counter easy hit

people

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

ڈنمارک (زاہد مصطفی اعوان) انتخابات سے قبل تارکین وطن کے مسئلے پر بحث غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ ڈنمارک میں تارکین وطن کے حوالے سے جاری بحث میں اس طرح کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ بحث ایک ایسے وقت پر جاری ہے جب ملک میں عام انتخابات قریب […]

خیبرپختونخوا الیکشن، فتح کا جشن منانے والوں پر فائرنگ، 12 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا الیکشن، فتح کا جشن منانے والوں پر فائرنگ، 12 افراد جاں بحق

پشاور : دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے چھ افراد […]

خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری، تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری، تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]

سعودی عرب میں مسجد کے باہر دھماکہ، دو افراد شہید

سعودی عرب میں مسجد کے باہر دھماکہ، دو افراد شہید

دمام : سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے، دھماکے کے بعد مسجد کے باہر بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی کہ اسی دوران زور دار دھماکہ […]

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی : خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی یو سی سلیم خان میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو کارکن جاں بحق اور جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہو گیا۔ فائرنگ […]

سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے‘

سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے‘

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ) سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس سال کے آخر تک دنیا کی آدھی آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہو گی اقوامِ متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال […]

سماجی و فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام بے گھر اور بھوک کا شکار افراد میں کھانا تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری

سماجی و فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام بے گھر اور بھوک کا شکار افراد میں کھانا تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سماجی و فلاحی تنظیم Feed the Homeless & Needy کے زیر اہتمام ہفتہ وار بے گھر، بھوک و افلاس میں مبتلاء افراد کو خواراک مہیا کرنے کا سلسلہ جاری، بے گھر اور بھو کے افراد کو کھانا کھلانا خدمت خلق کا اعلیٰ ترین درجہ ہے، جس سے دل کو […]

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

تحریر : کے ایم خالد ”چاغی میں اس روز موسم صاف اور خوشگوار تھا۔گراونڈ زیرو (ایٹمی دھماکے والے علاقے)سے متعلقہ لوگوں کے سوا تمام افراد کو ہٹا لیا گیا تھا۔دو بج کر تیس منٹ پرپی اے ای سی کے چئیر مین ڈاکٹر اشفاق احمد،ڈاکٹر عبدالقدیرخاں،جاوید ارشد مرزا،اور فرخ نسیم بھی وہاں موجود تھے۔تین بجے تک […]

شب و روز زندگی قسط 40

شب و روز زندگی قسط 40

تحریر : انجم صحرائی مجھے اس الیکشن مہم کے دوران ہو نے والا ایک واقعہ نہیں بھو لتا میں نے اس پر ایک کالم بھی لکھا تھا اس زما نے میں کالم کا عنوان تھا” انجم خورشید کے ساتھ سجتا ہے “تفصیل اس کی یوں ہے کہ پیر خورشید اسی الیکشن مہم کے دوران حلقہ […]

دشمن کو دندان شکن جواب

دشمن کو دندان شکن جواب

تحریر : محمد عتیق الرحمٰن قوموں کی زندگی میں ایسے نازک موڑ آتے ہیں جو قوموں کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک موڑ 28 مئی 1998ء کو پاکستانی قوم کی تاریخ میں آیا جس نے پاکستانی قوم کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی۔یہ وہ دن تھا جس نے دنیا […]

نقل میں عقل

نقل میں عقل

تحریر : سحرش فاطمہ آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگوں کو ٹی وی پہ جب کچھ دیکھنا ہوتا ہی ہے اور دیکھ کر پھر مزے سے تنقید بھی کرتے ہیں کہ جی یہ ہوگیا اس میں یہ بھی تھا نہین اس میں یہ چیز غلط دکھا دی،اب ہم بتائیں کیا ہوگیا؟ ٹی […]

کامیابی کا ڈنکا

کامیابی کا ڈنکا

تحریر : روہیل اکبر آجکل جہاں حد سے زیادہ مسائل اور مشکلات ہیں وہی پر لامحدود ٹیشنیں بھی ہیں اور جو انسان ان مشکلات کو اپنے اوپر حاوی کرلیتا ہے وہ کبھی بھی ان سے نمٹ نہیں سکتا بلکہ وہ مسائل کی ایسی دلد ل میں دھنستا چلا جاتا ہے جہاں سے نکلنا ناممکن بن […]

منافقاں توں خدا بچاوے

منافقاں توں خدا بچاوے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی باہمی اتحاد اور اتفاق ایک ایسی نعمت ہے جس سے زندگی سنورتی ، نکھرتی اور بلند و بالا ہوتی ہے۔اتفاق کے اند ر اس قدر عظمتیں ، اس قدر خوبیاں اور اس قدر برکتیں ہیں کہ ان سے نہ کوئی انسان انکار کر سکتا ہے اور نہ کوئی قوم ۔ […]

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب : دھماکا اس وقت ہوا جب صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے سلیمان ممنون اپنے قافلے کے ہمراہ فارم ہاؤس سے واپس آ رہے تھے۔ دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ واقعہ میں سلیمان ممنون کے سکواڈ میں شامل موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار زخمی […]

اردو کا سرکاری طور پر نفاذ

اردو کا سرکاری طور پر نفاذ

تحریر : فیصل اظفر علوی کسی بھی ملک و قوم کی ترقی میں اس ملک کی قومی زبان انتہائی اہمیت کی حامل ہے، تاریخ گواہ ہے کہ اقوام عالم نے ترقی کے زینے ہمیشہ اپنے اخلاقی، سماجی، معاشرتی اقدار اور قومی زبان کی رسی کو تھام کر طے کئے ہیں، بد قسمتی سے پاکستان کے […]

نقل میں عقل

نقل میں عقل

تحریر : سحرش فاطمہ آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگوں کو ٹی وی پہ جب کچھ دیکھنا ہوتا ہی ہے اور دیکھ کر پھر مزے سے تنقید بھی کرتے ہیں کہ جی یہ ہوگیا اس میں یہ بھی تھا نہین اس میں یہ چیز غلط دکھا دی،اب ہم بتائیں کیا ہوگیا؟ ٹی […]

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

تحریر : سحرش فرحان اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف کسی بھی قوم کی ترقی اور ترویج کے لیے اس قوم کی زبان اہم کردار ادا کرتی ہے۔اور ایک قوم کی بقا کے لیے اس کی زبان نا گزیر ہوتی ہے۔مگر بدقسمتی سے ایک طویل […]

پاکستانی ٹیم کی خامیوں کا جلد نوٹس لیا جائے گا : وقار یونس

پاکستانی ٹیم کی خامیوں کا جلد نوٹس لیا جائے گا : وقار یونس

لاہور : پاکستانی ٹیم کی افتتاحی ٹیم میں فتح کے بعد پوری عوام خوشی سے نہال ہے لیکن قومی کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ کچھ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں کچھ خامیاں تھیں جن کا نوٹس لیا جائے گا۔ قومی شاہینوں کی زمبابوے کے خلاف جیت اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر […]

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں 18 گھنٹے تک ہونے والی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری عذاب کی زندگی […]

اعوان فائونڈیشن کے زیراہتمام سنگ بنیاد کی تقریب

اعوان فائونڈیشن کے زیراہتمام سنگ بنیاد کی تقریب

تحریر : ارشد کوٹگلہ گز شتہ دنو ں اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م سکو ل کی بلڈ نگ کی سنگ بنیاد تقر یب میں راقم کو اپنے دوست ملک شفقت بڈ ھیا ل ،حا جی رضا لا کھا اکوال ،صفی اللہ اور مشہور وڈیو گر افر ذیشا ن عر ف شا […]

کینزز فلم فیسٹول: ایشوریا رائے پرپل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنی رہیں

کینزز فلم فیسٹول: ایشوریا رائے پرپل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنی رہیں

کینرز: کینزز فلم فیسٹول میں بولی ووڈ کی ملکہ حسن ایشوریا رائے پرپل کلر کے اسٹائلش ڈریس میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ کینزز میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے اپنی سج دھج کے ساتھ مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں، فیسٹیول میں منفرد اور دلچسپ فلموں کی رونق کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر […]

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

ملتان : پی پی 196 میں سابق صوبائی وزیر وحید آرائیں کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ چودہ امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ ن لیگ کے رانا محمودالحسن اور تحریک انصاف کے رانا عبد الجبار کے درمیان ہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی میدان […]

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی برادری کے ساتھ ایک واقعہ کیا پیش آیا کہ لوگوں نے مجھ پر غلط الزامات لگانا شروع کردیئے اور نااہل کہہ رہے ہیں جب کہ کل بغیر کسی خوف کے کراچی میں ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو […]