counter easy hit

Peshawar

فاسٹ یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز پشاور میں لیکچررز اور دوسری خالی آسامیاں، آج کے اخبارات میں شائع ہونیوالی اہم ترین نوکریوں کے اشتہارات

فاسٹ یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز پشاور میں لیکچررز اور دوسری خالی آسامیاں، آج کے اخبارات میں شائع ہونیوالی اہم ترین نوکریوں کے اشتہارات

National University of Computer & Emerging Sciences (Peshawar) Jobs 2018 for Teaching Faculty 12 November, 2018   اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ فائدہ مند لگتا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ Post […]

کل ایک چینی خاتون پشاور کی سڑکوں پر روتی اور فریاد کرتی نظر آئی ، اسکے ساتھ کیا ظلم ہوا ؟ جانیے

کل ایک چینی خاتون پشاور کی سڑکوں پر روتی اور فریاد کرتی نظر آئی ، اسکے ساتھ کیا ظلم ہوا ؟ جانیے

پشاور (ٓویب ڈیسک) یوں تو نعرہ لگایا جاتا ہے کہ پاک چین دوستی زندہ باد۔ پاکستان اور چین کے مابین اسی دوستی نے جہاں سفارتی سطح پر دونوں ممالک کےمابین تعلقات کو مضبوط کیا اور دونوں ممالک کے مابین کئی شعبوں میں تعاون کے معاہدے کیے گئے وہیں اس دوستی نے کئی دلوں کے رشتے […]

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

ستمبر6 اور افواج پاکستان کے قربانی۔

تحریر شاہدانہ حمید پشاور ستمبر6 سن 1965  کو گزرے ہوئے 50 سال ہو چکے ہیں یہ دن ہماری عسکری تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے یہ دن ہمیں جنگ ستمبر کے ان دنوں کی یاد دلاتا ہے جب ہمسایہ ملک نے رات کی تاریکی میں ہمارے وطن عزیز پر حملہ کیا اور کہا کہ […]

نظریہ پاکستان ہی استحکام وطن کی ضمانت ہے۔طفیل انجم رکن صوبائی اسمبلی

نظریہ پاکستان ہی استحکام وطن کی ضمانت ہے۔طفیل انجم رکن صوبائی اسمبلی

پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے طفیل انجم نے کہا کہ پاکستان کا پرچم ہمیشہ سر بلند رہیگا قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل سے ترقی وابستہ ہے نظریہ پاکستان ہی استحکام وطن کی ضمانت ہے پاکستان کی نظریاتی بنیاد کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے یوم آزادی […]

مستونگ اور پشاور دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

مستونگ اور پشاور دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ/ پشاور: آئی جی بلوچستان نے مستونگ خودکش حملہ آور اور کے پی کے پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔ آئی جی بلوچستان کا کہنا ہے کہ مستونگ خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ہے، حملہ آور کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا۔ سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے […]

پشاور کا واقعہ بہت افسوسناک ہے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مریم نواز

پشاور کا واقعہ بہت افسوسناک ہے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مریم نواز

‏لندن: پشاور کا واقعہ بہت افسوسناک ہے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہارون بلور کے درجات بلند کرے بلور خاندان کے لوگ بہت بہادر ہیں، انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے سب کو سمجھ آ رہی ہے مسلم […]

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور: گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران ہونےوالے خودکش حملے میں شہید ہونےوالے 10 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ اداکردی گئی ہے جب کہ دہشتگردی کے واقعے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے۔ گزشتہ روز الیکشن کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکہ ہواتھا جس […]

اے این پی کے راہنما ہارون بلور بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید کردیئے گئے، پشاور میں افسوسناک خودکش دھماکہ

اے این پی کے راہنما ہارون بلور بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید کردیئے گئے، پشاور میں افسوسناک خودکش دھماکہ

افسوسناک ترین واقعہاے این پی کے راہنما ہارون بلور دھماکے میں شہید؟ پشاور (یس اردو نیوز) پشاور میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آیا جس میں شہید راہنما بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلور کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔ اے این پی کے راہنما زور و شور سے اپنی انتخابی مہم چلا […]

پشاور میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں ناکارہ ہونے لگیں

پشاور میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں ناکارہ ہونے لگیں

پشاور: تحریک انصاف حکومت میں خیبرپختونخوا کو جاپان اور اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کے لیے ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی پنک بسیں بغیر استعمال کیے کھڑی کھڑی ناکارہ ہونے لگی ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت میں خیبرپختونخوا کوجاپان اور اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کے لیے پنک بسیں امداد کے طور پر دی گئیں […]

پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پشاور:  پشاور بورڈ نےمیٹرک کےسالانہ نتائج کااعلان کردیا، نگران وزیراعلیٰ دوست محمد نے پوزیشن ہولڈرطلبا میں انعامات تقسیم کئے۔ امتحانات میں ایک لاکھ 54 ہزار 511 طلبا نے حصہ لیا۔ کامیاب ہونیوالے طلبا کا مجموعی تناسب 60 فیصد رہا۔ پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ […]

خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا

خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا

چترال میں کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس کا نام ایمل ہے ۔یہاں یہ امر […]

تحریک انصاف پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

تحریک انصاف پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

پشاور: تحریک انصاف ضلع پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش میں خواتین کو ہراساں کرنے اور انکی ویڈیو بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال منصور زمان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی خواتین کو ٹریس کرنے اور ان سے رپورٹ […]

کیا شاہ رخ خان پشاور سے الیکشن میں حصہ لینے والی اپنی کزن کی انتخابی مہم چلانے پاکستان آئیں گے؟

کیا شاہ رخ خان پشاور سے الیکشن میں حصہ لینے والی اپنی کزن کی انتخابی مہم چلانے پاکستان آئیں گے؟

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے اندرون میں جب قصہ خوانی بازار کی طرف سے داخل ہوں تو تنگ گلیاں اور لکڑی سے بنی پرانے گھر آپ کا استقبال کرتے ہیں۔ انھی تنگ گلیوں میں نارنجی رنگ کے ایک چھوٹے سے مکان میں بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے چچا کی […]

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور سے الیکشن لڑنےکا اعلان، کزن نے کنگ خان کے لیے بڑی مشکل کھڑی کردی

پشاور: خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی معروف بالی ووڈ اداکار کنگ خان کی کزن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی شاہ خان کے لیے بھارت میں مشکلات کھڑی کردیں۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ رخ خان کے آبائی علاقے پشاور قصہ خوانی بازار کے محلے شاہ ولی قتال سے تعلق رکھنے والی کنگ […]

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شہید آباد میں مسجد کے اند ایک ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے دوران مسجد کی دیوار اور گیٹ پر بھی گولیاں لگیں۔ پولیس نے زخمی ہونے والے […]

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے امین کالونی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی تاہم فائرنگ کے نتیجے میں […]

فوج نے پشاور کی دو چیک پوسٹ پولیس کے حوالے کردیں

فوج نے پشاور کی دو چیک پوسٹ پولیس کے حوالے کردیں

پشاور: پاک فوج نے شہر کے دو بڑے سیکورٹی ناکے سول انتظامیہ کے حوالے کردیے۔ پشاور میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد فوج نے شہر کی اندرونی سیکورٹی کے لیے قائم کی گئیں  دو چیک پوسٹوں کو پولیس  کی نگرانی میں دے دیا، گورا قبرستان اور اسمبلی چیک پوسٹوں سے فوجی جوانوں کو […]

چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔  میاں ثاقب نثار مختلف کیسز کی سماعت کے لیے پشاور پہنچے۔  نے حکم دیا کہ  2گھنٹے کے اندر اندر پشاور شہر میں قائم تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں اور شہر میں بند کیے گئے تمام […]

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور: میٹرو بس منصوبے کے سی ای او الطاف اکبر درانی کی برطرفی کے بعد احتجاجاً چیف فنانشل آفیسر صفدر شیر اعوان اور جی ایم آپریشن محمد عمران نے بھی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ پروجیکٹ افسران کے مستعفیٰ ہونے کے بعد پشاور میٹرو بس منصوبہ کھٹائی کا شکار ہوگیا۔ عام انتخابات  سے پہلے منصوبے کی […]

کل جلسہ لاہور کا، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا، نواز شریف

کل جلسہ لاہور کا، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جلسہ لاہور کا ، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت اور چین آپس میں دوستی کررہے ہیں لیکن افسوس کہ ہم نے ماضی سے کچھ […]

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پشاور سپریم کورٹ رجسٹری آمد پر انصاف کی منتظر خاتون سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی اور دہائی دیتے ہوئے کہا کہ اسے انصاف فراہم کیاجائے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آج پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کیلئے آمد پر صوابی سے تعلق رکھنے […]

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسپتالوں کے فضلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے […]

پشاور میٹرو منصوبے کا تعمیراتی کام اور بارش بنے شہریوں کیلئے وبال جان

پشاور میٹرو منصوبے کا تعمیراتی کام اور بارش بنے شہریوں کیلئے وبال جان

پشاور:  خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باسیوں کو بارش اور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پرجاری کام نے دوہرے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ نکاسی آب کا بہتر نظام نہ ہونے کی وجہ سے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے انڈر پاسز بھی پانی سے بھر گئے۔ چمکنی تا حیات آباد […]

1 5 6 7 8 9 21