counter easy hit

people

شکار پور : امام بارگاہ میں دھماکہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، 40 زخمی

شکار پور : امام بارگاہ میں دھماکہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، 40 زخمی

شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 نمازی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ […]

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

تحریر : ایم سرور صدیقی اس کا پورا جسم پسینے میں شرابور، داڑھی آنسوئوں سے تر تھی وہ آتے جاتے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑ رہا تھا ہونٹوں پر کبھی دعا کبھی التجا مچل رہی تھی درجنوں افراد اس کی بات سنی ان سنی کرتے جارہے تھے اس کے قدموںمیں ایک نوجوان اپنے ہی خون […]

بلدیاتی الیکشن کا 30 جون تک امکان

بلدیاتی الیکشن کا 30 جون تک امکان

تحریر : ملک عامر نواز بلدیاتی حلقہ بندیوں سے پرانے دھڑے ٹوٹنے کا امکان ن لیگی حافظ عمار یاسر کے گیت گا نے لگے محترم قارئین ! راقم کو معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے بہت سختی سے اپنے عملے کو ہدایات جا ری کی ہیں کہ […]

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے پولیس کی جانب سے شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج اور ناقص تفتیش کے مقدمے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو عوام کو پولیس کلچر سے نجات دلانے کیلیے ٹھوس اقدام پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ […]

بھارت میں سوائن فلو سے 75 افراد ہلاک

بھارت میں سوائن فلو سے 75 افراد ہلاک

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو سے چھ ہفتوں میں کم ازکم 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان میں زیادہ تر اموات جنوبی ریاست تلنگانا اور شمالی ریاست راجستھان میں ہوئیں۔ ماہرین فلو پھیلنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ (یس ڈیسک) حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد فوجیوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی ہے۔ حملہ آوروں کا نشانہ العریش پولیس کا ہیڈ کوارٹر فوجی اڈہ اور اسکی رہائشی کالونی تھی۔ حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیاں اڑائیں اور پھر راکٹ فائر کئے۔ ایک دوسرے واقعے میں […]

پاک چین دوستی دنیا بھر کے عوام کیلئے مثال ہے

پاک چین دوستی دنیا بھر کے عوام کیلئے مثال ہے

تحریر: فیصل شامی ہیلو پیارے پیارے دوستوسنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ، اور یقینا ہم بھی بخیریت ہی ہیں ،دوستو تازہ ترین اور گر ما گرم خبریں ہیںکہ پاک فوج کے سربراہ خصوصی دورے پر چین پہنچ گئے ، جی ہاں اور چین پہنچ کر جناب جنرل راحیل نے چین کے […]

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنیوالے صحافی محفوظ نہیں ہوں گے تو میڈیا آزادی سے اپنا کام نہیں کر سکے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ […]

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کوئلہ کان سے عملے کے ارکان اور کان کنوں سمیت سات افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان افتخار احمد کے مطابق اغواء کا واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کان سے عملے […]

آگے بڑھو یا راستہ چھوڑ دو

آگے بڑھو یا راستہ چھوڑ دو

تحریر: شہزاد حسین بھٹی فطری طور پر آپ کبھی یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ کوئی فرد آپکا راستہ روک کر کھڑا ہو جائے یا آپکی ترقی کی راہ میں ایک آ ہنی دیوار بن کر حائل ہو جائے ۔کسی انسان کے اِرادے فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ،اسکے خیالات ہواؤں سے بھی زیادہ طوفانی […]

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، تین افراد جھلس گئے

راولپنڈٰی (یس ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا، تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں تین افراد رہائش پذیر تھے جس کے کچن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے پورا […]

خلق خدا کی بھی سنیے۔۔۔۔

خلق خدا کی بھی سنیے۔۔۔۔

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ اس تیزی کے دور میں لکھے گئے الفاظ کا فیڈ بیک فوراََ آجاتا ہے، یہ فیس بک ٹویٹر کا زمانہ ہے۔ ایک عرصہ تک تو ہم یہی سوچتے رہے کہ ہمارے لکھے گئے الفاظ کا اثر کسی پر تو دور خود ہم پر بھی نہیں ہوتا۔ ہم لاکھ لکھتے رہیں پٹرول […]

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

تحریر : ریمل آرزو کیا بحیثیت مسلمان قوم ہمیں یہ زیب دیتا ھے کہ ہم ویلنٹائن کی یاد کو تازہ کریں اور ایک ایسا مغربی تہوار ویلنٹائن ڈے جس کا ہماری تہذیب میں کوئی قیاس نہیں منائیں؟اس بات کا انحصار تو انسانی سوچ پر ہے کہ ایک مسلمان ایک پاکستانی اس دن کو کس مقصد […]

سلما ہائیک کی ایکشن فلم ” ایورلی ” کا ٹریلیر جاری

سلما ہائیک کی ایکشن فلم ” ایورلی ” کا ٹریلیر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ سلما ہائیک کی ایکشن سے بھرپور فلم ” ایورلی ” کا ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم رواں سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98

لوگوں کی تفریح کے لیے کامیڈی شو زیادہ ہونے چاہئیں : کاشف خان

لوگوں کی تفریح کے لیے کامیڈی شو زیادہ ہونے چاہئیں : کاشف خان

کراچی (یس ڈیسک) مزاحیہ اداکار کاشف خان جنھوں نے بھارتی ٹی وی چینلز سے بھی شاندار کارکردگی سے لوگوں کے دل چیت لیے۔ انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہروں پر مسکراہٹ لانے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ مزاحیہ اسٹیج شو اور پروگرام پیش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ کم از کم […]

لالی پاپ (قسط 1)

لالی پاپ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد ہردن نیا وعدہ، ہر روز نئی منطق اور روزانہ کی بنیاد پر نیا ایک جھوٹ تراش کر قوم کے سامنے ہمارے حکمران رکھ دیتے ہیں کیا عہد سیاست میں انہیں محض یہی کچھ سیکھنے،بولنے اور کرنے کو میسر آسکا ہے؟سچائی سے دور دور تک جنہیں ہرگز واسطہ نہیں کہ ان کے نذدیک […]

کرک:مسافر وین، کار میں تصادم، گاڑیاں کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کرک:مسافر وین، کار میں تصادم، گاڑیاں کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کرک (یس ڈیسک) کرک جی ٹی روڈ پر بانڈہ داؤد شاہ کے قریب مسافر وین اور کار میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں کھائی میں گر گئیں جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق،7 زخمی ہوگئے۔ مسافر وین پشاور سے بنوں جا رہی تھی کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرانے سے دونوں […]

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی و بھارتی اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں، پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گیا اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں […]

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

وزیرستان (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان میں ایک مکان پر ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دو میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے […]

نشہ

نشہ

تحریر : شاہد شکیل نشہ نشہ ہو تا وہ کسی بھی چیز کا کیوں نہ ہو نشے کی عادت میں مبتلا افراد کے لئے اس سے فرار کی راہیں محدود ہیں لیکن محقیقین آج بھی ریسرچ میں مصروف ہیں کہ کیسے نشہ یا اس کونزیوم پر قابو پایا جائے تاکہ انسانی صحت اور زندگی متاثر […]

(نیا کے پی کے)

(نیا کے پی کے)

تحریر : شاہ بانو میر سب کے سب اس سوچ کے ساتھ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوا تھا کہ یقینِ کامل تھا کہ یہی وہ رہنما ہے جو پاکستان کو قائداعظم جیسی سوچ کے ساتھ چلا کر عوام کا پاکستان بنا سکتا ہے٬ جہاں ہر انسان کو اور کچھ نہیں تو یہ احساس ضرور […]

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ وہ پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے ،یہی وجہ ہے کہ […]

پنجاب میں پیٹرول کا بحران چھٹے روز بھی برقرار، عوام پریشان

پنجاب میں پیٹرول کا بحران چھٹے روز بھی برقرار، عوام پریشان

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ 6 روز سے جاری پیٹرول کی قلت برقرار ہے جس کی وجہ سے عوام کی پریشانیاں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر حصوں میں پیٹرول کے بحران کو سر اٹھائے 6 دن ہوگئے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کی گئی تمام […]

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

لاہور (یس ڈیسک) ایسے وقت میں جب ہر جانب پیٹرول کی قلت کا واویلا ہے اور لوگوں کی زندگی مشکل ہوکررہ گئی ہے، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس میں سے بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتےہیں۔ پیٹرول کے بحران سے سب ہی پریشان ہیں۔ کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ […]