By Web Editor on May 13, 2018 8, an, attack, in, Iranian, killed, on, parliament, people, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کی عدالت نے گزشتہ سال ایک ہی روز پیش آئے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 افراد کو موت کی سزا سنائی […]
By Web Editor on May 13, 2018 14, fata, from, in, khyber, killed, pakhtunkhwa, people, rain, stormy اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور/لنڈی کوتل: خیبرپختونخوا اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں طوفانی بارشوں سے تقریباً 14 افراد جابحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی کی ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ علاقے میں طوفانی ہواؤں کے باعث کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی […]
By Web Editor on May 11, 2018 anti-judicial, assembly, crime, impliment, including, individual, League, Member, N, on, people, protest, six اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت 6افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ […]
By Web Editor on May 11, 2018 also, and, are, essential, film, For, Humaima, Investment, is, Malik, neccesory, not, people, professional, standard, technology, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ معیاری فلم بنانے کیلیے صرف جدید ٹیکنالوجیاورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتا بلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا جب تک اس کوبنانے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جن […]
By Web Editor on May 11, 2018 actors, Arrival, dress, in, ISIS, mall, of, people, screaming, shopping, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تہران: ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کررہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک فلم کی تشہیر کررہے تھے جس میں باپ اور بیٹا انسانی مدد کے لیے شام جاتے […]
By Web Editor on May 10, 2018 9, in, killed, people, pradesh, rain, Tropical, uttar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں گرج چمک اور ریت کے طوفان نے تباہی مچادی، بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روز اتر پردیش کے مغربی حصوں کو گرد آلود ہوا ؤں اور گرج چمک کے طوفان نے لپیٹ میں لے لیا، متھورا، آگرہ، […]
By Web Editor on May 10, 2018 Disposable, people اہم ترین, خبریں, کالم
میرا ایک دوست قدرے وہمی انسان ہے، وہ ہر ایک بات پر بلاوجہ شک کرتا ہے۔ اس کے ذہن میں کوئی بات اٹک جائے تو نکلنا محال ہے۔ اس کی بے یقینی اور وہم کا یہ عالم ہے کہ اگر کبھی باہر چائے پینے جائیں تو یہ صاحب بجائے اس کے کہ عام کپ میں چائے […]
By Web Editor on May 10, 2018 bad, budget, cars, For, news, people, Sindh, to, want, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]
By Web Editor on May 9, 2018 3, and, By, Down, house, injured, killed, Kotli, of, people, roof, the, three, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرآباد: کوٹلی میں گھر کی خستہ چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوٹلی کے علاقے چڑہوئی میں خستہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے، اہل علاقہ نے دبنے والوں کو ملبے سے نکالا تو 3 افراد جان کی […]
By Web Editor on May 9, 2018 20, 4, bus, Chakwal, collapsed, injured, killed, passenger, people, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چکوال: چکوال میں سرائیں چوک کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ چکوال سے چوآ سیدن شاہ جانے والی بس جب سرائیں چوک کے قریب پہنچی تو اس کی بریک فیل ہو گئی، ڈرائیور نے بس روکنے کی کوشش کی مگر پہاڑی علاقہ ہونے وجہ سے […]
By Web Editor on May 3, 2018 america, of, people, see, strength, surprised, the, to, unique, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلی فورنیا میں منفرد قسم کی آتشی قوس قزح ’فائر ریمبو‘ نے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھیر دیئے جسے دیکھ کر لوگوں کو خوش گوار حیرت کا سامنا ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں واقع نیشنل پارک میں اس وقت منظر رنگین اور خوبصورت ہوگیا جب آسمان پر […]
By Web Editor on April 30, 2018 200, haseena, in, Love, people, quest, robbered, to, two, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنوبی کوریا کی ایک خوبرو خاتون نے دوسال سے بھی کم مدت میں 200افراد سے جعلی محبت کا ڈھونگ رچایا اوران سے قیمتی تحائف اورفائدہ اٹھانے کے بعد انہیں خیرباد کہہ دیا۔ ہان مائرم نامی خاتون نے صرف ایک دن میں ہی مرد کو یہ کہہ کرچھوڑدیا کہ اس نے تحفہ کیوں نہ دیا یا اچھی […]
By Web Editor on April 30, 2018 21, afghan, agency, blast, bomb, in, intelligence, kabul, killed, outside, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے وسطی علاقے میں افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر […]
By Web Editor on April 28, 2018 Community, firing, from, Hazara, in, killed, of, people, persons, quetta, two, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: جمال الدین افغانی روڈ پر فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جمال الدین افغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جمال الدین افغانی روڈ پر واقع الیکٹرونکس کی دوکان پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ […]
By Web Editor on April 28, 2018 15, 35, arrested, farmhouse, girls, including, islamabad, on, people, police, raid, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 15 لڑکیاں اور 20 لڑکے شامل ہیں۔ لڑکیوں کو فی الحال بہارہ کہو تھانے […]
By Web Editor on April 27, 2018 2018-19, budget, happen, in, people, Poor, the, to, what, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ویب ڈیسک: نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایسے میں غریب آدمی کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے کہ نئے بجٹ میں عام آدمی کے لیے بھی کچھ ہوگا یا صرف وقتی باتیں ہی ہونگی۔ بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا یا غریب کے ارمان پورے ہوں […]
By Web Editor on April 27, 2018 'Hira', and, Heart, I, living, Mani, mind, of, on, people, role, show, the, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے کہا کہ ایسے کردار کرنے کی خواہش ہے جو لوگوں کے دل و دماغ پر چھاپ چھوڑ دیں۔ گفتگو کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ یوں تو کافی عرصہ سے میزبانی کے شعبہ سے وابستہ ہوں تاہم دو سال قبل جب احسن خان کے ساتھ ڈرامہ آن ائیر ہواتوشائقین کی […]
By Web Editor on April 26, 2018 Amir, Boxer, Khan, name, of, Pakistani, people, the, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹر نے ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت لگائے گئےجنسی ہراسگی کے الزامات پر خودکشی کرلی۔ اسٹاک ہوم آرٹس اینڈکلچر سینٹر میں قائم تھیٹر کے ڈائریکٹر بینی فریڈرکسن نے خودکشی سےقبل عہدے سے استعفیٰ بھی دیا۔ فریڈرکسن پر گزشتہ سال دسمبر میں الزام عائد کیاگیا تھا کہ انہوں نے مرداداکاروں کو اداکاراؤں کیساتھ جنسی […]
By Web Editor on April 26, 2018 Amir, Boxer, Khan, name, of, Pakistani, people, the, won اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے لیور پول میں فل لو گریکو کے خلاف جیت کو پاکستانی عوام کے نام کردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈھائی سال بعدمیری پہلی فائٹ میں پاکستانی مداحوں نے بھی خوب سپورٹ کیااور جیت کے لیے دعائیں کیں، جس پر اُن کا شکر گزار ہوں۔ Post Views – پوسٹ […]
By Web Editor on April 25, 2018 8, deep, Died, in, Jeep, muzaffarabad, people, the, wheel اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد […]
By Web Editor on April 24, 2018 above, damaged, Debt, do, imran, in, Khan, National, not, of, people, public, sitting, the, think اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عمران خان کا کہنا ہے پاکستان کی عوام ہی اصل طاقت ہے، عوام کا حکومت سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے قوم قرضوں میں ڈوب رہی ہے۔ انہوں نے کہا […]
By Web Editor on April 24, 2018 36, accident, bus, Chinese, in, including, killed, Korea:, north, people, tourist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانک: شمالی کوریا میں چینی سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے شہر کائیسانگ میں چینی سیاحوں کو لے جانے والی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 32 چینی سیاحوں کے علاوہ 4 مقامی شہری بھی […]
By Web Editor on April 23, 2018 arts, Demonstrate, martial, of, people, performing, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آپ نے اکثر نوجوانوں کو مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے دیکھاہوگا لیکن جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا شاندار مظاہرہ کچھ اس انداز سے کیا کہ عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیؤل میں 8,800 افراد ایک ساتھ نیشنل اسمبلی کے سامنے جمع ہوئے اور روایتی […]
By Web Editor on April 23, 2018 30, during, killed, Nicaragua, people, Protests, violent, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نکاراگوا میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی لاطینی امریکی ملک نکاراگوا میں بدھ کے روز سے پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ ان مظاہروں کے دوران پرتشدد واقعات کے نتیجے […]