counter easy hit

people

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

تحریر: رشید احمد نعیم صدر پاکستان اور وز یراعظم پاکستان اپنے اپنے بیانات میں اکثر عوام پر زور دیتے رہتے ہیں کہ وہ الیکشن میں دیانتدار قیادت کا انتخاب کریں۔ ان کے بیانات پڑھ کر میرے دل میں خیال پیدا ہوتا ہے کہ اگر عوام نے ان کی اپیل پرلبیک کہتے ہو ئے ووٹ کا […]

کراچی کے عوام نے فیصلہ دے دیا

کراچی کے عوام نے فیصلہ دے دیا

تحریر : عمران چنگیزی پاکستان کی تاریخ میں جمہوریت کے زیر سایہ پہلی بار سیاسی بنیادوں پر ہونے والی بلدیاتی انتخابات کی تکمیل کے بعد اتوار کے دن شائع ہونے والے بیشتر اخبارات نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خبر کی اشاعت کیلئے ”ایم کیو ایم نے پھر کراچی کو فتح کرلیا “ […]

خانہ خراب

خانہ خراب

تحریر: شاہ فیصل نعیم سوچ قوموں کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ کوئی قوم کیسی ہے؟ اس کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آفاقی سوچ کی حامل اقوام کم وسائل کے باوجود دنیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں اور گھٹیا سوچ قوموں کو وسائل کی بہتات کے باوجود ایسی […]

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اوراطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتار

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اوراطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتار

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اور رینبوسینٹرکے اطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتارکرلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں رینبو سینٹر اور ایمپریس مارکیٹ میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن چہلم […]

کراچی: 12 افراد کے قتل میں ملوث 2 اہم ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: 12 افراد کے قتل میں ملوث 2 اہم ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے رضویہ سے پولیس نے 12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو اہم ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق رضویہ سے دو اہم ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار ٹارگٹ کلرز میں شاہد عرف بچنگا اور علی عمیر عرف شوٹر شامل […]

عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بےزار ہوچکے، شہباز شریف

عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بےزار ہوچکے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دھرنا سیاست کےذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بےزار ہو چکے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کےامیدوار وں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نےایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ […]

ایڈز سے احتیاط ضروری ہے

ایڈز سے احتیاط ضروری ہے

تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد عوام الناس کو اس مہلک اور خطرناک مرض سے احتیاط کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ قدرت نے […]

متحدہ کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی، فیصل سبزواری

متحدہ کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی، فیصل سبزواری

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ بہت سے لوگ خود کو کراچی کا وارث سمجھ رہے ہیں، ایم کیو ایم کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی۔ عامر خان نے کہا ہے کہ 5 دسمبر کوکراچی کامیئر ایم کیو ایم کا ہی ہوگا۔ کراچی کےع لاقے […]

بھارت میں عدم برداشت، چند لوگ پورے ملک کی نمائندگی نہیں کرتے: نندیتا داس

بھارت میں عدم برداشت، چند لوگ پورے ملک کی نمائندگی نہیں کرتے: نندیتا داس

گووا : اداکارہ اور فلم پروڈیوسر نندیتا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت آزادی اظہار رائے کو جس قدر خطرات لاحق ہیں، اس سے قبل نہیں تھے۔ اس کا مقابلہ کرنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ نڈر ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں اور جتنی […]

سید ہجویر کی عظمت

سید ہجویر کی عظمت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی صدیوں کے غبار اور رفتار زمانہ نے نہ جانے کتنی تہذیبیں کھنڈر بنا ڈالیں کتنی سلطنتیں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں کتنے نامور خانوادوں کا نام تک نہ رہا کیسے کیسے قد آور نامور گمنام بلکہ بے نام ہو گئے ‘صدیوں کی شان و شوکت لمحوں میں نشان عبرت بن […]

عوام کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے: شیری رحمان

عوام کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے: شیری رحمان

کراچی : پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر بلاول ہاؤس سے مواچھ گوٹھ تک ریلی نکالی گئی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جیالوں کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ بلاول […]

زہر

زہر

تحریر: ریاض بخش میں گوبر کے ڈھیر میں پیدا ہوا ہر طرف ہریالی اور پانی کے تالاب تھے مجھے اپنے ماں باپ کا تو پتہ نہیں کہ وہ کون تھے اور اب کہاں ہیں۔ لیکن میں جہاں پیدا ہوا وہاں اور بھی کافی میرے جیسے تھے تو مجھے ماں باپ کی کمی محسوس نہ ہوئی […]

اربوں روپے کے پیکیج۔۔ لوگ شکوک کا شکار کیوں؟

اربوں روپے کے پیکیج۔۔ لوگ شکوک کا شکار کیوں؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بلدیاتی الیکشن کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کی تقدیر بدل کیلئے وزیر اعظم میاں نواز شریف سرگرم ہیں۔اور وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہناہے کہ قومی خزانہ امانت ہے، امانت میں خیانت کرنا گناہ کبیرہ ہے، میری سیاست ووٹ کیلئے نہیں بلکہ خدمت کیلئے ہے، بے ایمان اور کرپٹ حکومتوں نے […]

فرانس: پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، متعدد افراد زخمی

فرانس: پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، متعدد افراد زخمی

پیرس : فرانس کے شمالی قصبے روبیکس میں دو مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک بنک مینجر اور اسکے گھر والوں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بیلجیئم کی سرحد کے قریب واقع قصبے روبیکس میں دو کلاشنکوف بردار ایک سروس سٹیشن […]

ہندوؤں کا شان رسالت کا اعتراف

ہندوؤں کا شان رسالت کا اعتراف

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا جیسا کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے نبی اور رسول ہیں، پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیں، دنیا کے کسی بھی خطہ ، ملک یا سلطنت کے کسی بھی قوم کے دانشور جس نے حسد اور بغض کی […]

بلا عنوان!

بلا عنوان!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قصبہ میں ایک با اثر سردار رہتاتھا ۔ بے پناہ اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سردار نے عالاقہ میں اپنا تسلط قائم کر رکھا تھا اور اسی بناء پر اس قصبہ کے مکینوں کا جینا محال کیا ہوا تھا۔ جب دل […]

قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے ، وزیراعظم

قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے ، وزیراعظم

ملتان : وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا راستہ روکا گیا، قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے، بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی بھی ایک حساب ہے۔ وزیراعظم نوازشریف خانیوال ملتان موٹروےسیکشن کاافتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے […]

تونسہ: بس کی ٹکر سے باپ بیٹا سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

تونسہ: بس کی ٹکر سے باپ بیٹا سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے باپ بیٹا سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تحصیل تونسہ میں انڈس ہائی وےٹبی قیصرانی کے مقام پر تیز رفتار بس نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر […]

پیرس کے شمالی مضافات سینٹ ڈینی میں آپریشن۔ ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک

پیرس کے شمالی مضافات سینٹ ڈینی میں آپریشن۔ ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک

پیرس (راؤ خلیل احمد سے) فرانسیسی حکام کے مطابق پیرس میں جمعے کی شب شہر میں ہوئی خونریزی کے ذمہ داران کی گرفتاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اپریش میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوئے بتایا جا رہا ہے کہ خاتون نے خود کو بم سے اڑایا لیا۔جبکہ دوسرا پولیس کے سنائپر کا […]

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

لندن :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل […]

بولان میں جعفر ایکسپریس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی

بولان میں جعفر ایکسپریس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی

بولان (جیوڈیسک) بولان کے علاقے آب گم میں جعفر ایکسپریس کا انجن اور متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 13 افراد جاں بحق ، سو سے زائد زخمی ، پچاس سے زائد زخمیوں کو مچھ کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نو مسافر بوگیوں پر مشتمل جعفر ایکسپریس اپنی […]

پختون پٹھان بھی کشمیریوں ھی کی طرح ایک قوم ھیں، صادق سبہانی ایڈووکیٹ

پختون پٹھان بھی کشمیریوں ھی کی طرح ایک قوم ھیں، صادق سبہانی ایڈووکیٹ

لیوٹن برطانیہ (جیوڈیسک) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے صدر صادق سبہانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ پختون (پٹھان) بھی کشمیریوں ھی کی طرح ایک قوم ھیں، جن سے کشمیریوں ھی کی طرح آنکا وطن چِِھن گیا۔ جموں کشمیر ھی کی سیز فائرلائن/ لائن آف کنٹرول کی طرح آن کے وطن کو ڈیورنڈ لائن نے تقسیم […]

اقبال کا مومن

اقبال کا مومن

تحریر: نسیم الحق زاہدی بلدیاتی الیکشن جو کہ آخر کار ہو ہی گیا میں جیتنے والے ایک آزاد امید وار چیئر مین کادفتر جو کہ ایک سنوکر کلب ہے کے سامنے سے گزرنے کا اتفاق ہوا عوام کی جہالیت پر رونا آیا اور اس با ت کا مکمل یقین ہو گیا کہ اس معاشرے میں […]

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں سالہا سال سے موجود 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج کردیئے،بلیک لسٹ میں موجود 19 ہزار 8 سو 36 نام بھی خارج کردیئے گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نئی ای سی ایل پالیسی […]