By MH Kazmi on December 20, 2016 2, court, February, high, missing, of, on, ordered, persons, police, Recovery, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو کئی برسوں سے مبینہ طور پر جبری لاپتہ کئے گئے افراد کو 2 فروری تک بازیاب کراکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران لاپتہ افراد کے ورثا […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 452, A, list, of, persons, police, prepared, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

کالعدم تنظیموں کے کمانڈرز اور دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب 452 سرگرم ارکان کی فہرستیں تیار کرکے پولیس اسٹیشنوں کو ارسال کردی گئی ہیں، مطلوب افراد کی فہرستیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ جیو نیوز کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پشاور پولیس کو مختلف مقدمات اور دہشت گرد کارروائیوں […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 at, Barcelona, e, Eid, important, Jashn, Milad, Nabi, participated, persons, UN تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

جشن عید میلاد النبی جلوس بارسلونا میں اھم شخصیات کی بھرپور شرکت. تصویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 20
By MH Kazmi on November 15, 2016 -lahore, firing, from, killed, persons, Professor, unknown اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں نامعلوم افراد نے مقامی کالج کے پروفیسررائو الطاف کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف گاڑی میں گھر سے کالج جا رہے تھے،وحدت کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےان پر فائرنگ کر دی،جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے ،واردات […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 5, Accused, arrested, including, persons, shemale, the, to, torture اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سیالکوٹ: بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے خواجہ سرا کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور مرکزی ملزم سمیت 5 افرد کو حراست میں لے لیا۔ سیالکوٹ کے علاقے پکی کوٹلی میں ملزمان نے خواجہ سرا سے بھتہ طلب کیا […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 fire, killing, one, opened, person, persons, quetta, unknown اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ نواحی علاقے نواں کلی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر دو نامعلوم مسلح افراد نےایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوار عبدالحکیم نامی شخص ہلاک جبکہ دوسرا میر وائس نامی شخص […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 25, goals, in, persons, record, seconds, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

وہ نشانہ باز ہی کیا جس کا نشانہ چوک جائے۔ایک امریکی شخص ایسا ہی ماہر نشانہ باز ہےجس نے اپنی ماہرات سے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ امریکا سے تعلق رکھنے والےٹیلرلیم بیک نے 24اعشاریہ25سیکنڈز میں 25 کلے پجن کا نشانہ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔ ٹیلر […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 A, accidents, in, including, Karachi., killed, persons, policeman, road, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پولیس کے مطابق تیز رفتار بس گلشن حدید کی جانب سے آرہی تھی جو ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ہائی رئوف وین سے ٹکرا گئی کراچی:”کراچی میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔ کراچی میں ملیر ہالٹ پل کے قریب ایک تیز […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 china, display, Fu, in, Kung, of, persons, stunning اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چین میں انٹرنیشنل شاؤلین مارشل آرٹس فیسٹیول منعقد ہوا،ہزاروں افراد نے کنگ فُو کاشاندار مظاہرہ کیا۔ چین کے صوبے ہینان میں سالانہ شاؤلین مارشل آرٹس فیسٹیول منعقد ہوا،جس میں ہزاروں افراد نے کنگ فُو پرفارم کرتے ہوئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ انٹرنیشنل فیسٹیول میں ملک اور بیرون ملک 1لاکھ 10ہزار کنگ فُو کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, 6-year-old, boy, from, kidnapped, persons, the, town, unknown اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بچے کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چھ سالہ بچہ محمد علی رکشہ میں پیر کے روز سکول سے واپس آ رہا تھا کہ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 5, confirmed, dengue, in, Karachi., persons, virus اہم ترین, خبریں, سندھ, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

تھر میں 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 48 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او تھر پارکر ڈاکٹر مدن گورمانی کے مطابق چھاچھرو میں 5افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ مریضوں کو حیدر آباد ریفر کردیا گیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں48افراد […]
By MH Kazmi on October 3, 2016 breath, impression, of, persons, smell, the, worse خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

سانس میں بو کس شخص کو پسند ہوسکتی ہے ؟ یقیناً اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے۔ مگر وہ ہوتی کیوں ہیں اور اس سے صحت کے کن مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے؟ بنیادی طور پر تمام غذائیں منہ کے اندر ٹکڑے ہوتی ہیں اور اگر آپ تیز بو والی غذائیں جیسے […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 11, against, former, including, Memon, persons, reference, uzyrsrjyl اہم ترین, خبریں
کراچی کی احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا ہے ،ملزمان پر 5ارب 76 کروڑ روپے 65 لاکھ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت نمبر 4میں […]
By F A Farooqi on August 30, 2016 Day, international, missing, pakistan, persons, Survivor, World کالم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لا پتہ افراد (یا جبری خفیہ حراست میں لیے جانے والے) افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو عام طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین کو ٹی وی شوز میں بلایا جاتا ہے ۔ان سے ہمدردی کی جاتی […]
By F A Farooqi on August 28, 2016 jalil, London, MQM, persons, Secretariat, unknown, wasay کالم

تحریر : ملک محمد سلمان منظرنامہ بدلتا ہے اور ایم کیو ایم کے سنئیر رہنما واسع جلیل نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے تھوڑی دیر بعد ہی دوٹوک الفاظ میں بتا دیا کہ فیصلے اب بھی الطاف حسین ہی کریں گے۔ فاروق ستار نے الطاف حسین سے اعلانِ لاتعلقی نہیں کیا بلکہ اْس بیان […]
By F A Farooqi on May 22, 2016 accidents, ahmad, disabled, Jamil, mian, persons, polio, Society, vaccine کالم

تحریر: میاں جمیل احمد معزور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں ا نہیں ان کے حق سے محروم رکھنا معاشرے کا بہت بڑاظلم ہے انسان دو طرح سے معزوری کا شکار ہوتا ہے ایک پیدائشی معزوری جیسے پولیو اور دوسری اقسام اور دوسری معزوری کسی حادثہ کی وجہ سے رونما ہوتی ہے پاکستان کی […]
By Yes 1 Webmaster on November 2, 2015 Collision, Gujranwala, injured, lahore, persons, pti, افراد, تصادم, زخمی, لاہور, پی ٹی آئی کارکنوں, گوجرانوالہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: گوجرانوالہ اور لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں دونوں جماعتوں کے تین تین کارکن زخمی ہوگئے، سیاسی گرما گرمی کے دوران کارکنوں میں بھی گرما گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے شفیق آباد یونین کونسل 48 میں پی ٹی آئی کے فاتح جنرل کونسلر […]
By Yes 1 Webmaster on November 2, 2015 CM Sindh, former advisor, funeral, killing, persons, tragedy RaniPur, افراد, جاں بحق, سابق مشیر, سانحہ رانی پور, سپرد خاک, وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

خیرپور: پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم گیارہ افراد کی جانیں نگل گیا۔ فنکشنل مسلم لیگ کے رہنماء اور وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر فقیر نور حسن خاصخیلی بھی جاں بحق ہوئے۔ 8 افراد کی نماز جنازہ سانگھڑ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکاء […]
By Yes 2 Webmaster on August 5, 2015 afghan, detainees, Investigation, operations, persons, Peshawar, residents, security, افراد, افغان, آپریشن, باشندوں, تفتیش, زیرحراست, سیکیورٹی, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پشاور پولیس نے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ڈیڑھ سو کے قریب مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم 8 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ سرچ آپریشنز متھرا، چمکنی اور بھانہ ماڑی کے علاقوں میں کئے گئے، جس […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 agency, Custody, enforcement, law, persons, released, ادارے, افراد, رہا, زیر حراست, قانون, نافذ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے حراست میں لئے گئے 13 میں سے 9 افراد کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رہا کر دیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کی رہائی کے لئے اہل خانہ نے گلستان جوہر میں دھرنا بھی دیا۔ کراچی سے حیدر آباد میں دوست کی شادی میں شرکت کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 among, Banned organizations, conflict, Death, Dera Bugti, Kohlu, persons, quetta, افراد, تصادم, درمیان, ڈیرہ بگٹی, کالعدم تنظیموں, کوئٹہ, کوہلو, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کالعدم تنظیموں نے خود کار ہتھیار استعمال کئے۔ دوسری جانب سیکورٹی حکام واقعہ کی تفتیش کررہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ان کالعدم تنظیموں میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 24, 2015 arrested, detained, foreigners, Investigation, Operation, persons, Peshawar, weapons, اسلحہ, افراد, تفتیش, حراست, سرچ آپریشن, غیرملکیوں, پشاور, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران پولیس نے 100 سے مشتبہ افراد کو حراست […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 demand, Judicial Commission, persons, rigging, witnesses, افراد, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, طلب, گواہی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے 14 افراد کو گواہی کے لیے طلب کرلیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق تحقیقات کے لیے 14 افراد کو بطور گواہ طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کمیشن نے سابق نگراں […]
By Yes 2 Webmaster on April 11, 2015 attacked, election, karachi, party, persons, police, Rally, unidentified, افراد, انتخابی, جماعت اسلامی, حملہ, ریلی, نامعلوم, پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی ریلی پر الاعظم اسکوائر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور ڈنڈوں سے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔ جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی الاعظم اسکوائر کے قریب سے گزررہی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس […]