counter easy hit

people

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: استغفار کے فوائد کیا ہیں؟ جواب: استغفار کے بے شمار فوائد ہیں، ان میں سے چار اہم فوائد واضح کرنے کیلئے نواسہ رسول، حضرت امام حسن کی ایک حدیث درج کررہا ہوں، ملاحظہ فرمائیں: ایک بار حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمت میں چار شخص […]

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) سید ممتاز اخمد جو سننے اور بولنے سے محروم افراد کےلیئےایک روشن مثال ہیں جنہوں نے ان محرومیوں کوکبھی اپنی زندگی میں کمزوری نہیں بننےدیا بلکہ زندگی کو ایک چیلنج سمجھ کرگزاررہےہیں۔ سید ممتاز اخمدجو کے1968 کو پاکستان سے سویڈن آئےاور تب سے سویڈن میں مقیم ہیں سیدممتاز اخمد […]

خواہشات کی غلامی

خواہشات کی غلامی

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد حسب ِ معمول لوگوں کا ہجوم تھا ہر عمر کے افراد ہمہ تن گوش حکمت ودانش بھری باتیں سن کر سرہلارہے تھے۔ ایک شخص نے دوسرے کے کان میں سرگوشی کی۔۔ یہ درویش بھی کیا خوب ہوتے ہیں باتوں باتوں میں معرفت کی ایسی بات کہہ جاتے ہیں […]

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کر دینگے، سنگیتا

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کر دینگے، سنگیتا

کراچی : بھارتی فلموں نے ہمیں جو نقصان پہنچایا ہے،اس کے نتائج تو ہمارے سامنے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کردیا تھا اسی طرح پاکستانی قوم جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔ پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے […]

بچہ، بچہ مقروض

بچہ، بچہ مقروض

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر ِ اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کرنے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے ،ناقص منصوبہ بندی […]

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان : وہاڑی چوک کے قریب رکشا میں ایک دم دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، بم ڈسپوزل حکام کا عملہ اور قانون نافذ کرنے والے […]

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آپ ہمیں بلکل فری ہینڈ دیں تا کہ ہم کھلے دل و دماغ کے ساتھ وطن عزیز کی خدمت کر سکیں، فری ہیڈ نہ ہونے سے ہم اپنی پالیساں کیسے نافز کر سکتے ہیں؟ جب تک آزادانہ پالیساں نافز العمل نہ ہو تو پھر مثبت پالیسیوں کے ثمرات عوام تک […]

صحافیوں کا قتل عام۔۔۔ حکومت خاموش کیوں؟

صحافیوں کا قتل عام۔۔۔ حکومت خاموش کیوں؟

تحریر : مرزا رضوان گزشتہ روز کراچی میں مقامی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین پر نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجہ میں سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری شہید جبکہ ڈرائیورمحمد انیس شدید زخمی ہوگئے ۔ارشد علی جعفری گھر کے واحد کفیل اور آٹھ بچوں کے باپ تھے ۔اس کے علاوہ […]

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلیا ن پاکستان کی سادہ لوح و جذ باتی عوام آج میں آپ کو وہ بتا نے جا رہا ہوں جو آپ پڑھ کر حیر ان و پر یشان اور غم زدہ ہو جا ئنیگے اور ساتھ پا کستانی حکمرانوں کی ملک و عوام کے ساتھ محبت کا بھی […]

کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم، ایک گھنٹے میں سینئیر صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم، ایک گھنٹے میں سینئیر صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : شہر قائد میں ایک گھنٹے کے دوران سینیر صحافی آفتاب عالم سمیت تین افراد کوقتل کردیا گیا۔ نامعلوم افراد نے نارتھ کراچی الیون سی کے علاقے میں ان کے گھر کے قریب فائرنگ کر کے سینیئر صحافی آفتاب عالم کو قتل کردیا۔ امدادی ٹیم کے اہلکاروں نے آفتاب عالم کو فوری طور پر […]

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

تحریر: ایم پی خان اپنے وطن سے محبت کے دعوے توہم سب کرتے ہیں۔ پاکستانی شہری کی حیثیت سے ہماری شناخت ہے، ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں، عہدے حاصل کرتے ہیں۔ پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں سرکاری خزانے سے مختلف طریقوں سے استفادہ کرتے ہیں۔ ارباب اختیار مختلف طریقوں سے اقربا پروری کرتے ہیں۔ […]

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

ہر لحظہ ہے ”مومن” نئی آن نئی شان

تحریر : مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان کے” فتح کے پچاس سال” کا جشن بھی پاکستان کی زندہ و غیور عوام نے عین ”جشن آزادی” کی طرح منایا ، پاکستانی قوم نے ملک دفاع کی خاطر اپنی قربانیاں پیش کرنے والے اپنے عظیم ”غازیوں”اور ”شہیدوں”کویوم دفاع پاکستان کے دن انتہائی عقیدت و احترام اور”ملی جوش […]

بہاولپور : قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

بہاولپور : قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

بہاولپور : بہاولپور نیو سینٹرل جیل اور وہاڑی میں قتل کے 3مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور جیل حکام کے مطابق مجرم محمد اسلم نے 1992 ءمیں رشتے کے تنازعے پر اپنی چچی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا تھا ۔ عدالت کی جانب سے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد مجرم […]

پنجاب اسمبلی نے دہشتگردی میں جاں بحق افراد کو شہید پکارنے کی قرارداد منظور کرلی

پنجاب اسمبلی نے دہشتگردی میں جاں بحق افراد کو شہید پکارنے کی قرارداد منظور کرلی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں دہشتگردی میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید پکارنے کی قرارداد منظور جبکہ میڈیکل کالجز کیلئے انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کی قرارداد بھی ایجنڈے میں رکھ لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید […]

افراد کی تعمیر۔۔۔ تعلیم کے بغیر نا ممکن

افراد کی تعمیر۔۔۔ تعلیم کے بغیر نا ممکن

تحریر: سفینہ نعیم اسلام میں تعلیم کو خاص اہمیت حاصل ہے اسلام کا سراپا علم ہونا ہی اس کا بنیادی خاصہ ہے۔ اسی لیے اسلام کی آمد تعلیم کی بنیاد میں ایک عظیم انقلاب ثابت ہوئی۔ اسلامی نقطہ نظر سے انسانیت نے اپنے سفر کا آغازعلم اور روشنی سے کیا۔ حضرت آدم کو اللہ تعالی […]

فرانس میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ فرانس کے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے پیرس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے ، چئرمین میٹرو پراجیکٹ محمد حنیف عباسی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ دیار […]

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سبین محمود کا ڈرائیور قتل

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سبین محمود کا ڈرائیور قتل

کراچی : کراچی کےعلاقے ابراہیم حیدری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سبین محمود کے ڈرائیور کو قتل کردیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت غلام عباس کے نام سے کر لی گئی ہے۔ مقتول […]

نام نہاد عوامی حکومتوں کے عوام مخالف رویے!

نام نہاد عوامی حکومتوں کے عوام مخالف رویے!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد قیامِ پاکستان سے آج تک پاکستان کے سیاسی، معاشرتی اور مذہبی مسائل میں دن بدن بتدریج بڑہتے جا رہے ہیں۔ بد قسمتی سے ان مسائل میں اضافے کی بنیادی وجہ حکمران طبقے کا قومی مفاداد پر ذاتی مفاداد کو ترجیح دینا ہے۔ ملک کی حالیہ صورتِ حال بھی حکمرانوں کی […]

65 کی جنگ، تاریخ کا ایک روشن باب

65 کی جنگ، تاریخ کا ایک روشن باب

تحریر: علینہ ملک ہر قوم کی تاریخ میں کچھ سنہری دن ایسے ہوتے ہیں، جنہیں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔اور جو ہمیشہ لازوال رہتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی تاریخ اور اپنے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی ہیں۔اور اسے نہ صرف یاد رکھتی ہیں بلکہ اس سے سبق بھی حاصل کرتی ہیں۔بلاشبہ پاکستان […]

آئیے اپنا احتساب کریں

آئیے اپنا احتساب کریں

تحریر : ام آرش تلہ گنگ محترم قارئین ! السلام علیکم بہت عرصہ سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں مگر ہو روز نئے نئے خیالات، نئے نئے کالم پڑھ پڑھ کر سوچ میں پٹ جاتی ہوں کہ ہما رے شہر کے لوگوں کا احوال اتنا ہے کبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر: ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور اپنی مادر ِ […]

دشمن پھر کس قوم کو للکار رہا ہے

دشمن پھر کس قوم کو للکار رہا ہے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال دشمن کو معلوم نہیں اس نے کس قوم کو للکارا ہے۔ یہ الفاظ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے تھے۔ جو انہوں نے 6 ستمبر 1965ء کو کہے تھے صدر مملکت اپنی قوم سے مخاطب تھے۔ صدر مملکت نے مزید کہا پاکستان کے دس کروڑ مسلمان اس وقت تک […]

نظریاتی دفاع

نظریاتی دفاع

تحریر : محمد راشد دفاع مضبوط ہونے کی صورت میں ہی قومیں اپنی ترقی کا سفر بلا خوف و خطر جاری رکھ سکتی ہیں۔ اگر کسی قوم کا دفاع مضبوط نہیں تو وہ یقینا خودمختار بھی نہیں ہوسکتا چنانچہ اسے کسی مضبوط ملک کا ماتحت رہتے ہوئے اپنی حفاظت کا سامان کرنا پڑتا ہے۔آج جبکہ […]