counter easy hit

persecution

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا […]

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

تحریر: محمد اویس مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دوستوں نے کہا کہ آپ لکھتے کیوں نہیں ہیں اور میر ا جواب ہوتا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کہاں سے شروع کروں۔ قابض بھارتی افواج کے مظالم سے شروع کروں یا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قرباینوں سے شروع کروں […]

اے عرض فلسطین، مظالم جلد ختم ہونگے

اے عرض فلسطین، مظالم جلد ختم ہونگے

تحریر : میر افسر امان یہودیوں نے فلسطین میں صدیوں سے آباد لوگوں کی زندگیاں اجیرن کی ہوئی ہیں۔یہودی تو تیرہ سو سال قبل مسیح پہلی بار فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ اِس سے قبل عرب فلسطین میں آباد تھے۔ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ داخل ہوتے ہی مقامی فلسطینی آبادی کو زور اور […]

پاکستان امیگریشن پشاور ایئرپورٹ کا کارنامہ، بزنس مین کو روک کر ذہنی اذیت سے دوچار کیا

پاکستان امیگریشن پشاور ایئرپورٹ کا کارنامہ، بزنس مین کو روک کر ذہنی اذیت سے دوچار کیا

اوسلو (سید حسین) پاکستان امیگریشن پشاورائرپورٹ کے سٹاف نے اس بار ایک عجیب غریب اور قابل ستائش کارنامہ انجام دیاہے جس پر اس سٹاف کو ضرورصلہ ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق، ناروے میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت نوردادخان جو پاکستان میں انرجی اورسرمایہ کاری کے دیگرمنصوبہ جات کے سلسلے میں پاکستان آرہے تھے۔ دو فروری […]

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروز ہفتہ 15اگست 2015 ؁ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرہ صبح ساڑھے ۹ بجے شروع ہوگا اور دن گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور […]

دہشتگردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد روکنے کا حکم واپس لیا جائے، وفاق کی اپیل

دہشتگردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد روکنے کا حکم واپس لیا جائے، وفاق کی اپیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگرد اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں وہ رحم کی اپیل بھی کر سکتے ہیں۔ پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل اور رحم کیلئے […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عبداللہ بن عمرو عاص سے کسی نے دریافت کیا کہ مشرکین مکہ نے رحمتِ دو جہاں ۖکے ساتھ سب سے سخت ترین بد سلوکی کی تھی وہ بتائیں تو اُنہوں نے کہا فخرِ دو جہاں ۖ خانہ کعبہ حطیم میں نماز پڑح رہے تھے کہ کافر عقبہ بن ابی معیط […]

اک ستم اور

اک ستم اور

تحریر : وقار انساء کرکٹ ایک دلپسند کھیل ہے جس کے شائقین دنیا مین ہر جگہ کثیر تعداد میں ہیں-یہی حال پاکستان کا بھی ہے اتنی پسندیدگی کسی اور کھیل کو کبھی نہیں ملی گلی کوچوں اور محلوں میں بچے بوڑھے وقت ملتے ہی بال اور بیٹ کے ساتھ نظر آتے ہیں لیکن کیا کیجیئے […]

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ میری حکومت برخواست نہ کی جاتی تو مسئلہ کشمیر اب تک حل ہو چکا ہوتا، دنیا کے امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر […]

پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، صدر ممنون حسین

پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، صدر ممنون حسین

کراچی (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام میں قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ کراچی میں متبادل ادویات سے متعلق پاکستان کی پہلی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اس […]