counter easy hit

people

قصور کے بچوں کا کیا قصور

قصور کے بچوں کا کیا قصور

تحریر : عمران یونس پاکستان معاشرہ بچوں سے خصوصاً جنسی زیادتی کا اعتراف اپنی عزت اور غیرت کی وجہ سے بہت کم ہی کرتا ہے ، بلکہ جنسی استعمال کے بارے خیال کیا جاتا ہے کہ اول تو لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی ممکن ہی نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو لڑکیوں کے مقابلے […]

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر موسم میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں، جس کے اثرات ایشیائی ممالک میں بالعموم اورپاکستان میں بالخصوص بہت بڑے پیمانے پر ظہورپذیرہورہے ہیں۔گذشتہ کئی سال سے پاکستان میں گرمی اورسردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔امسال پورے ملک میں گرمی کاموسم شدیدتررہا۔وسائل کی عدم دستیابی اورگرمی کی شدت […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]

بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے

بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے

تحریر: سید انور محمود امریکا کے صدر فرینکلن روز ویلٹ کی دونوں ٹانگیں پولیو کی وجہ سے معذور ہو گئیں تھیں مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور وہیل چیئر پر ہونے کے باوجود نیویارک کا گورنر اور پھر 1932ء میں امریکا کا 32 واں صدر بننے میں کامیاب ہوگیا، اور یہ اس کی قابلیت […]

ظالم لوگ

ظالم لوگ

تحریر: ممتاز امیر رانجھا الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر شک ہے ، خواجہ آصف: خواجہ صاحب!سچ بتائوں تو آپ کو الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر صرف شک ہے۔احقر کو تو پکا یقین ہے کہ الطاف حسین بھارتی اور بھارت نواز ہے۔اگر الطاف حسین پاکستانی ہوتا تو کراچی کے حالات باقی ملک کی طرح […]

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

تحریر : شاہ فیصل نعیم دیکھنے سے تو آج کا انسان تہذیب آشنا نظر آتا ہے مگر کبھی کبھی یہ ایسے افعال کا مرتکب ہوتا ہے جن کو دیکھ کر یو ں لگتا ہے کہ زرق برق ملبوسات میں ایک ایسا حیوان چھپا ہے جو کئی برس جنگلوں میں گزار کر آیا ہے جانوروں کے […]

قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

منگوجر: منگوچر میں تیر رفتار ٹرالر کی متعدد گاڑیوں سے ٹکرسے 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے منگوچر میں خالق آباد کے قریب تیز رفتار ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ […]

سعودی عرب کی دوستی

سعودی عرب کی دوستی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کی غیور عوام جس کو دنیا غیرت ،جرات ، بہادر ی اور دانشوری کے اعلی ٰلقبات سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کی داخلی اور خارجی پالیسیوں سے اس ملک کے باسیوں کی پہچان ہوتی ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے […]

امراض قلب پر نئی تحقیق

امراض قلب پر نئی تحقیق

تحریر : شاہد شکیل نئی تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کمزور یاداشت والے افراد بہت جلد امراضِ قلب کی بیماری ، فالج اور ہارٹ اٹیک کا شکار ہوتے ہیں ، جو افراد دماغی طور پر تندرست اور فِٹ ہیں انہیں فالج، ہارٹ اٹیک یا امراضِ قلب کا کم سے کم خطرہ لاحق ہوتا […]

تین سین، سیاستدان، سیلاب، سیراب اور پریشان حال عوام

تین سین، سیاستدان، سیلاب، سیراب اور پریشان حال عوام

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان حال اپنے ہم وطنوں سے ہمدردی کے جذبے کے اظہارکے لئے میں سب سے پہلے بات کروں گااپنے مُلک میں ہونے والی بارشوں اور اِن بارشوں سے مُلک کے طول ُارض میں آنے والے سیلاب اور اِس سیلاب سے ہونے والی تباہ […]

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

دتہ خیل : شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے دتہ خیل مٰں الواڑہ منڈی میں ایک مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ دتہ خیل میں ڈرون حملے کے بعد علاقے […]

مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 9 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 9 افراد جاں بحق

مانسہرہ: پھلڑہ کے قریب سری پہاڑی پر ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مانسہرہ میں پھلڑہ کے قریب آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سری پہاڑی سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے […]

چھٹی مردم شماری کا اعلان

چھٹی مردم شماری کا اعلان

تحریر : اختر سردار چودھری عمو مادس سال کے بعد ملک میں افراد کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا مردم شماری کہلاتا ہے ۔مردم شماری سے معاشی ،تعلیمی،سیاسی ،عمرانی ، منصوبہ بندی میں مدد ملتی ہے ۔اس سے تعلیم کا تناسب اور ملک کی ضروریات کیا ہیں کے علم کے علاوہ […]

وادئی دبیر میں 2 خواتین سمیت 5 افراد سیلاب کی نذر ہو گئے

وادئی دبیر میں 2 خواتین سمیت 5 افراد سیلاب کی نذر ہو گئے

سوات : لوئر کوہستان کی وادئی دبیر میں 2خواتین سمیت 5افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے، جہاں متعدد مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دبیر بالا کے علاقے کرگاہ میں تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے بعد پہاڑوں نالوں میں شدید طغیانی آگئی ہے، طغیانی سے پیدا ہونے والے […]

گوجرانوالہ و میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ و میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ اور میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے، تاہم 1مجرم کی پھانسی صلح نامہ ہونے پر روک دی گئی۔ میانوالی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 3قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں نے 2006میں پرانی دشمنی پر3 افراد کو قتل کیا تھا۔ جبکہ گوجرانوالہ میں مجرم […]

سندھ رینجرز کا ایم کیو ایم سے 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ

سندھ رینجرز کا ایم کیو ایم سے 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ

کراچی : سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کو خط لکھا گیا ہے جس میں 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کے لیفٹیننٹ کرنل حسن اختر کی جانب سے ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو خط بھیجا گیا ہے جو ایم کیوایم […]

ہم نے پاکستان کے لیے کیا کیا۔۔۔؟

ہم نے پاکستان کے لیے کیا کیا۔۔۔؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہر سال 14اگست پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگریزوں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکار ی سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑی دھوم دھام سے منایا […]

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان اور بیرونی دنیا میں امن کو یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے یہ بات اٹلی میں سنٹر آف انٹرنیشنل سٹڈیزکے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جنرل […]

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستانی قوم کو آزاد ہوئے کئی سال گزرگئے یعنی 1947 ء سے لے کر 1948 ء تک پاکستان کو بڑی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ بھارت نے پاکستان کے حصہ میں آنے والی رقم پاکستان کو ادا نہ کی۔ اس کے علاوہ صنعتی ڈھانچے کے نام پر پاکستان […]

دہشتگرد ہی نہیں بلکہ کرپٹ سیاستدان و افسران اور مافیاز بھی قومی سیکیورٹی کیلئے رسک ہیں۔ اشفاق احمد چودھری

دہشتگرد ہی نہیں بلکہ کرپٹ سیاستدان و افسران اور مافیاز بھی قومی سیکیورٹی کیلئے رسک ہیں۔ اشفاق احمد چودھری

فرانس (علی اشفاق) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھنے کے عزم و اعلان کا خیر مقدم اور پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے افواج پاکستان کے مثبت اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سنئیر رہنما اشفاق […]

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہےپاک فوج نظم ضبط کی پابند ہے اس لئے چند افسران کا مل کر آرمی چیف کو تبدیل کردینا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں نادرا کے آن […]

سیاستدانوں کا بازار حسن

سیاستدانوں کا بازار حسن

تحریر : روہیل اکبر ملک میں اس وقت افراتفری کا عالم ہے ایک طرف سیلاب نے عوام کو ڈبو رکھا ہے تو دوسری طرف الطاف حسین نے ایک نیا تماشا لگا رکھا ہے ہر ٹیلی ویژن چینل پر بیٹھا ہوا فنکار اپنی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہاہے ایک شو میں مسلم لیگ ن کی […]

باجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

باجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

باجوڑ: شدید بارشوں کے باعث تحصیل ماموند میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برہ موخا میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی […]