counter easy hit

peoples party

معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کر گئے

معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کر گئے

لندن : معروف قانون دان بیرسٹر عبدالحفیظ پیر زادہ طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ معروف قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ لندن میں انتقال کرگئے ۔ ذرائع کے مطابق عبدالحفیظ پیرزادہ طویل عرصے سے علیل تھے اور کئی دنوں سے لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ علالت کے […]

یوسف رضا گیلانی نے مقدمات میں ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

یوسف رضا گیلانی نے مقدمات میں ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کرپشن کے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے ہائی کورٹ میں 8 درخواستیں دائر کردیں ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر راجہ علیم عباسی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئیں درخواستوں میں موقف اختیار کیا […]

زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نواز شریف نے ’’مک مکا‘‘ کا بھرم نہیں رکھا، عمران خان

زرداری ٹھیک کہہ رہے ہیں نواز شریف نے ’’مک مکا‘‘ کا بھرم نہیں رکھا، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان میثاق جمہوریت کے نام پر مک مکا ہوا تھا لیکن نواز شریف نے بھرم نہیں رکھا۔ آصف زرداری کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری ٹھیک کہہ رہے […]

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کیجانب سے اہل وطن کو پاکستان کی جشن آزادی مبارک ہو۔ مجیب الحسن

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کیجانب سے اہل وطن کو پاکستان کی جشن آزادی مبارک ہو۔ مجیب الحسن

امریکہ (مجیب الحسن) بیرو ن ممالک اور اہل پاکستان کے عوام کو شفقت تنویر، مجیب الحسن کیجانب سے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کی 68 ویں جشن آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 144

پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے۔ مجید ملک

پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے۔ مجید ملک

برسلز (ارسلان) پاکستان پییلز پارٹی کے چیف میڈیا کوارڈنیٹر مجید ملک نے کہا کہ پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے مفادات کا ایک ٹولہ پاکستان کی سیاست پر اور معصوم عوام پر اپنی حکمرانی کر رہا ہے پیپلز پارٹی کے ٹکڑے کرکے عوام اور کارکنان کو جدا کر دیا گیا۔ انہیں الگ کرکے […]

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کا پیپلز پارٹی لاہور کی عظیم کارکن راحیلہ ذرین کے بھای کےانتقال پر اظہار تعزیت اسلامی جمعوریہ پاکستان کے عوام کو جشن آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 659

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی مبارک ہو، شفقت تنویر

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی مبارک ہو، شفقت تنویر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں، اشتیاق بیگ نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان اور بیرون ملک خصوصاً امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 14 اگست پاکستان کی آزادی […]

فوج کرپٹ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوں کو بھی نہیں چھوڑے گی، شیخ رشید

فوج کرپٹ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ کرپٹ سیاستدانوں کو بھی نہیں چھوڑے گی، شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ جو فوج اپنے کرپٹ جرنیلوں کوہٹانا جانتی ہے وہ کرپٹ سیاستدانوں کوبھی نہیں چھوڑے گی۔ میں پہلے سے ہی کہہ رہا تھاکہ اگست سے ستمبرتک کرپشن کی ڈیڈلائن ہے جس میں پہلا امتحان ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ہوگا۔ پارلیمنٹ […]

پیپلز پارٹی کا دبئی میں خصوصی اجلاس، کئی وزرا اور اعلیٰ افسر تبدیل کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا دبئی میں خصوصی اجلاس، کئی وزرا اور اعلیٰ افسر تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ میں حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے دبئی میں بلایا گیا جہاں خصوصی اجلاس منگل کی شام پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت […]

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) فرانس میں پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں، پاکستان ق لیگ فرانس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس، مسلم لیگ ن فرانس (ویلیر لو بیل) کی اعلی قیادت اور سیاسی وسماجی،اور کاروباری معروف شخصیات،صحافی برادران عیدالفطر کے دن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی […]

پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

امریکہ (مجیب الحسن) دعا ہے اللہ رب العزت پاکستان میں ہر مسلمان کیلئے سکھ، چین، اطمینان اور کامیابی بھائی چارہ کا دور ہو تمام سیاست دان آپس میں بھائی چارگی محبت اور نیک نیتی سے اپنے ملک کو ترقی اور عوام کی خوشحالی کیطرف گامزن کریں عید کی نماز میں اپنے ملک کیلئے دعا کرنا […]

پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے صاحبزادہ ذوالفقار کو اورسیز کا مرکزی اطلاعات بنے پر مبارکباد، مجیب الحسن‎

پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے صاحبزادہ ذوالفقار کو اورسیز کا مرکزی اطلاعات بنے پر مبارکباد، مجیب الحسن‎

پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے صاحبزادہ ذوالفقار کو اورسیز کا مرکزی اطلاعات بنے پر مبارکباد، مجیب الحسن‎ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، خورشید شاہ

پیرس (نوشیروان احمد) پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ صرف اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، ادروں میں تصادم سے غیر سیاسی قوتوں کو جمہوریت پر شب خون مارنے کا موقع ملتا،ضیاءالحق کے مظالم کی بدلے میں میں پیپلز پارٹی کو نڈر اور بے […]

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ 5 جولائی کا شب خون

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ 5 جولائی کا شب خون

امریکہ (مجیب الحسن) آج سے 39 سال قبل پاکستان کی جمہوری حکومت پر 4/5کی سب کو چیئرمین پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کو ایک فوجی بغاوت کے ذریعے تختہ الٹ کر ایک ڈکٹیٹر جرنل ضیاء الحق کی سربراہی میں ملک میں ایک وحشت ناک مارشلا عوام پر مسلط کر دیا گیا گیارہ […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائی1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں احتجاجی جلسے کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائی1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں احتجاجی جلسے کا اہتمام

فرانس (پیپلز پارٹی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائ 1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا جا رہا ہے رمضان المقدس کے مبارک مہینے کی وجە سےاس جلسے کو افطار ڈنر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جلسے کی صدارت پی پی پی یورپ کے کو […]

کراچی کی حالیہ صورتحال کی ذمہ دار متحدہ اور پیپلز پارٹی ہیں: سراج الحق

کراچی کی حالیہ صورتحال کی ذمہ دار متحدہ اور پیپلز پارٹی ہیں: سراج الحق

لاہور : منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کراچی کے مسئلے کا حل نکالنا ہو گا۔ کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کی وجہ سے بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں کمی آئی مگر یہ وقتی حل ہے مستقل نہیں۔ کراچی […]

پیپلز پارٹی کی قیادت ملک سے بھاگی نہیں ہے: رحمان ملک

پیپلز پارٹی کی قیادت ملک سے بھاگی نہیں ہے: رحمان ملک

کراچی : پیپلز پارٹی کی قیادت کی یکے بعد دیگرے دبئی روانگی سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں بد دلی پھیلی تو ان کے حوصلے بلند رکھنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری نے واپسی کی راہ لی۔ کراچی ایئرپورٹ سے وہ اپنے ساتھوں کے ہمراہ سیدھے بلاول ہاؤس پہنچے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان […]

زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62یوم پیدائش کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، کامران یوسف گھمن

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، کامران یوسف گھمن

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ میری پاکستان پیپلز پارٹی کے اوورسیز سیکرٹری جنرل سیکرٹری رائے غلام مجتبیٰ کھرل سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا […]

پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا پاکستان کا کامیاب دورہ

پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا پاکستان کا کامیاب دورہ

نیوریارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مجیب الحسن پاکستان کا دورہ مکمل کرنے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے ہیں پاکستان میں دو ماہ سے زائد عرصہ قیام کے دوران مجیب الحسن نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پارٹی کے ایم قائدین سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی لائحہ عمل کے بارے میں ان سے […]

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,104

اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری مجیب الحسن کا سینئر رپورٹر اسد ساہی کی اچانک وفات پر پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، چیف آرگنائزر، نائب صدر لطیف ڈالمیا، کوآرڈینیٹر ظفر چھٹہ، فریدہ خان سمیت دیگر ساتھیوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں […]

مجیب الحسن نے بھٹو شہید کی برسی بلاول ہاؤس لاہور اور پیپلز پارٹی پنجاب ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منائی

مجیب الحسن نے بھٹو شہید کی برسی بلاول ہاؤس لاہور اور پیپلز پارٹی پنجاب ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منائی

لاہور (حسن علی) مجیب الحسن امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری انفارمیشن کی بھٹو شہید کی 36 ویں برسی بلاول ہاؤس لاہور بحریہ ٹاؤن اور پیپلز پارٹی پنجاب سیکٹریٹ میں شمولیت بلاول ہاؤس میں مجیب الحسن کو خوش آمدید کیا گیا۔ پنجاب ہاؤس میں پنجاب کے صدر منظور بھٹو کی بیٹی جہاں آرا میڈم نے خوش آمدید […]

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے جہاں جمہوریت، آئین اور عوامی فلاح کے لیے اہم اقدامات کیے وہیں انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کو ایک پروقار مقام دلایا، ذوالفقار علی بھٹو نے اسلامی دنیا کو نہ صرف ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا بلکہ پاکستان کو اسلامی دنیا کا […]