counter easy hit

Permission

نصرت کی قوالیاں گانے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں :راحت

نصرت کی قوالیاں گانے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں :راحت

کراچی; معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کی قوالیاں گانے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔اپنے ایک بیان میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کے جانشین ہیں اور […]

امریکی دفاعی اتاشی اجازت ملنے پر پاکستان سے روانہ

امریکی دفاعی اتاشی اجازت ملنے پر پاکستان سے روانہ

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفارتخارنے کے دفاعی اور فضائی اتاشی کرنل جوزف ایمانوئیل کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دے دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرنل جوزف کو مکمل سفارتی استثنی حاصل ہے، امریکی اتاشی کو 1972 کے ویانا کنونشن اور پاکستان کے سفارتی استحقاق کے قانون کے تحت استثنیٰ حاصل ہے اور وہ پاکستان […]

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی پر کراچی کے حالات خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ اُسی کا ہوگا جس کو قانون کے مطابق اجازت ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی […]

قومی فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام بلااجازت شامل

قومی فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام بلااجازت شامل

اسلام آباد: انتہا پسندی کے سدباب اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری کردہ متفقہ قومی بیانیہ و فتوے ’پیغام پاکستان‘ میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام انہیں بتائے بغیر شامل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا۔  قومی بیانیہ […]

اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی

اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی۔ اجازت نامے کی منفرد شر ط جلسے میں شرکت کرنے والوں کے نام پہلے سے پولیس اسٹیشن کو دینے ہوں گے۔ شرط۔شرائط میں سیکیورٹی کی تمام تر ذمہ داری […]

ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘ کو نمائش کی اجازت نہیں ملی

ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘ کو نمائش کی اجازت نہیں ملی

سینٹرل بورڈ آف فلم سنسر اسلام آباد نے 17 نومبر کو ریلیز ہونے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ مرکزی سنسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن کا کہنا ہے کہ بورڈ کے پانچوں ارکان نے متفقہ طور پر فلم ʼورنہʼ کو […]

سوچی مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دینے کا اعلان کریں، برطانیہ

سوچی مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دینے کا اعلان کریں، برطانیہ

برطانوی وزیرخارجہ کا کہناہےکہ آنگ سوچی اعلان کریں کہ فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دیں گی جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بستیاں جلانے کی سٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس کا کہناہےکہ آنگ سانگ سوچی اعلان کریں کہ روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس میانمار […]

بلاول بھٹو کو بیوی کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

بلاول بھٹو کو بیوی کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سکھر کے رہائشی بلاول بھٹو کو اپنی نومسلم بیوی ماریہ کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دے  دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نو مسلم ماریہ کی پسند کی شادی کی درخواست پر سماعت کی۔  عدالت نے نومسلم لڑکی ماریہ سے استفسار کیا کہ آپ نے متاثر […]

کوک اسٹوڈیو، مہدی حسن کی غزل ’’رنجش‘‘ بغیراجازت ریکارڈ

کوک اسٹوڈیو، مہدی حسن کی غزل ’’رنجش‘‘ بغیراجازت ریکارڈ

لاہور:  کوک اسٹوڈیو کے دسویں سیزن کا نیا ’’ کارنامہ‘‘ ، مہدی حسن کی گائی ہوئی مقبول غزل ’رنجش ‘ کونوجوان گلوکارعلی سیٹھی کی آواز میں ریکارڈ کرانے پرشہنشاہ غزل کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی نے بھی بلا اجازت غزل شامل کرنے پرانتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی پرغورشروع کردیا۔ […]

وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی مخالفت کر دی

وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی مخالفت کر دی

کراچی: وفاقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کی سفارش اور نیب کی درخواست پر سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا اور اب وہ بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کا نام […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومت کی اجازت مل گئی ۔ٹیم کو بھارت روانگی کیلئے ویزے کا انتظار ہے ۔ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز […]

کے ایم سی اجلاس،وسیم اختر اجاز ت کے باوجود شرکت نہ کرسکے

کے ایم سی اجلاس،وسیم اختر اجاز ت کے باوجود شرکت نہ کرسکے

کے ایم سی کونسل کے پہلے اجلاس میں نو منتخب میئر کراچی وسیم اختر کو شرکت کی اجازت مل گئی ہے، تاہم وہ اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے۔ کونسل کا پہلا اجلاس میئر کی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے،وسیم اختر کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حکم جاری […]

بغیر اجازت!

بغیر اجازت!

تحریر: شیخ خالد زاہد بچپن میں ہاتھی کہ پیر میں ایک زنجیر ڈال دی جاتی ہے اور اسے باندھ دیا جاتاہے۔۔۔ہاتھی کا بچہ بہت زور آزمائی کے باوجود اس زنجیر سے نجات حاصل نہیں کر پاتا۔۔۔آہستہ آہستہ وہ اس زنجیر کا عادی ہو جاتا ہے اور اس سے چھٹکارا پانے کی کوشش دم توڑ دیتی […]

بھارت جانیوالے افراد کا مرکز یا پارٹی پالیسی سے تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

بھارت جانیوالے افراد کا مرکز یا پارٹی پالیسی سے تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے اہم پالیسی بیان میں واضح کیا ہے کہ متحدہ کل بھی محب وطن جماعت تھی آج بھی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 1992 کے آپریشن میں کی جانے والی ناانصافیاں ریکارڈ پر موجود ہیں۔ جانیں بچانے کے لیے ہزاروں کارکن ملک کے دیگر حصوں کے […]

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

وادی شوال : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہم اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے اور بچوں کومارنے والوں کی جس نے بھی مدد کی انہیں بے نقاب کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

کسی کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں، آرمی چیف

کسی کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن تنازعات پیدا کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، کسی دوسرے ملک کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں دینگے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ دشمن دہشتگردی کو ہوا دے […]

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کے لیے کراچی سے صبح 8 بجے طیارہ روانہ ہو گا۔ دوسرا طیارہ بھی جلد بھیجا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق […]

آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

دبئی (یس ڈیسک) آئی سی سی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا میں 6 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ دبئی میں آئی سی بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں اینٹی ڈوپنگ اور اینٹی کرپشن قوانین کی منظوری کی گئی۔ آئی سی سی […]

احتجاج کی آڑ میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہباز شریف

احتجاج کی آڑ میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ زبردستی دوکانیں بند کرانے والوں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آزادی کے ساتھ کاروبار کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ حکومت […]

کسی کو زبردستی کاروبار بند کرانے کی اجازت نہیں دیں گے، شہبازشریف

کسی کو زبردستی کاروبار بند کرانے کی اجازت نہیں دیں گے، شہبازشریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا تاجروں کےتحفظ کیلئےہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کی جانب سے شٹر داؤن ہڑتال کی کال […]