپ’بزم غزل’ کے زیر اہتمام گزشتہ رات ایک آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت شعبۂ اردو، پٹنہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض نوجوان شعرا جہانگیر نایاب اور عامر نظر نے بحسن و خوبی انجام دئیے۔مشاعرہ […]