counter easy hit

people

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

تحریر: صوفی محمد عزیز مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم میں سیاسی کارکنوں اور قربانیاں دینے والے متوالوں کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ عرصہ 8 سال سے شروع کر رکھا ہے۔ جب سے نان مسلم لیگی لوگوں کو ٹکٹوں کی تقسیم شروع ہوئی قربانیاں دینے والے کارکنوں، جیلیں کاٹنے والے اور سپریم کورٹ کی احتجاجی […]

سکھ کا سانس

سکھ کا سانس

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم وطن عزیز پاکستان کو معرض وجود میں آئے ہوئے اڑسٹھ برس گزر گئے پاکستان کی عوام کو ہر حکمران نے سہانے خواب اور سبز باغ دیکھائے الیکشن مہم کے دوران بلند وبانگ دعوے اور نعرے محض ”لارا لپا” ہی ثابت ہوتے رہے ہمارے حکمرانوں نے اپنے اپنے اقتدار کو طول […]

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

تحریر : رضوان اللہ پشاوری دولت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے،کل ایک دوست سے ملنے کی اتفاق ہوئی تو گپ شپ لگا رہے تھے تو میں نے اس سے ایک بات پوچھی کہ آج نٹ پر ایک عجیب وغریب خبر نظر سے گذری آپ سے اس کی تصدیق کرنا پاہتا ہوں،تو وہ ہنس […]

معروف شاعر سید عبدالعظیم صاحب کا مدنپلی میں انتقال، ہزاروں افراد کی تدفین میں شرکت

معروف شاعر سید عبدالعظیم صاحب کا مدنپلی میں انتقال، ہزاروں افراد کی تدفین میں شرکت

حیدر آباد (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) معارف شاعر ، ویکیپیڈیا کے انڈیا ہیڈ جناب نثار احمد صاحب پونہ کے والد محترم اردو کے کہنہ مشق اور بزرگ شاعر سید عبدالعظیم والد حضرت عبدالروف صاحب کا مختصر علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا، مرحوم ٨٥ برس کے تھے۔معارف شاعر سید عبدالعظیم کے انتقال کی خبر […]

جرمن شہر کولون کے مرکزی علاقے میں اتوار کے روز نامعلوم افراد کے غیر ملکیوں پر حملے

جرمن شہر کولون کے مرکزی علاقے میں اتوار کے روز نامعلوم افراد کے غیر ملکیوں پر حملے

کولون (زاہد مصطفی اعوان) جرمن شہر کولون کے مرکزی علاقے میں اتوار کے روز نامعلوم افراد نے غیر ملکیوں پر حملے کیے۔ ان واقعات میں ایک شامی اور دو پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔ کولون شہر کی پولیس کے مطابق اتوار دس جنوری کی دوپہر مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب بیس افراد پر مشتمل ایک […]

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی دلخراش خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ میں تھر کے علاقہ میں ایک بار پھرموت کا راج ہے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی خوراک کی کمی، جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی اور انتظامیہ کی سستی،ہڈحرامی کے باعث تادم ِ تحریر30بچے دم توڑ چکے ہیں مویشی بھوک پیاس […]

عبدالشکور ابھی حسن 30 سالہ صحافتی خدمات پر خراج تحسین کا اشتہار

عبدالشکور ابھی حسن 30 سالہ صحافتی خدمات پر خراج تحسین کا اشتہار

ہم کویت میں مقیم روز نامہ نوائے وقت وقت نیوز ٹی وی کے بیورو چیف عبدالشکور ابی حسن کو 30 سالہ صحا فتی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہوتے وہ گذشتہ تیس سالوں کی طرح آئندہ بھی کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو بہتر طریقے سے اجاگر کریں […]

ڈی ایف اے ساؤتھ کی مثبت پیش رفت

ڈی ایف اے ساؤتھ کی مثبت پیش رفت

تحریر: نعیم الرحمان شائق کسی پس ماندہ علاقے سے مثبت خبر آئے تو اس کی ضرور تشہیر کرنی چاہیے ۔ غریب کی بستی میں روٹی تقسیم ہورہی ہو تو خوب ڈھنڈورا پیٹنا چاہیے ۔ جہاں سے ہر وقت منفیت کی گونج سنائی دے ، اگر وہاں سے اثبات کی تھوڑی سی مہک بھی محسوس ہو […]

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

تحریر: ایم پی خان صحت، تعلیم اور روزگار انسان کی بنیادی ضروریات زندگی میں شامل ہیں۔ ہیومن ڈولپمنٹ انڈکس کے مطابق قوموں کی ترقی کا انحصار صحت، تعلیم اورمیعارزندگی پر ہے۔ یہ تینوں عناصر ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں۔ جوقوم صحت کے لحاظ سے کمزورہو، وہ تعلیم کے میدان میں بھی کمزور ہوتی […]

اور اب سوئی گیس بحران

اور اب سوئی گیس بحران

تحریر: رانا اعجاز حسین اس وقت جب عوام کو بہت سے بحران درپیش ہیں وہاں اب نیا بحران یہ پیدا ہوگیا ہے کہ سوئی گیس کے گھریلو صارفین کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض علاقوں میں تو سارا سارا دن سوئی گیس بالکل غائب رہتا ہے اور خواتین […]

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

تحریر : رقیہ غزل گزرا زمانہ اچھا تھا کہ ان دنوں ذمہ داران اور بادشاہ عذاب الہی اور حسابِ الہی سے کسی حد تک خوفزدہ رہتے تھے یہی وجہ تھی کہ وہ رعایا کے حالات معلوم کرنے کے لیے بھیس بدل کر اپنی ریاست کا گشت کیا کرتے تھے اس طرح نہ صرف انھیں اپنی […]

محفل میں سرگوشیاں

محفل میں سرگوشیاں

تحریر : شاہ بانو میر 114 النساء “”ان لوگوں کی اکثر سرگوشیاں اچھی نہیںہاں (اُس شخص کی سرگوشی اچھی ہو سکتی ہے) جو خیرات یا نیک بات یا صلح کا لوگوں کو کہے اور جو ایسے کام اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کرے گا تو ہم اسکو بہت بڑا ثواب دیں گے “”” محفل […]

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

تحریر : میر شاہد حسین ”بہت دن ہوئے آپ دکھائی نہیں دے رہے، کہاں غائب ہیں؟”” اﷲ کا شکر ہے کہ میں ابھی مسنگ پرسنز (missing persons)میں شامل نہیں ہوا، لیکن ہوں تو عوام ہی دکھائی کیسے دوں گا آپ کو؟” ”مجھے لگا کہ آپ بھی الیکشن جیت گئے ہیں اسی لیے غائب ہیں۔” ”الیکشن […]

سلطان راہی

سلطان راہی

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پردہ سکرین پر ہزاروں کو ایک ہی پل میں گولیوں سے چھلنی کر دینے والا خود گوجرانوالہ کے قریب نامعلوم افراد کی گولیوں سے9 جنوری 1996ء کو لقمہ اجل بن گیا وہ دن پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے ایک منحوس خبر لے کر طلوع ہوا اس روز ایک پر […]

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

تحریر : عبد الرزاق قارئین ایک اچھے کالم نگار کی خوبی ہوتی ہے کہ جب وہ دیکھتا ہے کہ کسی نے سماج کی بہتری کے لیے کوئی اچھا کام کیا ہے تو وہ متعلقہ افراد یا حکومت کی تعریف و توصیف کرنے میں بخل سے کام نہیں لیتابلکہ دل کھول کر داد دیتا ہے اور […]

فرخ شہباز وڑائچ کی البیلی کاوش

فرخ شہباز وڑائچ کی البیلی کاوش

تحریر : عبد الستار اعوان کتاب کوئی بھی ہو، کسی بھی موضوع پر لکھی گئی ہو بہترین دوست کا درجہ رکھتی ہے ‘اس خیال سے بھی خود کو خوش بخت تصور کرتاہوں کہ ہوش سنبھالتے ہی کتاب سے دوستی نصیب ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سے محبت اور چاہ کا رشتہ مضبو […]

کہاں بیت اللہ اور کہاں صنعائے یمن میں گرجا گھر

کہاں بیت اللہ اور کہاں صنعائے یمن میں گرجا گھر

تحریر : رضوان اللہ پشاوری شاہ حبشہ نجاشی بہت پہلے سے حرمین شریفین کی تاق میں تھاکیونکہ حرمین شریفین کو عازمین حج کے علاوہ بہت سے لوگ حتی کہ دنیا کے کونے کونے سے جوق درجوق آتے رہتے ہیں،آخر کار شاہ حبشہ نجاشی (ابرہہ) سے یہ برداشت نہ ہوسکاتو اس نے یمن کے دارالخلافہ صنعاء […]

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی اور انٹرنیٹ میں تھری جی اور فور جی کی دوڑ کے باوجود ڈاک کی اہمیت کم تو ہوئی لیکن ختم نہ ہوسکی، خطوطکا انتظار کرنے والے بھی کم ہوگئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ ڈاکیے کا انتظار آج بھی ہوتاہے چٹھی کیلئے نہ سہی […]

محمد اقبال چوہدری کا صحافت سے وابسطہ افراد کے اعزاز میں عشائیہ

محمد اقبال چوہدری کا صحافت سے وابسطہ افراد کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین میں پاکستانی کمیونٹی کی مقبول ترین سماجی و سیاسی شخصیت اور سوشلسٹ پارٹی کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی محمد اقبال چوہدری نے شعبہ صحافت سے وابسطہ افراد کے اعزاز میں ذیشان کبابش پر 2015 کا الوداعی اور عشائیہ دیا ، تقریب کا آغاز مرزا ندیم بیگ نے تلاوت […]

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

تحریر: ریاض بخش یہ کہہ کر سپیروں نے بند کر دیا سانپوں کو پیٹاریوں میں کہ ڈسنے کے لیے انسانوں کو انسان ہی کافی ہے کسی شاعرنے کیا خوب کہا ہے۔۔ایک کتے نے لپک کر دوسرے کتے سے کہا بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارہ جائے گا۔۔ان سطروں سے لگتا ہے کہ آدمی کی زندگی […]

نئے سال میں عوام اپنا احتساب کریں تو انقلاب یقینی ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس

نئے سال میں عوام اپنا احتساب کریں تو انقلاب یقینی ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے چودھری ندیم افضل ڈھیروگھنہ (صدر یوتھ ونگ فرانس ) ودیگر نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مظلوم عوام و طبقات اگر شخصیت پرستی ‘ جانبداری اور خوف سے نجات حاصل کر کے ظالموں ‘ لٹیروں ‘ مفاد پرستوں ‘ […]

اسلامی نظریاتی کونسل اور دہشت گردی

اسلامی نظریاتی کونسل اور دہشت گردی

تحریر : سید انور محمود صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں منگل 29 دسمبر 2015ء کی صبح نادرا آفس کے باہر شناختی کارڈ بنوانے والوں کا رش تھا ، جب ایک خودکش حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل دفتر کے دروازے سے ٹکرا دی۔ خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی […]