counter easy hit

Performance

موجودہ حکومت کی کارکردگی

موجودہ حکومت کی کارکردگی

الیکشن 2018کے بعد پاکستان کے غریب عوام سمجھتے تھے کہ شاید اب نئی حکومت آئی ہے اور نئے پاکستان کے بعد ان کی قسمت بدل جائے گی کیونکہ عمران خان نے جس نئے پاکستان کا تصور پیش کیا تھا وہ تو قائداعظم کے پاکستان سے بھی زیادہ خوبصورت تھا۔کیونکہ وہ مدینہ کی ریاست کا تصور […]

پاکستان کے سب سے بڑے طبقے نے سرعام پوری کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان کے سب سے بڑے طبقے نے سرعام پوری کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) درآمدی اور برآمدی اشیا کی جانچ پڑتال کے نظام کو آسان بناکر کسٹم ایجنٹس کو درپیش مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کریں گے، اس بات کی یقین دہانی چیف کلکٹر کسٹم آپریشن نے آل پاکستان کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے وفد کو کرائی۔ آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد […]

محکمہ آبپاشی کے ریٹائرڈ افسران کا انوکھا کارنامہ منظر عام پر آ گیا

محکمہ آبپاشی کے ریٹائرڈ افسران کا انوکھا کارنامہ منظر عام پر آ گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) اری گیشن ایمپلائز یونین کے رکن ندیم احمد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہماری لاعلمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند افراد نے ہماری یونین کیخلاف ہم سے پریس کانفرنس کرائی ، جو حقائق کے برخلاف تھی ، یہ بات انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔ ندیم […]

100روز کارکردگی جائزہ کیلئے کافی نہیں، اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنادیا

100روز کارکردگی جائزہ کیلئے کافی نہیں، اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹراعتزازاحسن نے تحریک انصاف کی حکومت کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا اور کہاہے کہ حکمران جماعت کی پرفارمنس جاننے کے لیے 100دن کافی نہیں،لاہورہائیکورٹ بارکے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازاحسن کاکہناتھاکہ ’ 100دن اس کے لیے کافی نہیں کہ یہ فیصلہ کیا جا سکے کہ حکومت […]

یہ کہتے ہیں ہم مصروف تھے کیونکہ ۔۔۔ تحریک انصاف کی 100 روزہ کارکردگی پر مولانا فضل الرحمان کا چٹکیاں کاٹتا بیان سامنے آگیا

یہ کہتے ہیں ہم مصروف تھے کیونکہ ۔۔۔ تحریک انصاف کی 100 روزہ کارکردگی پر مولانا فضل الرحمان کا چٹکیاں کاٹتا بیان سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی سو روزہ کارکردگی پر ایسا چٹکلا سنا دیا کہ شرکاء قہقہے لگا کر ہنس پڑے، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ڈیزہ غازی خان میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران ان سے تحریک […]

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا حکومت کی صحت کے شعبے میں کارگردگی پر عدم اطمینان

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا حکومت کی صحت کے شعبے میں کارگردگی پر عدم اطمینان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 5 سال ہوگئے لیکن پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے کا نظام نصب نہیں کر سکی۔ سپریم کورٹ میں خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے خیبر پختونخوا میں […]

میں دبئی ٹیسٹ میں اپنی شاندار کارکردگی اس عورت کے نام کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ یاسر شاہ کا شاندار اعلان

میں دبئی ٹیسٹ میں اپنی شاندار کارکردگی اس عورت کے نام کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ یاسر شاہ کا شاندار اعلان

لاہور(ویب ڈیسک ) دبئی ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز باﺅ لنگ کرکے پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف فتح دلوانے والے لیگ سپنر یاسر شاہ کی والدہ کا ٹیسٹ سیریز سے چند دن پہلے انتقال ہوا تھا،ایسا لگ رہا تھا کہ وہ صدمے کی وجہ سے سیریز مس کر جائیں گے لیکن انہوں نے ہمت کرکے سیریز […]

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی؟

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی؟

گیلپ اور گیلانی پاکستان کے رائے عامہ کے حالیہ سروے میں 57فیصد پاکستانیوں نے چیف جسٹس جناب جسٹس میاں ثاقب نثار کی گزشتہ ایک برس کی مجموعی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن اور گیلپ کے اشتراک سے کرائے گئے رائے عامہ کے جائزے کے مطابق 32 فیصد پاکستانیوں کا کہنا تھا […]

تمام تربدکاریوں اور بدنیت فیصلوں پر مبنی تبدیلی حکومت نئے پاکستان میں وہ سب کچھ کر رہی ہے جو کبھی بھی جائز نہیں ہوسکتا، مرزا الیاس جرال

تمام تربدکاریوں اور بدنیت فیصلوں پر مبنی تبدیلی حکومت نئے پاکستان میں وہ سب کچھ کر رہی ہے جو کبھی بھی جائز نہیں ہوسکتا، مرزا الیاس جرال

تمام تربدکاریوں اور بدنیت فیصلوں پر مبنی تبدیلی حکومت نئے پاکستان میں وہ سب کچھ کر رہی ہے جو کبھی بھی جائز نہیں ہوسکتا، مرزا الیاس جرال روم( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما مرزا الیاس جرال نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج نیچے اورڈالر اوپر، آئی ایم ایف سے بھاری شرائط […]

امتحان کے دنوں میں عمران خان والدین کو لے آتےکہ اب پاس کردیں، آئندہ اچھی کارکردگی دکھائے گا: چوہدری نثار علی خان

امتحان کے دنوں میں عمران خان والدین کو لے آتےکہ اب پاس کردیں، آئندہ اچھی کارکردگی دکھائے گا: چوہدری نثار علی خان

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہم جماعت رہے ہیں، سردار ایازصادق، پرویز خٹک، عمران خان اور چوہدری نثار کے ذاتی تعلقات بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اور نہ ہی کبھی انہوں نے اس بات کو چھپانے کی کوشش کی لیکن اب چوہدری نثار […]

لیڈز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائوں گا :محمد عباس

لیڈز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائوں گا :محمد عباس

لیڈز: قومی فاسٹ بولر محمد عباس لارڈز کے بعد لیڈز ٹیسٹ میں بھی اچھی پرفارمنس کیلئے پرعزم ہیں،، ان کا کہنا ہے کہ لارڈز کے اعزازی بورڈ پر نام درج کروانے کی خواہش تو پوری نہ ہوئی لیکن مین آف دی میچ قرار پانے پر وہ خوش ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ میں تباہ کن بولنگ کرنے […]

وزیراعظم نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کردی

وزیراعظم نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کردی

وزیراعظم نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کردی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 2013 کے مقابلے میں 2018 میں صنعتی ترقی 5 فیصد بڑھ چکی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

مریم نواز نےسوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی بہترین قراردےدی

مریم نواز نےسوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی بہترین قراردےدی

اسلام آباد:(22 مئی 2018)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ووٹ نہیں ہیں جبکہ مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم ، مریم نواز کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے،  اس موقع […]

کارکردگی یا بڑے جلسے؟

کارکردگی یا بڑے جلسے؟

جلسوں پرجلسے اورسونے پر سہاگہ یہ کہ جلسوں میں عوامی فلاح و بہبود کی باتیں۔ ۔ ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ مختلف پارٹیوں کی جانب سے کئے جانے والے جلسے اور ان پر ہونے والے شاہی خرچے، کیا یہ بھی کھلا تضاد نہیں؟ کیا اس کا نوٹس نہیں ہونا چاہئیے؟ اس کی روک تھام […]

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹور میچ میں اپنے بھتیجے امام الحق کی اچھی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ انگلینڈ کا ٹور کافی مشکل ہے اور تمام ایشین ٹیموں کو ایسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسی لیے […]

لاہور قلندرز کے سترہ سالہ بالرشاہین آفریدی کی شاندارکاکردگی کی بدولت نے ھاٹ فیورٹ ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے شکست

لاہور قلندرز کے سترہ سالہ بالرشاہین آفریدی کی شاندارکاکردگی کی بدولت نے ھاٹ فیورٹ ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے شکست

خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے :پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے سترہ سالہ شاہین آفریدی کی شاندار بالنگ کی بدولت نے ھاٹ فیورٹ اور پوائنٹس ٹیبل پرنو پوائنٹس سے نمبرون ٹیم ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے ھرا دیا پاکستان سپر لیگ کے 20ویں میچ میں نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی […]

ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخر زمان اور محمد عامرکے نام

ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخر زمان اور محمد عامرکے نام

لاہور: فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پرفارمنس کرک انفو کی جانب سے سال کی بہترین پرفارمنس قرار پائی۔  کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں اس سال کی بہترین بولنگ اور بیٹنگ کے ایوارڈز چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم […]

دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن، سرفراز کی کارکردگی پر سوالات

دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن، سرفراز کی کارکردگی پر سوالات

قومی کرکٹ ٹیم کا جاری دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن ثابت ہورہا ہے جبکہ سرفراز احمد کی کارگردگی پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ کرکٹ حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کہ آخر چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئن کو ایسا کیا ہوگیا کہ جس پر وسیم اکرام کو یہ کہنا پڑا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا […]

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی کی بدولت مرسڈیز نے یو ایس گراں پری جیت لی۔ لیوس ہملٹن نے اپنی ٹیم کے لیے ایک اور ٹائٹل حاصل کرکے خود کو نئے اعزاز کے قریب تر کرلیا۔ وہ میکسیکو میں گراں پری جیت کر مسلسل چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والے برطانوی بننے کا […]

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

ابوظہبی: اظہر علی اور سرفراز احمد نے واپسی پر حوصلہ بڑھایا، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بائولنگ پر بھی خصوصی توجہ دے رہا ہوں: کرکٹر طویل انجری کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ کم بیک کرنے والے حارث سہیل کہتے ہیں کہ سخت محنت کا صلہ ملا ہے، اچھی کارکردگی سے اپنی سلیکشن درست ثابت کریں گے۔ […]

فاروق ستار کا میئر کراچی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

فاروق ستار کا میئر کراچی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے میئر کراچی وسیم اختر کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کی بدترین صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی میئر نے فوج سے مدد طلب کی تھی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار میئر اور ڈپٹی میئر کی کارکردگی […]

سپریم کورٹ کا پاناما جے آئی ٹی رکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان

سپریم کورٹ کا پاناما جے آئی ٹی رکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی کے رکن اور ڈی جی نیب بلوچستان عرفان نعیم منگی کی کارکردگی پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی ناقص کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کرپشن کا سہولت کار بن چکا ہے۔ جسٹس […]