counter easy hit

person

کوالٹی ایجوکشن کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔۔؟

کوالٹی ایجوکشن کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔۔؟

تحریر : ایم اکرم ریاض رب العالمین نے بنی نوع انسان کی ہدایت اور راہنمائی کے لئے انبیاء کرام علیہ السلام اور رسولوں کا سلسلہ سب سے پہلے اِنسان اور پیغمبر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے شروع فرمایا۔۔اور ”ناموں کا علم ”دے کر اُنہیں فوقیت بخشی۔یکے بعد دیگر ے انبیاء کرام علیہ السلام مبعوث […]

حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیراہتمام ایک روحانی محفل کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیراہتمام ایک روحانی محفل کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

فرانس (روحی بانو) گزشتہ دنوں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام * لے میوغو * میں ممتاز سماجی شخصیت محترمہ عامرہ وسیم شیخ کی رہائش گاہ پر ایک روحانی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

جذبہ ایمان کو سلام

جذبہ ایمان کو سلام

تحریر : عبدالرزاق ایک خبر نظروں سے گزری کہ ایک ٹریفک وارڈن کو سڑک پر گرے 12لاکھ روپے ملے جو اس نے رقم کے اصل مالک کے حوالے کر دئیے۔یہ خبر اتنی خوش آئند ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔میں دل کی گہرائیوں سے اس ایماندار اور روشن ضمیر ٹریفک […]

یورپ اور برطانیہ کی بڑی مرکزی جا مع مسجد کی بنیا د رکھنے والی 7 عظیم شخصیات کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

یورپ اور برطانیہ کی بڑی مرکزی جا مع مسجد کی بنیا د رکھنے والی 7 عظیم شخصیات کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

ان عظیم شخصیا ت عبد الواحد سندھو ، عبد المجید ، میر افضل خان، ہاشم خان، چو ہدری زمان ، محمد یوسف اور دیگر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد جامع مسجد میں پا نچ وقت ہزاروں کی تعداد میں اہل ایمان آکر اللہ کے حضور سربسجود ہو تے اور اپنے دینی فریضہ کی ادئیگی […]

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

تحریر : سجاد علی شاکر،لاہور انسان بحیثیت اشرف المخلوقات دوسرے جانداروں سے محض اس لئے ممتاز ہے کہ وہ مخلوق ہونے کے باوجود منصوبہ بندی سے اپنا معاشرہ بھی ازخود تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ منصوبہ بندی کا عمل مستقبل کو اپنے انداز میں ڈھالنے کا عمل ہے نہ کہ بے بسی سے خود […]

محبت کا دن 14 فروری اور بابر مغل

محبت کا دن 14 فروری اور بابر مغل

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جسکو بھی دیکھو! بس روپے پیسے کے لئے بھاگ رہا ہے، یہ روپے پیسے ہی کا کھیل ہے جو آج ایک بھائی نے دوسرے بھائی سے منہ موڑ لیا ہے،ظاہری آن بان ٹھاٹھ کے لئے صرف اور صرف روپے اور پیسے کے لئے اپنا دین ایمان اور جسم تک […]

14 فروری، محبت یا بے حیائی کا دن

14 فروری، محبت یا بے حیائی کا دن

تحریر : عائشہ احمد محبت کےا ہے؟ اور ےہ کس سے کرنی چاہے؟ ےہ وہ سوالات ہیں جو ہر انسان کے ذہن مےں گونجتے ہےں۔ اس کا جواب مختلف ادوار نے مختلف ادیبوں، شاعروں، لکھارےوں نے اپنے مختلف انداز میں دےا ہے ۔کوئی اسے عشق ھقیقی گردانتا ہے اور کوئی اسے عشق مجازی مانتا ہے۔محبت […]

انقلاب ایران کے 37 سال

انقلاب ایران کے 37 سال

تحریر : مختار اجمل بھٹی رب ذوالجلال نے نبی رحمت محمد مصطفی سرور انبیا کے طفیل انسان کو عقل و عرفان کی دولت سے نواز کراسے تمام مخلوقات میں اشرف و ممتاز کر دیاہونا تو یہ چاہیے تھا کہ انسان اس نعمت الٰہی کا شکر بجا لاتا اور عقل و دانش کو مخلوقِ خدا کی […]

تاریخ سے بے خبر ایک نجی ٹی وی کے اینکرز پرسن

تاریخ سے بے خبر ایک نجی ٹی وی کے اینکرز پرسن

تحریر: میر افسرامان جب سے ہمارے ملک میں نئے ٹی وی چینلز کھلنے شروع ہوئے ہیں ٹی وی اینکرز کی بھر مار ہو گئی ہے ۔ اس میں کچھ پرنٹ میڈیا سے منسک حضرات تھے جو ٹی وی اینکر بنے اور کئی نئے داخل ہونے والے حضرات ہیں۔ کچھ کے پاس پہلے سے عالمی حالات، […]

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

تحریر : آر ایس مصطفی ایک دفعہ امیر المومینین حضرت عمر ین عبدالعزیز ریاست کے ا’مور نمٹانے کے اپنے گھر آئے اور آرام کرنے کے لئے لیٹے ہی تھے کہ بیوی نے غمگین لہجے میں کہا کہ امیر المومینین اگلے ہفتے عید آرہی ہے بچہ نئی پوشاک کے لئے بہت بے چین ہے ابھی روتے […]

گپ شپ

گپ شپ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی عطر والے کے پاس بیٹھیں گے تو آپ سے خوشبو ہی آئے گی اور اگر کسی کوئلہ فروخت کرنے والے کے پاس سے بھی گزریں گے تو اپنا دامن بچا کر گزریں گے، اسی طرح اگر آپ کسی بُرے شخص کی صحبت میں بیٹھیں […]

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

تحریر: عاقب شفیق قوم کا سب سے پائدار ستون اسکے نوجوان ہوتے ہیں۔ قوموں کے مستقبل کا انحصار نسلِ نو کی تربیت پر ہوتا ہے۔ اقوام عالم میں وہی قومیں زندہ و جاوید رہتی ہیں جو نسلِ نو کی تربیت میں کوئی کسر نہ اُٹھا رکھیں۔ اقبال فرماتے ہیں کہ : وہ کل کے غم […]

ماں ایک انمول ہستی ہے

ماں ایک انمول ہستی ہے

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا۔لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔حتیٰ کہ گالیاں گلوچ بھی دیتے ہیں۔اسلام میں یہ […]

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

تحریر: یسریٰ آمین پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل کی ٹھنڈی ہوا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل […]

وہ کون تھا

وہ کون تھا

تحریر: ریاض بخش ویسے دیکھا جاے تو دنیا میں عجیب سے عجیب طرح انسان موجود ہے۔میں یہاں پیسے کی بات کرنے والا ہوں کئی تو کوئی ایک روپیہ کے لیے ترس رہا ہے تو کئی لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ ان کو خود پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کے پاس کتنا پیسا […]

حب الوطنی

حب الوطنی

تحریر: ابنِ نیاز ہر شخص اپنے اپنے انداز میں وطن سے محبت کرتا ہے۔ کبھی یہ تعمیری صورت اور کبھی تخریب کاری کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ حب الوطنی ہوتی کیا ہے اور یہ کیسے وجود میں آتی ہے؟ حب الوطنی سے مراد اپنے ملک کی چاہت، اپنے وطن سے پیار، دیس سے محبت […]

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان : ملتان میں حساس اداروں نے وہاڑی چوک دھماکہ میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہونے پر سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے جبکہ جائے وقو عہ سے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ چار روز پہلے ملتان کے وہاڑی چوک دھماکے […]

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بلا شبہ کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہوتی ہیں۔ اسی حوالے سے کتب بینی کے فوائد پربھی بارہاروشنی ڈالی جاتی ہے۔ اساتذہ کو بھی شاگردوں سے اکثر یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ مطالعہ نہیں کرتے اور یہ مشاہدہ بھی کسی حد تک درست ہے کہ طلباء اپنی نصابی کتب کا […]

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

انوار حسنہ حصہ دوئم

انوار حسنہ حصہ دوئم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ عرب کے معروف ادیب، دِعْبَل ِخُزّاعِْ (ابوعلی دِعْبَلْ بن علی بن رزین کُوْفِْ اَلْخُزَّاعِْ 148تا 245ء مدفون شوش خوزستان ایران) کہتے ہیں؛ قَبُوْر بکُوفانٍٍ واُخریٰ بطیَبةٍ وَ اُخریٰ بِِِفَخٍّ نالَھَا صَلَوٰتِ وَ اُخریٰ باَرضِِ الْجُوْزَجَانِِ مَحِلُّھَا وَقَبَرُُ بِبَاخُمریٰ لِذِْ الْقُرُبَاتِ کچھ قبریں کوفہ میں ہیں، کچھ اور طیبہ […]

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

جمرود : خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دو دھماکے ہوئے، پہلے خود کش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور28 افراد زخمی ہو گئے، امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جمع ہونے پر دوسرا دھماکا ہو گیا۔ زخمیوں میں خاصہ دار فورس کے اہل کار بھی شامل ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جمرود بازار میں خاصہ […]

فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر” کا نیا ٹریلرمنظرِ عام پر آگیا

فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر” کا نیا ٹریلرمنظرِ عام پر آگیا

نیویارک: ہالی وڈ کے شہرہ آفاق اداکار وِن ڈیزل کی ہارر ڈرامہ فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار بریک ایزنرکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز اور بہادر شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جس کوخطرناک چڑیلوں اور انسان دشمن غیر مری قوتوں کے خاتمے […]

خون کا عطیہ دے کر زندگی بچانے کا شکریہ

خون کا عطیہ دے کر زندگی بچانے کا شکریہ

تحریر : ماجد امجد ثمر خون انسانی جسم کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنی اس کے لئے آکسیجن۔ جسم میں خون کا بہاؤ ہی ذندگی کی علامت ہے۔ یوں تو انسانی جسم کے بہت سے ایسے اعضاء ہیں جن کا انسان کسی دوسرے کو عطیہ دے سکتا ہے لیکن خون اپنا ایک الگ نایاب […]

جرمنی کی ممتاز کارباری اورہر دل عزیز شخصیت یار محمود صابری کا ایک دلکش سٹائل

جرمنی کی ممتاز کارباری اورہر دل عزیز شخصیت یار محمود صابری کا ایک دلکش سٹائل

اٹلی (شیخ بابر سے) جرمنی کی ممتاز کارباری اورہر دل عزیز شخصیت یار محمود صابری کا ایک دلکش سٹائل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50