counter easy hit

Pay

صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال فردوس عاشق کا صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراج تحسین

صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال فردوس عاشق کا صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراج تحسین

اسلام آباد: صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی عید سے پہلے میڈیا مالکان کو کروڑوں کی اداٸیگی کرنے اور اس کے بعد بھی میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال جس پر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بڑے طریقے سے جواب دیا  […]

گیمزآف تھرونزکے اداکار کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

گیمزآف تھرونزکے اداکار کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹیلیویژن ڈرامے بہت زیادہ مقبول ہیں اور متعدد اداکار اس کے نتیجے میں شہرت کی سیڑھیاں چڑھ چکے ہیں مگر جب بات ہو دنیا بھر میں مقبول ڈرامے ” گیمز آف تھرونز“ کی، تو اس میں کام کرنے والے ہر قسط کا اتنا معاوضہ لیتے ہیں جتنا پاکستان میں سوچا […]

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ  کیلئے 10 […]

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں […]

موجیں ہی موجیں: ان تمام افراد کی تنخواہ 25 ہزار روپے ۔۔

موجیں ہی موجیں: ان تمام افراد کی تنخواہ 25 ہزار روپے ۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں مساجد کے امام ، خطیب اور مفتیان نے اپنے حقوق کے حوالے سے شرعی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے آئندہ بجٹ میں مساجد کے امام و خطیب کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے مقرر کی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مساجد کے امام، خطیب اور موذن بھی مطالبات لیکر […]

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ […]

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

سوال یہ نہیں کہ کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟بلکہ سوال یہ ہے کہ اُن سے ٹیکس وصول کرنے کا خاص میکنزم موجود کیوں نہیں ہے؟ سوال یہ بھی نہیں کہ ٹیکس دینے کا کلچر یہاں کیوں نہیں ہے؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ جب ہمارے ملک کی 90 فیصد کاروباری شخصیات کے خاندانی مراسم سیاسی شخصیات […]

کیا قرآن پاک کی تعلیم پر معاوضہ لینا جائز ہے؟ ایمان افروز اقتباس

کیا قرآن پاک کی تعلیم پر معاوضہ لینا جائز ہے؟ ایمان افروز اقتباس

قرآن مجید کی تعلیم ‘خطبہ جمعہ‘امامت وغیرہ پر اُجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ‘کیونکہ اس کی ممانعت کے بارے میں قرآن وسنت کے اندر کوئی صریح نص موجود نہیں ہے ۔جبکہ اس کے جواز کے دلائل موجود ہیں۔ان میں سے ایک دلیل عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث ہے ۔ فرماتے […]

اورنج لائن ٹرین کا نہ چلنا حکومت پرہی بھاری پڑگیا

اورنج لائن ٹرین کا نہ چلنا حکومت پرہی بھاری پڑگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن ٹرین منصوبہ گذشتہ دور حکومت سے ہی تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔ لیکن اب اورنج لائن ٹرین منصوبہ چلے یا نہ چلے، قرضوں کا میٹر ڈالروں میں چلنا شروع ہو جائے گا۔اگر ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا تو حکومت کو یومیہ 6 کروڑ 75 لاکھ روپے کا جُرمانہ ادا کرنا […]

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس کیس میں بڑی پیش رفت جس میں 54افسران میں سے 45زائد وصول تنخواہیں واپس کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں جبکہ 9 افسران نے اضافی وصول کی گئی تنخواہیں واپس کرنے سے صاف انکار کردیا، عدالت نے انکار کرنے والے 9 افسران کو اضافی تنخواہیں تین ماہ میں واپس کرنے […]

آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں

آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں

کراچی: حالیہ انتخابات میں کامیابی ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کرنے اور سادگی اپنانے کااعلان کیاتوپی ٹی آئی کے نومنتخب اراکین اسمبلی نجیب ہارون اور حماد اظہر نے تنخواہ سمیت دیگر مراعات خود وصول نہ کرنے کا اعلان کردیا تاہم اب شہری […]

ان سب کے پیسے تم اپنی جیب سے واپس کرو ۔۔۔۔۔۔اہم ترین کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے حکم جاری کر دیا

ان سب کے پیسے تم اپنی جیب سے واپس کرو ۔۔۔۔۔۔اہم ترین کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے حکم جاری کر دیا

کراچی ;چیف جسٹس آف پاکستان نے پی آئی اے ایئر سفاری کیس کی سماعت کے دوران سی ای او پی آئی اے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ،سپریم کورٹ نے سی ای اوکو 42مہمان مسافروں کا کرایہ ذاتی خرچ سے دینے کاحکم دیتے ہوئے ان کی تقرری کی تحقیقات نیب کو بھیج دیں اور […]

’’ ووٹ نہ دیا تو شادی ختم ‘‘ پاکستان کے اہم ترین حلقہ میں ووٹروں سے ووٹ لینے کی خاطر کس طرح قرآن پا پر ہاتھ رکھوا کر حلف لیے جا رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

’’ ووٹ نہ دیا تو شادی ختم ‘‘ پاکستان کے اہم ترین حلقہ میں ووٹروں سے ووٹ لینے کی خاطر کس طرح قرآن پا پر ہاتھ رکھوا کر حلف لیے جا رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

پشاور; صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کے مختلف حلقوں میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ وہاں انتخابی امیدوار ووٹرز کو رشوت دے رہے ہیں اور غریب عوام کو رقم دے کر اس بات کو یقینی بنا رہے کہ وہ انتخابات میں ان کے حق میں ووٹ دیں۔ذرائع کے مطابق پشاور، مردان، صوابی اور […]

رجسٹرڈ کمپنیاں ڈیمز کی تعمیر میں فنڈ دینے کی پابند، احکامات جاری

رجسٹرڈ کمپنیاں ڈیمز کی تعمیر میں فنڈ دینے کی پابند، احکامات جاری

کراچی: سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز دینے کا سرکلر جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈقائم کیا جس میں اسٹیٹ بینک و دیگر و نجی بینکوں سمیت دیگر سرکاری و […]

کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف

کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان میں کام کیا سندھ میں ہماری توجہ […]

صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان سپریم کورٹ طلب

صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان سپریم کورٹ طلب

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں اور ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب […]

سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی، ملیحہ لودھی

سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ شہریوں کےتحفظ کی ضامن سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں جنیوا کنونشن اورانسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کی جارہی ہیں۔ سلامتی کونسل میں مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ […]

پاکستان کے ’’رن مرید‘‘ نے پی ٹی سی ایل والوں سے مفت میں وہ کام کروا لیا جو پیسے دیئے بنا نا ممکن تھا

پاکستان کے ’’رن مرید‘‘ نے پی ٹی سی ایل والوں سے مفت میں وہ کام کروا لیا جو پیسے دیئے بنا نا ممکن تھا

ملک کے سب بڑے رن مزید کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں محمد علی نے اپنی اہلیہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دئے تھے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اتنی شہرت ملی کہ اسے سب سے بڑے ”رن مرید” کا خطاب دے دیا گیا۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد محمد علی کی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرائیویٹ اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرائیویٹ اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم دے دیا اور جن والدین نے اپنے بچوں کی موسم گرما کی فیس پہلے سے جمع کرا دی، ان کی فیس تعطیلات کے بعد ایڈجسٹ کرنے کا حکم دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام […]

اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اب سب کا حساب ہوگا اور ہم سب کو حساب دینا ہوگا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد روانگی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب نواز شریف سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ زرداری […]

ایئر بلیو، طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، سپریم کورٹ

ایئر بلیو، طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے نجی ایئرلائن ’ایئر بلیو‘ کو 2010 میں ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران ایئربلیو کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) جنید خان کا […]

جیو ملازمین تنخواہ معاملہ؛ میر شکیل بیمار ہیں تو اسٹریچر پر ڈال کر لائیں، چیف جسٹس

جیو ملازمین تنخواہ معاملہ؛ میر شکیل بیمار ہیں تو اسٹریچر پر ڈال کر لائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت […]