پیپلز پارٹی کے رضاربانی نے سینیٹ میں اعلیٰ اقدار نافذ کیں جس کی ہرحلقے کی طرف سے پذیرائی کی گئی، موجودہ حکومت پیروی کرسکتی ہے، پرویز صدیقی
پیپلز پارٹی کے رضاربانی نے سینیٹ میں اعلیٰ اقدار نافذ کیں جس کی ہرحلقے کی طرف سے پذیرائی کی گئی، موجودہ حکومت پیروی کرسکتی ہے، پرویز صدیقی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اعلیٰ اقدار سے کوسوں دور ہے۔ سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی […]