counter easy hit

pervez

سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ،ان کے پاس دو وزارتیں تھیں جو کہ ان کے پاس نہیں رہیں جب تک کہ ان کی انکوائری مکمل نہیں ہوگی وہ کسی کیبنٹ میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکیں […]

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

فنی کیریئر کا آغاز 1975 میں ” ٹاکرہ” سے کیا ، 30 اکتوبر 1994 کو دماغ کی شریان پھٹنے سے نیویارک میں انتقال کر گئے تھے لاہور:ممتاز کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی ۔ اس موقع پر ان کی بیوہ اور ان کے بھانجے محمد […]

ق لیگ پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن ، پرویزالٰہی صدر منتخب

ق لیگ پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن ، پرویزالٰہی صدر منتخب

لاہورمیں مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چودھری پرویز الٰہی بلا مقابلہ صدراورچودھری ظہیر الدین بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید نتائج کے مطابق بشارت راجہ سینئر نائب صدراور میاں عمران مسعود سیکریٹری اطلاعات منتخب ہو گئے۔ انتخابات میں میاں منیر کو […]

پرویز مشرف کا امریکامیں طبی معائنہ اور ٹیسٹ

پرویز مشرف کا امریکامیں طبی معائنہ اور ٹیسٹ

سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کا امریکا میں تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ امریکا میں موجود سابق صدر پرویز مشرف کو طبی معائنے کے لیے اسپتال لایا گیا، اسپتال میں سی ٹی اسکین سمیت ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

ایم کیو ایم کی قیادت پرویز مشرف کے ہاتھ میں ۔۔۔؟لندن سے بڑی خبر آگئی

ایم کیو ایم کی قیادت پرویز مشرف کے ہاتھ میں ۔۔۔؟لندن سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (یس ویب ڈیسک) لندن سے ایم کیو ایم کےرہنماؤں نے بیان جاری کیا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویز مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ایم کیو ایم کےرہنماؤں محمد اشفاق، واسع جلیل، مصطفٰی عزیز آبادی، قاسم رضا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کی قیادت پرویزمشرف […]

این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی، پرویزمشرف

این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی، پرویزمشرف

لندن: (یس نیوز ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ این آراوزندگی کی بڑی غلطی تھی، نائن الیون کے بعد پاکستان تنہا افغانستان پرحملے کی مخالفت نہیں کرسکتا تھا، امریکاکاساتھ دیناوقت کی ضرورت تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہاکہ نائن الیون کے بعددنیامیں صورت حال یکسرتبدیل ہوچکی تھی۔ افغانستان پرحملے کیلیے پاکستان […]

اگرنائن الیون کے بعد امریکہ کی بات نہ مانتے تو ان کے جہاز ہماری ایئرفورس تباہ کردیتے: پرویز مشرف

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک) سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پرویز مشرف نے بتایاکہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملے کا فیصلہ کرلیا تھا اور بھارت اپنے ہوائی اڈے دینے کو تیار تھا جس سے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوتی اور اگر کوئی ردعمل دیتے تو وہ […]

عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا ،انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا شائد شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا :پرویز رشید

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یا تو انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا پھر ان کا شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حج کے مقدس […]

رائیونڈ مارچ پرامن ہو گا، وزیراعظم کے گھر پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں، پرویز رشید خود شیطانی قوتوں کے سردار ہیں: علیم خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا مقصد وزیراعظم کے گھر پر حملہ نہیں ہے ۔ جس جگہ احتجاج کا ارادہ کیا گیا ہے وہ ان کے گھر سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے اور اب پورا رائیونڈ تو وزیراعظم کا گھر نہیں ہے۔ احتجاج مکمل […]

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ایم کیو ایم کو دعوت دے دی ہے کہ وہ الطاف حسین کو خیر باد کہنے کے بعد اب پرویز مشرف کی قیادت میں آ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے جاری شدید سیاسی بحران اور ایم کیوایم کی […]

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال اور مختلف دھڑوں میں مصالحتی کردار ادا کرنے کا کہا گیا تو وہ ضرور اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں علیحدگی کی تحریکوں کی حمایت کرنی چاہیے اور […]

بے وقت کی راگنی

بے وقت کی راگنی

تحریر : طارق حسین بٹ پانامہ لیکس پاکستانی سیاست میں کیا رنگ دکھائے گی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔میری ذاتی رائے میں میاں محمد نواز شریف ابھی تک جنرل پرویز مشرف کے بیرونِ ملک جانے کے حکومتی فیصلوں کے بوجھ تلے کراہ رہے تھے اور انھیں وہاں سے ں صاف بچ نکلنے کی […]

کشمیر یورپین الائنس ناروے کے صدر سردار پرویز محمود نے برسلز کے مظاہرے کی حمایت کر دی

کشمیر یورپین الائنس ناروے کے صدر سردار پرویز محمود نے برسلز کے مظاہرے کی حمایت کر دی

برسلز (پ۔ر) کشمیر یورپین الائنس کے صدر سردار پرویز محمود نے کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پراعلان کردہ 30 مارچ کے احتجاجی پروگرام کی حمایت کردی ہے۔ ان کے علاوہ ناروے کی متعدد شخصیات اور افراد نے بھی کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے مظاہرے کی حمایت […]

پرویز مشرف کے کونوں کھدروں میں چھپے مداحین

پرویز مشرف کے کونوں کھدروں میں چھپے مداحین

تحریر : مسز جمشید خاکوانی دس سال گذر گئے ہیں مجھے دیکھتے ہوئے پرویز مشرف کا نام ایک دن کے لیے بھی میڈیا سے حذف نہیں ہوا کوئی چینل کھولو کوئی اخبار اٹھا لو حتیٰ کہ خواتین کے ماہنامے میں بھی مشرف کے نام کی دو سطری خبر ضرور نکل آتی ہے اور یہ سب […]

پرویز لوسر کو شاندار پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شیخ فرید

پرویز لوسر کو شاندار پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شیخ فرید

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان سے آئے ہوئے سینیٹ کے ممبران کے اعزاز میں شاندار اور بہترین پروگرام پیش کرنے پر پرویز لوشر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہاار بیلجیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ فرید اور صدر رانا ارباب نے گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر […]

شوکت مقبول بٹ و نیپ برطانیہ کے رہنماؤں کا پرویز اقبال بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

شوکت مقبول بٹ و نیپ برطانیہ کے رہنماؤں کا پرویز اقبال بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ڈیوزبری برطانیہ برانچ کے جنرل سیکرٹری پرویز اقبال بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر برطانیہ بھر سے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی و جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں […]