counter easy hit

perfection

کھانے کے بعد10گنڈیریاں اور کمال دیکھیں

کھانے کے بعد10گنڈیریاں اور کمال دیکھیں

نوجوانوں میں جگر اور مثانہ کی گرمی ، ہاتھ پاﺅں میں جلن، دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، دماغی دباﺅ اور تناﺅ، کندھوں کا کھچاﺅ، ایسے لوگ جو بار بار یرقان کی شکایت کرتے ہیں، منہ کا ذائقہ کڑوا رہتا ہو، معدے کے امراض، خون میں الرجی یعنی چھپا کی۔ کھانے کے بعد 10گنڈیریاں چوسنا […]

باداموں کو بھگو کر کھائیں اور پھر کمال دیکھیں

باداموں کو بھگو کر کھائیں اور پھر کمال دیکھیں

یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ بادام کھانے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی بادام ہماری صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ باداموں کو اگر بھگو کر کھایا جائے تو اس سے اس کی غذائیت دگنی ہوجاتی ہے۔ بادام بھگونے سے ان کا چھلکا آرام سے اُتر جاتا ہےاور […]

سردیوں میں ادرک سرہانے تلے رکھ کر سو جائیں صبح اٹھ کر کمال دیکھیں

سردیوں میں ادرک سرہانے تلے رکھ کر سو جائیں صبح اٹھ کر کمال دیکھیں

ادر ک کا ٹکڑا سرہانے کے نیچے رکھ کرسونےکافائدہ ادرک کی یہ تحریر بہت ہی اہم ہے اس کو لازم پڑھیں ادرک کے بہت سے فائدے ہیں ادرک ہماری زندگی میں بہت اہم ہے ادرک جسم کے بہت سارے درد کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ادر ک کی چائے جس سےوٹامن سی […]

درود شریف کا کمال بلڈ کینسر ختم ہوگیا!

درود شریف کا کمال بلڈ کینسر ختم ہوگیا!

ہمارے ہمسائے کے بیٹے کو بلڈ کینسر ہو گیا تھا، انہوں نے بڑے بڑے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ کسی نے انہیں بتایا کہ آپ درود ابراہیمی کثرت سے پڑھیں۔ انہو ں نے درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے دن رات ایک کردیا، ہر وقت زبان پر درود جاری رہتا اور […]

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں

ایسا گُڑلیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں، چند دن اس کو کرکے دیکھیں جوانی‘ طاقت‘ اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم […]

پروپیگنڈے کا کمال

پروپیگنڈے کا کمال

نواز شریف جب سے نااہل ہو کر سابق وزیراعظم ہوئے ہیں بیان پر بیان دے رہے ہیں لیکن یہ سب کے سب زیادہ تر علامتی اشارتی ہیں۔ سابق وزیراعظم بہت کچھ کہنا چاہتے ہیں لیکن کہہ نہیں پاتے۔ پتہ ہے نادیدہ قوتیں پورا سچ بولنے پر معاف نہیں کریں گی۔ نواز شریف سے زیادہ غیر سیاسی قوتوں […]

دعا کی فضیلت

دعا کی فضیلت

”اے محبوب! جب تم سے میرے پیارے بندے میرے متعلق پوچھیں تو فرما دو ۔کہ میں نزدیک ہی ہوں ۔پکارنیوالے کی پکار کا جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے جواب دیتا ہوں انہیں بھی چاہےے کہ میری سنیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ ہدایت پا جائیں۔“ شان نزول:اس آیت کریمہ کے شانِ نزول کے […]

ٹنڈوالہ یار کےمجسمہ ساز کا کمال

ٹنڈوالہ یار کےمجسمہ ساز کا کمال

ایک اچھے مجسمہ ساز کا کمال یہ ہے کہ وہ ایساشاہکار بنائے کہ گمان ہوکہ مجسمہ ابھی بول اٹھے گا ۔ پتھر،گیلی مٹی اور معمولی اوزاروں سےانسان،جانوراورکرداروں کو مجسمےکی صورت میں ڈھالنے والے ٹنڈوالہ یار کےفقیرا میگھواڑ کو بھی یہ غیر معمولی ہنر مندی حاصل ہے ۔ سقراط نے کہا تھا “ہر پتھر میں ایک […]