counter easy hit

people

عمران حکومت کے پہلے 11 ماہ گزرنے کے بعد عوام نے اپنے دل کی بات بتا دی

عمران حکومت کے پہلے 11 ماہ گزرنے کے بعد عوام نے اپنے دل کی بات بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گیلپ پاکستان کی جانب سے کرائے جانے والے حالیہ سروے میں اگرچہ اکثر پاکستانیوں نے حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے لیکن پھر بھی اکثر لوگ تحریک انصاف کو ہی ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ گیلپ کی جانب سے جون کے مہینے میں کرائے جانے والے سروے میں […]

نتھیا گلی: وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر مقامی لوگ کیا کرنے اور کہنے لگے ؟ ناقابل یقین خبر

نتھیا گلی: وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر مقامی لوگ کیا کرنے اور کہنے لگے ؟ ناقابل یقین خبر

نتھیا گلی (ویب ڈیسک)نتھیا گلی، وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر سیاح اور مقامی افراد حیران،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،غیر متوقع طورپر وزیراعظم عمران خان کے قریب جانے سے سیاحوں اور مقامی افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے نہیں روکا اور وزیر اعظم […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں معمولی سے بات پر جھگڑا ۔۔۔۔۔۔ 7 افراد کو قتل کر دیا گیا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں معمولی سے بات پر جھگڑا ۔۔۔۔۔۔ 7 افراد کو قتل کر دیا گیا

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) ڈی آئی خان میں زمینو ں کو پانی دینے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ستویانی گاﺅں منگل میں 2 گروپوں میں تصادم ہوا جس پردونو ں اطراف […]

پڑھیے دوسروں کی عزتیں نیلام کر کےخود کو شہنشاہ عزت سمجھنے والے انسان کی ایک خاموش تحریر

پڑھیے دوسروں کی عزتیں نیلام کر کےخود کو شہنشاہ عزت سمجھنے والے انسان کی ایک خاموش تحریر

طاقت کا حصول صدیوں سے یوں کہنا چاہیے کہ ازل سے انسان کی سرشت میں رہا ہے ۔ انسان نے اسکے حصول کیلئے کیا کیا کچھ نہیں کیا اور کیا کیا قربان نہیں کیا مگر سوال یہ ہے کہ اس کو اسکے حصول کی ضرورت کیوں درپیش آئی، اسکی زندگی کے چین کی راہ میں […]

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کو کچھ لوگ خوشدلی سے قبول کیوں نہیں کر رہے ؟ نامور صحافی نے اصل وجہ سامنے رکھ دی

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کو کچھ لوگ خوشدلی سے قبول کیوں نہیں کر رہے ؟ نامور صحافی نے اصل وجہ سامنے رکھ دی

لاہور (ویب ڈیسک) جب سے پی ٹی آئی حکومت آئی ہے اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کو قبول نہیں کیا ۔ انتخابات میں “دھاندلی “کا وا ویلااور وزیر اعظم کے لئے پھبتیا ں دراصل اس حکومت کو بے اختیار کرنے کے سیاسی حربے ہیں ،یہ سب کچھ اس وقت سے کیا […]

خورشید شاہ نے عوام اور خواص کو کیا مشورہ دے دیا ؟ جانیے

خورشید شاہ نے عوام اور خواص کو کیا مشورہ دے دیا ؟ جانیے

سکھر(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سیاسی ورکرز اور عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھر سے نکلتے وقت اپنی گاڑیوں، خصوصاً گاڑیوں کی ڈگی چیک کرلیا کریں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جیل کی ہوا نہیں کھائی لیکن ہمیں جیل […]

۔ عوام کے لیے ایسا اعلان کر دیا کہ لوگ جھولیاں اٹھا کر دعائیں دینے لگے

۔ عوام کے لیے ایسا اعلان کر دیا کہ لوگ جھولیاں اٹھا کر دعائیں دینے لگے

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں صوبے کے عوام کی سہولت کے لئے اراضی کی دستاویزات کا حصول مزید آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے صوبے کے عوام کی سہولت کے لئے بڑے اقدام کا […]

محکمہ موسمیات نے پنجاب والوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے پنجاب والوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، گوجرانوالہ، […]

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش نے گوجرخان جلسہ کو تحریک کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان […]

گوجرخان جلسہ بلاول بھٹو زرداری کی مہنگائی، بے انتہا ٹیکس اورعوام کش بجٹ کیخلاف للکار ثابت ہوگا، مرزا عتیق

گوجرخان جلسہ بلاول بھٹو زرداری کی مہنگائی، بے انتہا ٹیکس اورعوام کش بجٹ کیخلاف للکار ثابت ہوگا، مرزا عتیق

گوجرخان جلسہ بلاول بھٹو زرداری کی مہنگائی، بے انتہا ٹیکس اورعوام کش بجٹ کیخلاف للکار ثابت ہوگا، مرزا عتیق پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینیر راہنما مرزا عتیق نے کل کے گوجرخان جلسہ کو مہنگائی اور عوام کش بجٹ کیخلاف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی للکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

کئی لوگ فارغ۔۔۔ بابر اعوان کے رہا ہوتے ہی تحریک انصاف میں نیا تنازعہ پیدا ہوگیا

کئی لوگ فارغ۔۔۔ بابر اعوان کے رہا ہوتے ہی تحریک انصاف میں نیا تنازعہ پیدا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی رہنماپلوشہ خان نے کہا ہے کہ بابر اعوان کے آنے سے تحریک انصاف کی جماعت میں کئی لوگوں کونیند نہیں آرہی ہوگی ، ان کے اپنے گھر میں چنگاری لگی ہے اور بہت سے لوگ فارغ ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں […]

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو چوک سرور شہید میں خوفناک حادثہ لیہ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشہ کو ٹکر تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق 2 افراد شدید زخمی زخمیوں ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور مقامی پولیس جائے حادثہ پرپہنچی، زخمیوں اور لاشوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے […]

“بجٹ کی حمایت کرنے والا عوام دشمن ہوگا”

“بجٹ کی حمایت کرنے والا عوام دشمن ہوگا”

مریم نواز نےبجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے جو اس کی حمایت کرے گا وہ عوام دُشمن ہوگا، اُنہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ خاموش نہیں رہیں گی اور اے پی سی کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا ۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق درخواست ضمانت مستر ہونے پر […]

قائد حزب اختلاف نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر واپس لینے کا مطالبہ کردیا

قائد حزب اختلاف نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر واپس لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شہباز شریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی

تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی

ملزم کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں،  گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں قاتل کو پھانسی دے دی گئی، عثمان نذیر نے 2004 میں معمولی تلخ کلامی پر تین افراد کو قتل کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق   ڈسٹرکٹ جیل میں تین افراد کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی,مجرم عثمان نزیر نے 2004 میں معمولی تلخ کلامی پر تین افراد کو قتل کیا تھا, قتل ہونے والوں میں اورنگزیب، شوکت، اور سرفراز احمد شامل تھے. گجرات جیل […]

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بلال خان کو جی نائن فور میں نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا، حملے میں ان کا دوست اِختشام بھی زخمی ہوا ،ایس پی ملک نعیم کےمطابق بلال خان کو بہارہ کہو سے فون پر کسی نے جی نائن بلایا ، جی نائن فور پہنچنے پر بلال […]

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اس سے پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ڈالر […]

‘جنوبی پنجاب کے عوام سے کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا’

‘جنوبی پنجاب کے عوام سے کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا’

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام سے ماضی میں کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا ہے۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا حکومت وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ترقی کے یکساں مواقع کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے، جنوبی پنجاب کے ساتھ سابق دور میں […]

موبائل فون کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری۔۔

موبائل فون کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 20-2019ء کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس ہوا۔ بجٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے موبائل فون پر عائد ٹیکس میں 3 فیصد کمی کرنے کا اعلان […]

فوج اور سول حکومت ایک پیج پر مگر اس کے باوجود تبدیلی عوام کے لیے کس طرح قیامت ثابت ہونے والی ہے ؟ ایک جاندار تحریر

فوج اور سول حکومت ایک پیج پر مگر اس کے باوجود تبدیلی عوام کے لیے کس طرح قیامت ثابت ہونے والی ہے ؟ ایک جاندار تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) تلخیٔ ایام ابھی اور بڑھے گی، لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے ہیں اور دل کی دھڑکن تیز ہوا چاہتی ہے۔ آج جب رقمطراز ہوں تو شمالی وزیرستان میں ایک اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں میرے دو جوان شہید اور تین زخمیوں کی خبر کے ساتھ اشکبار آنکھوں سے تین فوجی افسروں […]

مسلم لیگ ن ہر صورت عوام کی آواز بنے گی، جو مرضی کر لو، مریم نواز

مسلم لیگ ن ہر صورت عوام کی آواز بنے گی، جو مرضی کر لو، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائق اعظم اور اسکی جعلی حکومت جو مرضی کر لے، مسلم لیگ ن ہر صورت عوام کی آواز بنے گی۔ مریم نواز نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گرفتای پر اپنے […]

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد سمیت ملک بھر میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔پاکستان میں داؤدی بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے سب سے زیادہ افراد کراچی میں بستے ہیں، کراچی میں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا، اس کے […]

عوام ہوشیار! عید کے دنوں میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

عوام ہوشیار! عید کے دنوں میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے عید کےدنوں میں سمندر میں نہانے اورہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی اور ایک ماہ کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سمندر میں نہانے اورہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن […]

بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ

بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ

ممبئی: بھارتی ایئر فورس کا مال برادر طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتا ہوگیا ہے جس کی تلاش کیلئے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ”انٹونوف 32“ طیارے نے بھارتی ریاست آسام کے شہر جورہٹ میں واقع ایئر بیس سے تقریبا دوپہر ساڑھے بارہ بجے پرواز بھری ، جس میں 8 عملے کے […]

1 6 7 8 9 10 76