counter easy hit

people

امریکی شہریت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیئے بڑی خبرآگئی

امریکی شہریت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حیرران کن طورپر تارکین وطن کو بھی پہلی بار بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کیلئے کوئی راستہ نکال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ […]

امیر ترین عرب ملک کی طرف سے لاکھوں تارکین وطن کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا، لاکھوں تارکین وطن بے روزگار

امیر ترین عرب ملک کی طرف سے لاکھوں تارکین وطن کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا، لاکھوں تارکین وطن بے روزگار

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد سے مختلف ممالک افرادی قوت کم کرنے کی حکمت عملی اپنانے پر مجبور ہیں۔اس مقصد کیلئے دیگر ملکوں کی طرح کویت نے بھی قانون سازی شروع کردی ہے۔ کویت کو توقع ہے کہ سال 2020 کے آخر تک 15 لاکھ کے قریب غیر ملکی کارکنان کویت سے […]

اقوام متحدہ میں بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں ناجائز پابندیوں پررپورٹ پیش

اقوام متحدہ میں بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں ناجائز پابندیوں پررپورٹ پیش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مقبوضہ کشمیر میں اظہار رائے پرپابندیوں اورپرامن احتجاج میں رکاوٹ پر اقوام متحدہ نے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ ہے۔ اظہاررائے کی آزادی کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ڈیوڈ کئے نے جنیوامیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ان خیالات کااظہار کیا۔انہوں […]

نیپال میں زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپال کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کااعادہ

نیپال میں زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپال کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کااعادہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بے چینی پر ہماری دلی ہمدردیاں نیپال کی عوام کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس قدرتی آفت پر ہم نیپال کی عوام کے […]

ای او بی آئی سہولت کارڈ کے اجرا سے 75 لاکھ پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، یوٹیلٹی سٹورز پر بچت پیکج متعارف

ای او بی آئی سہولت کارڈ کے اجرا سے 75 لاکھ پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، یوٹیلٹی سٹورز پر بچت پیکج متعارف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی پنشنرز کیلئے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ای او بی آئی پنشنرز سہولت کارڈ سے ملازمین کو ایک ہزار روپے بچیں گے اور ریاست مدینہ کے وژن کے مطابق 75 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔ […]

جاپان میں سیلاب پر ترجمان دفترخارجہ کا اظہار افسوس

جاپان میں سیلاب پر ترجمان دفترخارجہ کا اظہار افسوس

اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفترخارجہ پاکستان نے جاپان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے جاپان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورمتاثرہ خانداندوں کی جلد بحالی کی دعا کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاپان میں شدید سیلاب کے باعث قیمتی جانوں […]

پورے پاکستان میں طبی عملہ مسائل کا سامنا کر رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پورے پاکستان میں طبی عملہ مسائل کا سامنا کر رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کا مکمل ساتھ دینا چاہئیے پورے پاکستان میں طبی عملہ مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انھوں نے پورے پاکستان کے ینگ ڈاکٹرز […]

جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو میں سب سے بڑا مجرم امریکا، چین کا امریکا اورروس کے درمیان تخفیف اسلحہ پرمذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو میں سب سے بڑا مجرم امریکا، چین کا امریکا اورروس کے درمیان تخفیف اسلحہ پرمذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحوں کی تخفیف پر ہونے والی بات چيت میں یہ کہہ کر شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے کہ امریکا اسے اس میں بلا وجہ گھسیٹ رہا ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحے کی تخفیف پر مذاکرات کا انعقاد 22 […]

کروڑوں افراد بے روزگار لیکن امرا پہلے سے زیادہ مال دار

کروڑوں افراد بے روزگار لیکن امرا پہلے سے زیادہ مال دار

ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی زوال جاری ہے، حکومتیں گھبرائی ہوئی ہیں اور عام لوگوں کی جمع پونجی ختم ہو رہی ہے۔ لیکن اس کے برعکس ارب پتی افراد کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز […]

سعودی عرب، کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ کھولنے کی منظوری، شاہ سلمان نےمنظوری دی

سعودی عرب، کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ کھولنے کی منظوری، شاہ سلمان نےمنظوری دی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب کی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ بتدریج دوبارہ کھولنے کی منظوری دی ہے۔ نمازیوں کو کل نماز فجر سے مسجد میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔ حرمین شریفین سے متعلق امور کی انتظامیہ نے سخت حفاظتی تدابیر کے تحت مسجد نبویۖ دوبارہ کھولنے کا منصوبہ […]

پیرس، پاکستانی کمیونٹی نے سخاوت اور انسان دوستی کا اعلیٰ معیار قائم کیا، مستحق اورسفید پوش افراد کی مدد کیلئے راشن کے مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اورحوصلہ افزائی پر تمام سیاسی وسماجی شخصیات کے ممنون ہیں، عبدالقدیر

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ٌ پاکستان فیسٹول فرانس کےبانی اورصدر ممتاز سماجی راہنما عبدالقدیر نے عید الفطر کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ صحیح معنوں میں عید منانے کے حقدار وہ لوگ ہیں جنہوں نے انسان دوستی اورسخاوت کا اعلیٰ معیار قائم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری مراد رمضان راشن سکیم میں حصہ […]

پیرس، خدمت خلق کے جذبے سے سرشار سماجی راہنما چوہدری محمد سعید کا تعاون ہمیشہ سے قابل قدر ہے، ان کے بیش بہا تعاون جاری رکھنے کے عزم پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلم، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، خدمت خلق کے جذبے سے سرشار سماجی راہنما چوہدری محمد سعید کا تعاون ہمیشہ سے قابل قدر ہے، ان کے بیش بہا تعاون جاری رکھنے کے عزم پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلم، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، خدمت خلق کے جذبے سے سرشار سماجی راہنما چوہدری محمد سعید کا تعاون ہمیشہ سے قابل قدر ہے، ان کے بیش بہا تعاون جاری رکھنے کے عزم پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلم، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے خدمت خلق کے جذبے سے سرشاری […]

پیرس، پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے زیر اہتمام مستحقین کیلئے راشن پیکج کی تقسیم

پیرس، پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے زیر اہتمام مستحقین کیلئے راشن پیکج کی تقسیم

پیرس، پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے زیر اہتمام مستحقین کیلئے راشن پیکج کی تقسیم پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف مقام پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے ماہ رمضان المبارک میں کرونا وائرس وبا کے باعث لاک ڈائون سے متاثرہ مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا آغاز […]

ایران کا جنگی جہاز خلیج عما ن میں تباہ، عملے کے 19 افراد ہلاک

ایران کا جنگی جہاز خلیج عما ن میں تباہ، عملے کے 19 افراد ہلاک

ایران: مشقوں کے دوران جنگی آبدوز میزائل کا نشانہ بننے سے 19افراد ہلاک ایران کا جنگی جہاز خلیج عمان میں مشقوں کے دوران غلطی سے میزائل کا نشانہ بن گیا، جس کے نتیجے میں کم ازکم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق سرکاری ٹی وی کا کہنا تھا کہ امریکا سے خلیجی پانیوں میں […]

بھارت، کرونا وباکے دوران لاک ڈائون میں پھنسی بھارتی عوام کو کھانے سے زیادہ پینے کی فکر ، کنٹینروں کے کنٹینر ختم ہوگئے ،

بھارت، کرونا وباکے دوران لاک ڈائون میں پھنسی بھارتی عوام کو کھانے سے زیادہ پینے کی فکر ، کنٹینروں کے کنٹینر ختم ہوگئے ،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے کورونا وائرس کی وباء سے جان چھڑانے اور اس کا سدباب کرنے کیلئے مرکز اور ریاستوں نے ملک گیر لاک ڈاؤن کا طریقہ استعمال تو کرلیا لیکن ضروری منصوبہ بندی سے عاری اقدام کے اثرات سے تقریباً 40 روزہ کی بندشوں کے بعد شراب کے حصول کیلئے عادی شرابیوں […]

صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کی سرپرستی میں وبا کے خاتمے تک عوام کو راشن اور سہولیات مہیا کرتے رہینگے، حاجی ملک شفیق امجد

صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کی سرپرستی میں وبا کے خاتمے تک عوام کو راشن اور سہولیات مہیا کرتے رہینگے، حاجی ملک شفیق امجد

صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کی سرپرستی میں وبا کے خاتمے تک عوام کو راشن اور سہولیات مہیا کرتے رہینگے، حاجی ملک شفیق امجد لالہ موسیٰ؍ راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے صدر حاجی ملک شفیق امجد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی سرپرستی میں […]

’’کیا یہ ہے ہمارا دین!! بزرگ کی توہین اور بےعزتی۔۔‘‘ حمیمہ ملک نے مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی

’’کیا یہ ہے ہمارا دین!! بزرگ کی توہین اور بےعزتی۔۔‘‘ حمیمہ ملک نے مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ حمیمہ ملک نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حمیمہ ملک نے کہا کہ مولانا طارق جمیل ہمارے معاشرے کے ان علماء میں سے ایک ہیں جنہوں نے تعصب سے پاک ہوکر معاشرے میں ہم آہنگی پیدا […]

مشکل وقت میں قوم کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاریاں۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان پیدا ہوگیا

مشکل وقت میں قوم کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاریاں۔۔!! پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان پیدا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا جاسکتا ہے۔حکومت نے رواں ماہ 28 ڈالر 51 سینیٹ فی بیرل تیل […]

پوری کی پوری دال کالی۔۔!!!! وزیراعظم عمران خان کابینہ میں موجود اپنی ٹیم کو نا پسند کیوں کرتے ہیں؟ معتبر شخصیت نے کپتان سے ملاقات کا احوال بیان کر دیا

پوری کی پوری دال کالی۔۔!!!! وزیراعظم عمران خان کابینہ میں موجود اپنی ٹیم کو نا پسند کیوں کرتے ہیں؟ معتبر شخصیت نے کپتان سے ملاقات کا احوال بیان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران بالکل بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ اختلاف رائے رکھنے والے لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔ وزیراعظم سے سینئر رہنما […]

زلفی بخاری آپکا بہت شکریہ!!! انگلینڈ کے شہریوں کی واپسی پربرطانوی رکنِ پارلیمنٹ نازشاہ حکومتِ پاکستان کے اقدامات کی معترف، تعریفوں کے پُل باندھ دیے

زلفی بخاری آپکا بہت شکریہ!!! انگلینڈ کے شہریوں کی واپسی پربرطانوی رکنِ پارلیمنٹ نازشاہ حکومتِ پاکستان کے اقدامات کی معترف، تعریفوں کے پُل باندھ دیے

بریڈفورڈ(ویب ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ نازشاہ نے مشیر برائے اوور سیززلفی بخاری سے برطانوی شہریوں کی واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے پر شکریہ ادا کیا اور کہا برطانوی شہریوں ایئرلائن کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، حکومت پاکستان کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ نازشاہ نے مشیر برائے اوور سیز زلفی […]

آپ پہلے جہانگیر ترین، علیم خان اور فیصل واوڈا سے پیسے لیں پھر ہم دیں گے۔۔!! وزیر اعظم کا کورونا فنڈ، عمران خان کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا، پاکستانیوں کی اُمنگوں کی ترجمانی کر دی گئی

آپ پہلے جہانگیر ترین، علیم خان اور فیصل واوڈا سے پیسے لیں پھر ہم دیں گے۔۔!! وزیر اعظم کا کورونا فنڈ، عمران خان کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا، پاکستانیوں کی اُمنگوں کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قوم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کورونا فنڈ کے نام سے نیا اکاونٹ کھولنے کا اعلان کیا ، جس میں پاکستان کے مخیر حضرات اور اوور سیز پاکستانیوں سے اپیل کیا گئی ہے کہ وہ اس فنڈ میں دل کھول کر حصہ ڈالیں، اور اگر کوئی اس میں […]

ٹرمپ کی دھوم مچ گئی۔۔!! کرونا وائرس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر متوقع فائدہ۔۔امریکی میڈیا نے دنگ کردینے والے انکشافات کر دئیے

ٹرمپ کی دھوم مچ گئی۔۔!! کرونا وائرس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر متوقع فائدہ۔۔امریکی میڈیا نے دنگ کردینے والے انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 5پوا ئنٹس کا اضافہ ہو گیا اور وہ 43 سے 48فیصد پر پہنچ گئے اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ان کو پسند کرنیوالوں کی شرح انہیں ناپسند کرنیوالوں سے اوپر چلی گئی ہے۔ یہ نتائج واشنگٹن پوسٹ اور اے بی […]

اہم ترین ملک میں مذہبی پیشوا کے کہنے پر درجنوں افراد نے کورونا سے بچنے کیلئے ڈیٹول پی لیا۔۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں

اہم ترین ملک میں مذہبی پیشوا کے کہنے پر درجنوں افراد نے کورونا سے بچنے کیلئے ڈیٹول پی لیا۔۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں

نیروبی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔کینیا پولیس کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک پیشوا […]

کورونا سے بچاؤ کے لیے روس کی سڑکوں پر شیر۔۔!! کیا واقعی روسی حکومت نے سڑکوں پر شیر چھوڑے؟ حقیقت سامنے آگئی

کورونا سے بچاؤ کے لیے روس کی سڑکوں پر شیر۔۔!! کیا واقعی روسی حکومت نے سڑکوں پر شیر چھوڑے؟ حقیقت سامنے آگئی

لاہور( ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہروں کو گھر تک محدود کرنے کیلئے روس میں شیر چھوڑنے کی خبریں جھوٹیں نکلیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے افواہیں زیر گردش تھی کہ روس میں شہریوں کو اپنے گھروں تک محدود رکھنے کیلئے صد رپیوٹن نے 500 سے 800 شیر کھلے چھوڑ دیئے […]