counter easy hit

paying

ترک اور آذربائیجان کے وزرائےخارجہ وفد کے ہمراہ اہم ترین دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے،سہ فریقی دوسرے مذاکراتی دور کا آغاز

ترک اور آذربائیجان کے وزرائےخارجہ وفد کے ہمراہ اہم ترین دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے،سہ فریقی دوسرے مذاکراتی دور کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو آج منگل کو وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترک وزیرخارجہ دورے کے دوران صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے علاوہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کرینگے۔ ترجمان […]

جہانگیر ترین نے عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی تحفے میں دی لیکن اسکا ٹوکن کون دیتا ہے؟ سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دینے والا انکشاف

جہانگیر ترین نے عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی تحفے میں دی لیکن اسکا ٹوکن کون دیتا ہے؟ سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر خان ترین سے ذمہ داریاں واپس لے لی ہیں اور اب سینئڑ صحافی فخر درانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ 69 لاکھ کی گاڑی جہانگیر خان ترین نے ہی وزیراعظم کو تحفہ میں دی […]

قومی خزانے سے 20 لاکھ پاؤنڈز کی ادائیگی۔۔۔

قومی خزانے سے 20 لاکھ پاؤنڈز کی ادائیگی۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان نامور اداکارہ وینا ملک جو آج کل مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف پر تنقید کرنے کی وجہ سے خبروں میں ہیں نے اپنے ایک ٹویٹ مین انکشاف کیا ہے کہ نیب میں ایک اور کیس کھلنے والا ہے اور یہ کیس نواز شریف دور میں لندن […]

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اس سے پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ڈالر […]

چینی خاتون نے قرض کی ادائیگی سے بچنے کےلیے چہرہ تبدیل کروالیا

چینی خاتون نے قرض کی ادائیگی سے بچنے کےلیے چہرہ تبدیل کروالیا

بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے بڑے قرض میں جکڑے جانے کے بعد اپنا چہرہ پلاسٹک سرجری کے ذریعے تبدیل کروا لیا تاکہ کوئی انہیں پہچان کر گرفتار نہ کر سکے۔ وسطی چین کے شہر ووہان سے تعلق رکھنے والی 59 سالہ خاتون زُو ناجوان نے بینکوں اور دیگر اداروں سے 37 لاکھ ڈالر (پاکستانی 37 […]

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل کے ملازمین سراپا احتجاج

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل کے ملازمین سراپا احتجاج

منظوری ملنے کے باوجود ایک ماہ کی تنخواہ نہ ملنے اورلیز پر دینے کے معاملے پر خدشات دور نہ کرنے پر پاکستان اسٹیل کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پانچ روز قبل پاکستان اسٹیل کے ملازمین کے لئے 1 ماہ کی تنخواہ کی منظوری دی گئی تھی ، لیکن تاحال […]

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

سی ڈی اے نے زمین لےلی، رقم نہ دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد کے علاقے مہر آبادی کی خاتون اظہرہ شاہین کی اسلام آبادہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ سی ڈی […]

صدقہ فطر (فطرانہ) کسے ادا کیا جائے

صدقہ فطر (فطرانہ) کسے ادا کیا جائے

تحریر: حبیب اللہ سلفی مٹی میں ملے ہوئے بہت سے بیج اور جڑیں جو طویل عرصے سے نیم مردہ حالت میں پڑے ہوتے ہیں، جونہی موسم بہار آتا ہے تو ان میں زندگی کی رمق پیدا ہو جاتی ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے گردو غباراڑانے والے میدان شادا بی سے لہلہانے لگتے ہیں۔ آنکھوں […]