By Yes 2 Webmaster on February 2, 2016 Ahmed Nawaz, award, awarded, City Council, Education Services, Ghazi, injuring, Peshawar tragedy, احمد نواز, ایوارڈ, تعلیمی خدمات, زخمی, سانحہ پشاور, سٹی کونسل, غازی, نوازا تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سانحہ پشاور میں زخمی ہو نے والے غازی احمد نواز کو سٹی کونسل کی طرف سے تعلیمی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا ،تعلیم کو عام کرنے اور انتہا پسندی و دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے اپنے خون کے آخری قطرے تک جدوجہد جاری رکھوں گا ان خیالات کا […]
By Yes 1 Webmaster on December 16, 2015 accident, answer, Asim Ayaz, pakistan, Peshawar tragedy, question, جواب, حادثے, سانحہ پشاور, سوال, عاصم ایاز, پاکستان تارکین وطن, کالم
تحریر: عاصم ایاز۔ پیرس یہ وقت شاید ان جیسے سوالات کے اٹھانے کا نہیں لیکن پس منظر کے لیے ان کا ذکر ضروری ہے قیام پاکستان سے لے کر آج تک ایک فارمولا مجرب ثابت ہوا ہے۔ حکمرانوں نے اس میں مہارت کی وہ اعلیٰ صلاحیت پائی ہے کہ اس کی تعریف کیے بغیر نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 assurance, demands, imran khan, pakistan, Peshawar tragedy, Survivor, سانحہ پشاور, عمران خان, لواحقین, مطالبات, پاکستان, کرنے, یقین دہانی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشارو: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے تمام مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ باپ […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 children, Death, decision, Peshawar tragedy, Star Shujaat, teachers, اساتذہ, بچوں, سانحہ پشاور, ستارہ شجاعت, شہید, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) 16 دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشتگردی کے واقعے میں 122 طلبہ، دو اساتذہ اور عملے کے 20 ارکان شہید ہوئے تھے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے شہداء کو قومی اعزازات دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے آرمی پبلک سکول کے 122 طلبہ اور 2 اساتذہ کو ستارہ شجاعت […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Condemned, khursheed shah, lahore, Peshawar tragedy, political, religious leaders, siraj ul haq, خورشید شاہ, سانحہ پشاور, سراج الحق, سیاسی, لاہور, مذمت, مذہبی رہنماؤں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر جہاں ہر شہری اشکبار ہے وہیں سیاسی قیادت بھی انتہائی سوگوار ہے۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں ایسی بربریت تو کبھی یہودیوں نے بھی نہیں دکھائی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ثابت ہو گیا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 altaf hussain, MQM, Peshawar tragedy, school., security, tears, الطاف حسین, آنسو, ایم کیو ایم, حفاظتی اقدامات, سانحہ پشاور, سکول اہم ترین, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پشاور میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ الطاف حسین نے اس قومی سانحہ پر وزیراعظم سے گول میز کانفرنس بلانے […]