counter easy hit

Pentagon

فوج پر دھاندلی کا الزام، پینٹا گان کے 10 سابق سربراہوں نے صدر ٹرمپ کو خبردار کردیا

فوج پر دھاندلی کا الزام، پینٹا گان کے 10 سابق سربراہوں نے صدر ٹرمپ کو خبردار کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)فوج پر دھاندلی میں مدد کے الزام پر پینٹاگان کے 10 سابق سربراہان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع کے 10 سابقہ سیکریٹریز نے کہا ہے کہ اس سے ملک ‘خطرناک، غیر قانونی اور غیر آئینی مقام’ پر پہنچ جائیگا۔ پینٹاگون کے سابق رہنماؤں نے نو منتخب […]

امداد بحالی کے لیے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے، پینٹاگون

امداد بحالی کے لیے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے، پینٹاگون

پنٹاگون کے ترجمان کرنل راب میننگ کا کہنا ہے کہ امداد بحال کرانی ہے تو دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور مخصوص اقدامات ہر صورت کرنا ہوں گے۔پاکستان کو مخصوص اور ٹھوس اقدامات سے متعلق آگاہ کر دیا ہے، جو وہ اٹھا سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اور ساتھ […]

جیمز میٹس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا، پینٹاگون

جیمز میٹس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا، پینٹاگون

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکا سے مل کر افغان امن میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان پر ترجمان پینٹاگون نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان […]

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نےبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر آئے […]

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ دفاع نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرمپ ٹاور میں قیام کے دوران فوجیوں اور سامان رکھنے کے لیے کرائے پر جگہ مانگ لی ہے۔ خاتون اول ملینیا ٹرمپ اوران کے بیٹے بیرن ٹرمپ ٹاورمیں ہی مقیم ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس سے ٹرمپ ٹاور روزانہ آنے جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پینٹاگان […]

افغان جنگ میں اب تک2 ہزار247 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، پینٹاگان

افغان جنگ میں اب تک2 ہزار247 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، پینٹاگان

کابل / واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع  پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ  2016کے آخر تک افغانستان کی جنگ میں امریکاکے 2ہزار 2477 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ 2001میں افغانستان پر امریکی حملے سے لے کر اب تک تقریباً20ہزار 200 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اس وقت افغانستان میں امریکا کے 9 ہزار 800 فوجی موجود ہیں لیکن […]

پنٹاگون کیجانب سے فاروق القحطانی کی ہلاکت کی تصدیق

پنٹاگون کیجانب سے فاروق القحطانی کی ہلاکت کی تصدیق

پنٹاگون نے افغانستان میں القاعدہ کے اہم رہنما فاروق القحطانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ پنٹاگون کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاروق القحطانی 23 اکتوبر کو افغان صوبے کنڑ میں ایک فوجی کارروائی میں مارا گیا، جبکہ دوسرے حملے میں القاعدہ رہنما بلال العتابی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، حملے کے نتائج […]

دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے سکتے: اوباما

دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے سکتے: اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ”15 سال قبل، ستمبر کے اِس دِن کا آغاز کسی عام دن کی طرح ہوا، لیکن یہ ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دِن ثابت ہوا”۔ اپنے ہفتہ وار خطاب میں، اُنھوں نے کہا کہ اتوار 11 ستمبر امریکہ پر ہونے والے […]

9/11 نے کیا دیا؟

9/11 نے کیا دیا؟

تحریر: نعیم الرحمان شائق 9/11 کا واقعہ 2001ء میں پیش آیا ۔ اس واقعے کے نتیجے میں 2750 لوگ نیو یارک میں ، 184 پینٹاگون میں اور 40 لوگ پینسلوانیا میں ہلاک ہوئے ۔ امریکا نے ان دھماکوں کا ذمہ دار القاعدہ کو قرار دیا۔ یہ امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ بھیانک ترین اور […]

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود (یس ڈیسک) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے ایک جہاز کے دس فٹ کے فاصلے سے روسی جنگی جہاز ایس یو 27 گزرے ہیں۔ پینٹاگون نے ایس یو 27 کی جانب سے اتنے قریب سے گزرنے کو ’خطرناک اور غیر پیشہ وارانہ‘ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب […]

پینٹاگان کی جانب سے جنرل راحیل شریف کا خیر مقدم

پینٹاگان کی جانب سے جنرل راحیل شریف کا خیر مقدم

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آج امریکی وزیردفاع سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکا کے 5 روزہ دورے پر ہیں۔ آج وہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اور نائب وزیر دفاع […]

وزیراعظم نواز شریف کا امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ

وزیراعظم نواز شریف کا امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ کیا۔ ایشٹن کارٹر نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کو بھی سراہا۔ امریکی وزیردفاع نے وزیراعظم کا پیٹاگون میں استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات میں علاقائی امن و سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی […]

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

دمشق : امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی حملے میں داعش کے اہم رہنما ابو سیاف کو ہلاک جب کہ ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پینٹا گون کے سربراہ ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ […]

آئی ایس آئی چیف جنرل رضوان کی پینٹاگون میں سیکورٹی سربراہان سے ملاقاتیں

آئی ایس آئی چیف جنرل رضوان کی پینٹاگون میں سیکورٹی سربراہان سے ملاقاتیں

واشنگٹن (یس ڈیسک) آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر کی دورہ امریکا میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے پینٹاگون میں سی آئی اے، ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں، امریکی حکام نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج […]