counter easy hit

people

بھارت میں ایک کلو گرام یورینیم ضبط، 5 افراد گرفتار

بھارت میں ایک کلو گرام یورینیم ضبط، 5 افراد گرفتار

بھارت: کولکتہ پولیس کی جانب سے 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک کلو گرام یورینیم تھا جو وہ بیچنے کے لیے آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کولکتہ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے جوہری سرگرمیوں میں استعمال […]

تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 12 بچوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ۔۔۔ مگر اس غار کے اندر ایک شہزادی کے قتل کی کہانی بھی علاقے کے لوگوں کو زبانی یاد ہے ؟ آپ بھی پڑھیے

تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 12 بچوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ۔۔۔ مگر اس غار کے اندر ایک شہزادی کے قتل کی کہانی بھی علاقے کے لوگوں کو زبانی یاد ہے ؟ آپ بھی پڑھیے

تھائی لینڈ;تھائی لینڈ کی ایک غار میں دو ہفتوں سے پھنسے 12 بچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو بچانے کے لیے کوشسیں جاری ہیں اور ان میں ابتدائی کامیابی بھی نظر آنے لگی ہے۔ تاہم صورتحال یہاں تک کیسے پہنچی اور ان غاروں کے بارے میں روایات کیا ہیں، یہ جاننے کے لیے بی […]

لندن سے آنکھوں دیکھا احوال : نواز شریف اور مریم نواز سمیت خاندان کے لوگ سارا دن ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر کیوں گزارتے ہیں ؟زیادہ تر کیا بات چیت ہوتی ہے ؟ اسماء نواز کس طرح ایک مثالی مشرقی بیٹی بن چکی ہیں ؟ جان کر سیاسی مخالفت کے باوجود آپ کو بھی دکھ ہو گا

لندن ; مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف، انکی صاحبزادیاں مریم نواز، اسما نواز، صاحبزادے حسین نواز، حسن نواز اور سمدھی اسحاق ڈار سارا دن بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کے سلسلے میں ہارلے سٹریٹ ہسپتال کے عام سے ویٹنگ روم میں سارا دن بیٹھے رہتے ہیں اور ہر […]

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں۔ چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر میں حکومت کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری خزانہ […]

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

ریاض: سعودی عرب میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ قصیم کے شہر بریدہ میں 3 کار سوار حملہ آوروں نے فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان […]

سزا سے بچنے کیلیے لوگ ملک سے باہر جاتے ہیں ہم واپس آرہے ہیں، مریم نواز

سزا سے بچنے کیلیے لوگ ملک سے باہر جاتے ہیں ہم واپس آرہے ہیں، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ سزا سے بچنے کے لیے ملک سے باہر جاتے ہیں لیکن ہم گرفتاری دینے پاکستان آرہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم چند روز میں لاہور آرہے ہیں، لوگ سزا سے بچنے کے لیے ملک […]

پیرس، جو پارٹیاں اپنے جانثار ساتھیوں کو عزت نہیں دے سکیں وہ ووٹ کو کیا خاک عزت دیں گی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس، جو پارٹیاں اپنے جانثار ساتھیوں کو عزت نہیں دے سکیں وہ ووٹ کو کیا خاک عزت دیں گی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍ اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں لاڈلوں کی پارٹیاں ووٹ کو عزت کا ڈھونگ رچا رہی ہیں جنہوں نے اپنے سالوں پرانے جانثار ساتھیوں کو فراموش کردیا وہ  عوام کے ووٹ کو کیا عزت دیں گے۔ […]

عمران خان کے پانچ سالوں کا موازنہ مالشیئے اپنے لیڈروں کے 35 سالوں کیساتھ کر رہے ہیں اس سے بڑی کامیابی کیا، اصغر برہان

عمران خان کے پانچ سالوں کا موازنہ مالشیئے اپنے لیڈروں کے 35 سالوں کیساتھ کر رہے ہیں اس سے بڑی کامیابی کیا، اصغر برہان

پیرس؍ اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان  نے کہا ہے کہ عمران خان کی کامیابی کا اعلان ان کے مخالفین خود ہی کر رہے ہیں ۔ جو لوگ اپنے پینتیس سالوں کا موازنہ عمران خان کے پانچ سالوں کیساتھ کر رہے ہیں ان کوشرم آنی چاہیے یہ […]

‘منشور میں انصاف تک رسائی، سستے ، فوری انصاف کی فراہمی بنیادی مقصد ھے ، نامزد امیدوارپاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک کی رابطہ مہم کے دوران اسیران سے گفتگو

‘منشور میں انصاف تک رسائی، سستے ، فوری انصاف کی فراہمی بنیادی مقصد ھے ، نامزد امیدوارپاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 اصغر علی مبارک کی رابطہ مہم کے دوران اسیران سے گفتگو

راولپنڈی(پ،ر )،پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی  این اے 62 اصغر علی مبارک کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں راولپنڈی میں اسیران سے گفتگو میں پاکستان عوامی لیگ کا منشور پہنچاتے ھو ے کہا کہ ” انصاف تک رسائی اور سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کو بنیادی حق تسلیم کیا جا چکا ہے” […]

مرنے کے بعد انسان کی آنکھیں کھلی کیوں رہ جاتی ہیں جنہیں بعد میں ورثاء یا موقع پر موجود لوگ بند کرتے ہیں ؟ ایسی بات جو یقیناً آپ کے علم میں نہ ہو گی

مرنے کے بعد انسان کی آنکھیں کھلی کیوں رہ جاتی ہیں جنہیں بعد میں ورثاء یا موقع پر موجود لوگ بند کرتے ہیں ؟ ایسی بات جو یقیناً آپ کے علم میں نہ ہو گی

لاہور ;مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہنے کا سائنس جو بھی جواب دے لیکن ایک مسلمان کے لئے اس سے بڑا حکمت افروز جواب کیا ہوسکتا ہے ۔جو آقائے دوجہان نے دیا تھا اور اس راز لافانی سے آگاہ فرمادیا تھا کہ جب کوئی فوت ہوتا ہے تو اسکی آنکھیں ایک ایسا […]

آج بھی دنیا کے کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ اداکار چالی چیپلن کی موت کے فوراً بعد کیا دنگ کر ڈالنے والا واقعہ پیش آیا تھا اور انکی قبر پر کنکریٹ کی کئی فٹ موٹی تہہ کیوں بچھائی گئی ؟ ایسی بات جس سے آپ یقیناً لاعلم ہونگے

لاہور; دنیا کے پہلے ہر دل عزیز اور عالمی شہرت یافتہ سٹار جارلی چیپلن کی شاندار صحت اور ان کی آخری فلم” اے کاؤنٹس فرام ہانگ کانگ” کی تکمیل کے بعد 1960 کی آخر میں گرنے لگی جبکہ انہیں 1970 کی دہائی میں اکیڈمی ایوارڈ ملنے کے بعد اس میں تیزی آگئی اور 1977 تک […]

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے دعوے اور ملک بھر میں سڑکوں کی جال بچھائے جانے کی باتیں سن سن کر پاکستانی بھی اکتا گئے ہیں۔ تاہم یہ سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟ کھوکھلے دعوؤں کی قلع کھل کر عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی […]

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: برطانوی عوام کو بریگزیٹ پر پچھتاوا، لندن میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ، مظاہرین نے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ تاریخی بریگزیٹ ریفرینڈم کے دو سال بعد ہی برطانوی عوام کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، یورپی یونین سے علیحدگی […]

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

ن لیگ کراچی کے کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں: سعید غنی

ن لیگ کراچی کے کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں: سعید غنی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے شہر کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔۔کراچی میں بلاول ہاوس میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی پیپلز پارٹی […]

کوئی بھی شخص پنڈی والوں کوپیسوں سے نہیں خرید سکتا، شیخ رشید احمد

کوئی بھی شخص پنڈی والوں کوپیسوں سے نہیں خرید سکتا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص پنڈی والوں کو پیسوں سے نہیں خرید سکتا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 60 اور 62 کا دورہ الیکشن مہم کا […]

راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے، اصغر علی مبارک

راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے، اصغر علی مبارک

راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے، اصغر علی مبارک راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) * پاکستان عوامی لیگ عوامی حقوق کی ترجمان ھے جو روایتی سیاست کا خاتمہ کرے گی ،امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام […]

پاکستانی عوام غریب ، سیاستدان اربوں کے مالک

پاکستانی عوام غریب ، سیاستدان اربوں کے مالک

لاہور ; سیاستدانوں کی جانب سے اثاثہ جات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی تفصیلات میں شامل دلچسپ حقائق، کروڑوں روپے مالیت رکھنے والے مقروض ، لاکھوں کی بکریاں اور کروڑوں کے گھوڑے، پراپرٹی نہ ہونے کا دعویٰ کرنے والوں کی ہزاروں ایکڑ اراضی،سمیت کئی دیگر نقاط شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے […]

عوام با شعور ہو چکے ہیں اب کسی جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ،بڑی پارٹیوں نے دس سال عوام کو بجلی پانی جیسی نعمتوں کیلئے ترسایا ہے، ابرار کیانی

عوام با شعور ہو چکے ہیں اب کسی جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ،بڑی پارٹیوں نے دس سال عوام کو بجلی پانی جیسی نعمتوں کیلئے ترسایا ہے، ابرار کیانی

پیرس(نامہ نگارخصوصی) پا کستا ن تحریک انصا ف فرانس کے سینیر راہنما ابرارا کیانی نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ 33سال سے حکمرانی کر نے والو ں سے عوام ما یو س ہو چکی ہے ، 25جو لا ئی کا سورج نئے پا کستا ن کی نو ید […]

خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا

خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور: خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ سروے کے مطابق خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن مظبوط ہے۔ صوبے کے 54 فیصد لوگ پاکستان تحریک انصاف، 16 فیصد مسلم لیگ ن، 11 فیصد جمیعت علمائے اسلام کے ساتھ ہیں جبکہ 6 فیصد لوگوں کی رائے […]

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پلاسٹک کے گودام اور لکھنؤ میں ہوٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی، پانچ افراد جھلس کر زخمی، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ نئی دہلی میں واقع گودام میں آگ رات گئے لگی، جس میں پلاسٹک کا ناکارہ سامان رکھا […]

عید کی خوشیوں میں غریب افراد کو بھی یاد رکھنا چاہیے، معروف سماجی شخصیت محمد افراسیاب

عید کی خوشیوں میں غریب افراد کو بھی یاد رکھنا چاہیے، معروف سماجی شخصیت محمد افراسیاب

پیرس (ویب ڈیسک) خالق کائنات نے امت مسلمہ پر احسان فر ماتے ہوئے عید الفطر اور عید الاضحی جیسے خوشی کے مقدس تہوار عطاء فرمائے جن کے آتے ہی ہر مسلمان کے دل میں قدرتی طور پر جوش و ولولہ پیدا ہوجاتا ہے۔ عید الفطر کے دن اللہ تعالیٰ بندوں کو روزوں اور عبادت رمضان […]

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی مباک باد، رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس چودھری افضل لنگا

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی مباک باد، رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس چودھری افضل لنگا

پیرس: (ویب ڈیسک) عیدالفطر رمضان کے 30 روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان 2 رکعت نماز ادا کرتے ہیں۔ اپنے غریب مسلمان بھائیوں میں فطرانے کے پیسے تقسیم کرتے ہیںتاکہ وہ اور ان کے بچے بھی عید کی […]

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی نے مزید3 ملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں 10 نکات اٹھائے گئے، ملزم نے موقف اپنایا کہ اس کے ساتھ جرم کے ارتکاب میں حافظ […]