By MH Kazmi on January 15, 2017 government, increased, liter, of, per, petrol, price, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ایچ او بی سی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ یس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ایچ او بی سی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت ایک روپے […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 7%, Announced, cent, duty, exports, finished, machinery, on, package, per, Stimulus, subsidies, textile اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 15, AED, chocolate, dubai, Expensive, kilo!, Most, per, thousand اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا میں کئی قسم اور مختلف ذائقوں کی چاکلیٹس ملتی ہیں لیکن دبئی کے سٹی واک میں بنائے گئے’بوتیک لے چاکلیٹ‘میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کی جاتی ہے جس کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو ہے۔ گولڈ ڈی لافی نامی اس مہنگی ترین چاکلیٹ کو خاص طور پر24قیراط خالص سونے کے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 300, By, declined, gold, per, prices, Rs, tola اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 1288 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ اس کمی کا اثر […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 be, bucks, cheaper, Electricity, likely, of, per, to, twenty, unit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی پونے تین روپے سستی ہونے کا امکان ہے ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے سے متعلق کل سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کےذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے76پیسے سستی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 15, annual, cancer, cent, in, increase, KP, Patients, per اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 300, at, gold, per, price, Rs, tola اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار
ملک بھر میں فی تولہ سونا 300روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارو ن چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر اضافے سے بارہ سو انسٹھ ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 4, market, open, per, pound, price, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
عالمی مارکیٹ برطانوی پاونڈ کی قدر میں نمایاں کمی ہونے کے بعد پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں پاونڈ ایک روز میں 4 روپے سستاہوکر 131 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ ایکس چینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 $, 51, barrel, Crude, exceed, mark, Oil, per, prices اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
سنگا پور (یس اردو نیوز ) بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 45 سینٹ کے اضافے کے بعد […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 2, 50, in, likely, per, power, reduction, Rs, tariff, unit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد: (یس نیوز)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نرخوں میں 2 روپے 50 روپے کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست بھیج دی ہے […]