counter easy hit

Peace

امن کے سفر میں طویل فاصلہ طے کرچکے اب منزل دور نہیں، آرمی چیف

امن کے سفر میں طویل فاصلہ طے کرچکے اب منزل دور نہیں، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم امن کے پر آزمائش سفر میں طویل فاصلہ طے کرچکے ہیں اور انشاء اللہ منزل اب زیادہ دور نہیں۔ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ شہید ہارون بلور کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے ہارون بلور کے اہل خانہ سے تعزیت کی، اس […]

’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوششوں میں افغان صدراشرف غنی کا ساتھ دیں۔ اچانک افغانستان کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ نے کابل کے صدارتی محل میں افغان صدر سے ملاقات کی اس موقع پر افغان […]

پاکستان، امریکا کا افغانستان میں قیام امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

پاکستان، امریکا کا افغانستان میں قیام امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ طور پر کوششیں جاری رکھنے پر رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سینیئر عہدیدار برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز نے پاکستان کے دورے کے دوران جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں […]

معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب

معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب

اہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ استاد شفقت نے پاکستانی قوم اور خصوصا اپنے پرستاروں کے […]

شیخ رشید کیخلاف (ن) لیگی دو دھڑوں میں صلح، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

شیخ رشید کیخلاف (ن) لیگی دو دھڑوں میں صلح، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے ناراض دو دھڑوں کے درمیان صلح ہوگئی اور دونوں دھڑوں نے مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہدایت پر سینیٹر چوہدری تنویر سے حنیف عباسی نے ملاقات کی اس موقع […]

جنوبی اور شمالی کوریا کے مابين امن مذاکرات بحال

جنوبی اور شمالی کوریا کے مابين امن مذاکرات بحال

سیئول: جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کچھ عرصے تعطل کے بعد آج دو وزراء کے درمیان ملاقات کے بعد بحال ہو گئے ہیں جس میں 15 جون کو ہونے والے والی ایک مشترکہ تقریب کے انعقاد پر بات چیت کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برسوں کے حريف ممالک […]

قانون کی باڑ اور معاشرتی امن

قانون کی باڑ اور معاشرتی امن

ہم نے ایک زمانے تک اپنے پہاڑی علاقوں میں قدرتی چشموں پر کانٹے دار جھاڑیاں رکھی دیکھی ہیں جنہیں چشموں کے اوپر سے ہٹا کر خواتین پانی بھرتیں اور پھر دوبارہ ان جھاڑیوں کو ان چشموں پر واپس رکھ دیتیں۔ بچپن میں تو یہ راز سمجھ نہ آتا کہ ہمارے بزرگوں کا یہ کیا طریقہ […]

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

نیویارک: دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکا کے اسکولوں میں ہی امن و سکون نہیں. ہر ہفتے کم از کم ایک فائرنگ کا واقعہ ہوتا ہے، امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا کے اسکولوں میں ہر ہفتے وقوع پذیر ہونے والے فائرنگ واقعات کے حوالے […]

امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان

امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا […]

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی:  قوم اور مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے ترجیحی نکتے پر متحد ہیں، آرمی چیف کا کیڈٹس سے خطاب، پاکستان سے تمام دہشت گرد جماعتوں کا ڈھانچہ ختم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، مہمان خصوصی آرمی چیف نے کیڈٹس […]

نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے ، وزیراعظم

نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے ، وزیراعظم

جلال پور پیروالہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے لیکن جولائی میں عوام کا فیصلہ نواز شریف ہی کے حق میں آئے گا۔ جلال پور پیر والہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومتیں کام شروع کرتی تھیں تومکمل نہیں […]

عمران خان جانے والا ہے اور نواز شریف آنے والا ہے۔.” اپنی ذات عزیز نہیں ”عوام کے ووٹ کو عزت دینے کا وعدہ پورا کرنا ہوگا ”دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، امن کی کوششوں کی دلیل ہے کہ ملالہ سوات آئیں، نواز شریف

سوات(خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”عوام کے ووٹ کو عزت دینے کا وعدہ پورا کرنا ہوگا ” اپنے لیے نہیں بلکہ عوام کے لیے بات کررہا ہوں۔ دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، امن کی کوششوں کی دلیل ہے کہ ملالہ […]

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشتگردی کا نام دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا، فضل الرحمن

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں قیام امن کا خواب شر مندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ۔تنا زعہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مضمر ہے۔ ہندوستان تمام تر مظالم کے باوجود کشمیریوں کی حق خود ارادیت […]

مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی امن و امان یقینی بنانے کیلئے عوام سے تعاون کی اپیل

مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی امن و امان یقینی بنانے کیلئے عوام سے تعاون کی اپیل

مروٹ قلعہ(یاسرآکاش چوہدری) مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی چند اہم گزارشات عوام کواپیل کہ انتظامیہ سے تعاون کریں کسی مشقوق شخص کی فوری اطلاع دیں ملک دشمن عناصر پرکڑی نظررکھیں تفریح کسی خطرے کا باعث نہ بنے احتیاط کریں رات کے […]

سردار محمد یوسف کاوفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ

سردار محمد یوسف کاوفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ

 سردار محمد یوسف نے وفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ کیا۔آج ہم یہاں حجاج کی خدمت کے نیک مقصد کیلئے اکھٹے ہوئے ہیں۔ حج اسلام کا اہم رکن ہے اس لئے اسے بہت اہمیت دیتے ہیں۔ حرمین شریفین کی بہترین خدمت سعودی حکومت کا طرہء امتیاز ہے ۔ پاکستانی عوام نے بھی سعودی حکومت کی کوششوں کی […]

احسن اقبال کی اسلام آباد انتظامیہ کو قائد اعظم یونیورسٹی میں امن یقینی رکھنے کے لئے ہدایت

احسن اقبال کی اسلام آباد انتظامیہ کو قائد اعظم یونیورسٹی میں امن یقینی رکھنے کے لئے ہدایت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ احسن اقبال کی اسلام آباد انتظامیہ کو قائد اعظم یونیورسٹی میں امن یقینی رکھنے کے لئے ہدایت -یونیورسٹی انتظامیہ سے ملکر اقدامات کئے جائیں -جامعات کو دنگل کا اکھاڑہ بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی – جامعات میں تدریسی اور تحقیقی ماحول ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے وزیر […]

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) لیثر ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جبکہ مختلف سفارت خانوں کے مابین چار میچز بھی کھیلے گئے ،پہلا میچ برازیل اور سعودی […]