By Web Editor on March 23, 2018 at, be, islamabad, karachi, match, Peshawar, played, stadium, tough, United, vs, will, zalmi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
.خصوصی رپورٹ ..اصغر علی مبارک سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جہاں باہمی مقابلوں میں یونائیٹڈ کو زلمی پر معمولی برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سب سے […]
By Web Editor on March 20, 2018 against, Gladiators, Peshawar, PLAY OFF, PSL, quetta, second, won, ZALMY اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور(اصغر علی مبارک سے) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی ۔لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کےپلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 157 رنز […]
By Web Editor on March 19, 2018 and, facing, fitness, got, injury, Kamran Akmal, of, Peshawar, problems, ZALMY اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
لاہور ؍اسلام آباد (اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن پشاورزلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں ۔ کامران اکمل نے لاہور قلندرز کیخلاف آخری لیگ میچ میں دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری سکور کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور زلمی کو پلے آف مرحلے […]
By Web Editor on March 17, 2018 have, INSTEAD, international, lovers, not, of, pakistan, Peshawar, Players, Super League, teams, them, will, with, zalmi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے بیشتر غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا مشکوک دکھائی دے رہا ہے تاہم پی سی بی کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں ۔ پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں تاہم باقی ٹیموں کے کئی کھلاڑیوں کا […]
By Web Editor on March 17, 2018 advice, and, closed, FALAH E INSANIAT, Govt, Interior, its, jamat ud dawa, Ministry, of, offices, on, organization, Peshawar اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کالم
پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]
By Web Editor on March 9, 2018 and, beaten, BETEN, islamabad, lahore, matches, MULTAN SULTANS, Peshawar, qalandars, their, today, United, won اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
..خصو صی رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 26 رنز سے شکست دیدی اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو فتح کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا لیکن پشاور زلمی کے پلیرز سپین جال میں پھنس کر میچ ھار گے جے پی ڈومنی کی جارحانہ بیٹنگ اور پھر سمیت […]
By Web Editor on February 23, 2018 2018, 3, against, arts, be, competitions, from, given, grand, held, in, international, March, Marshal, master, more, Peshawar, sacrifices, Shihan Raja Khalid, terrorism, war, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پشاور(سپورٹس رپورٹ) پاکستان میں تیزی سے مقبول ھونے والے ماڈرن مارشل آرٹس ،مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے انٹرنیشل مقابلے تین مارچ کو کودلازا ک روڈ پشاور میں ہوں گے جس میں افغانستان کے کھلاڑی بھی چیلنج فائٹس مقابلے لڑیں گے پشاور پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت میں پاکستان میں جدید مارشل […]
By Web Editor on February 22, 2018 along, arts, BHARIA, Centre, Chairman, delegation, his, martial, MIX, modern, Peshawar, SHIHAN KHALID RAJA, town, visited, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
پشاور (اصغر علی مبارک)پاکستان میں جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے ، چیئرمین کیوکشن فیڈریشن پاکستان ،صدر سو کیوکشن آ رگنایزشن، چیئرمین مکس مارشل آرٹس ،گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے وفد کے ھمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ پشاور کا دورہ کیا ا وفد میں مکس مارشل آرٹس کے بانی […]
By Web Editor on February 8, 2018 cricket, cup, defeated, Final, first, in, karachi, National, of, one day, Peshawar, Rawalpindi, Region, semi, stadium, team اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
راولپنڈی (اصغر علی مبارک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام نیشنل ون ڈے کپ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن اور پشاور ریجن درمیان پہلاپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں کراچی کی ٹیم نے پشاور کے خلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، پہلے کھلتے ہووے پشاور […]
By Web Editor on January 31, 2018 all, and, Board, event, Final, football, For, Gala, have, in, inter, karachi, Kohat, Mardan, pakistan, Peshawar, qualified, quarter, quetta, sargodha, sports اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا فٹ بال ایونٹ میں مردان، کوہاٹ، کراچی، سرگودھا، کوئٹہ اور پشاور نے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، کوارٹرفائنل مقابلے آج جمعرات کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیمی فائنل مقابلے کل ہفتہ اور فائنل 3 فروری کو کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ کے کوآرڈینیٹر […]
By Web Editor on January 26, 2018 firing, Incidents, killing, of, people, Peshawar, six, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر کے نواحی علاقے اچینی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے 4افراد کو قتل کیا گیا جبکہ پاوکہ میں 2 خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پاوکہ میں دو خواتین پر […]
By MH Kazmi on December 16, 2017 after depart, distracted, For, from, Khaiber Mail, lahore, Peshawar, train اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
خیبر میل کی 3بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، مسافر محفوظ پشاور سے لاہور آنے والی خیبر میل کی تین بوگیاں کالا شاہ کاکو کے علاقے میں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ڈی ایس ریلوے سفیان ڈوگر کے مطابق خیبر میل پشاور سے لاہور آرہی تھی کہ کالا شاہ کاکو […]
By MH Kazmi on December 15, 2017 and, Chitral, Dir, earthquake, hit, Peshawar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں 4.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کی زمین میں گہرائی 186 کلو میٹر جب کہ اس […]
By Web Editor on December 8, 2017 19, and, arrested, in, Joint, military, Operation, people, Peshawar, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: گلبرگ اور ریگی کے علاقوں میں فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور کے علاقے گلبرگ اور ریگی میں آرمی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران نشان زد گھروں کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی۔ آپریشن […]
By Web Editor on December 2, 2017 attack, condemns, in, Peshawar, terrorist, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس موقع پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم حملےمیں شہید افراد کےاہل خانہ سے اظہار یکجہتی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
By Web Editor on December 2, 2017 agriculture, attack, case, of, on, Peshawar, registered, terrorist, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج کرلیا جب کہ تعلیمی ادارے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ پشاور کے ایگریکلچر ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ پرگزشتہ روز کیے جانے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے […]
By Web Editor on December 1, 2017 agricultural, attack, Continous, Directorate, exchange, firing, of, on, persons, Peshawar, university, unknown اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کی زرعی یونیورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہےزور دار دھماکا بھی سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں زرعی یونیورسٹی کے قریب ایگریکلچر ڈائیریکٹوریٹ پر 3 نقاب پوش مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ علاقہ فائرنگ سے گونج رہا ہے […]
By Web Editor on November 14, 2017 against, crackdown, Expensive, in, Peshawar, sellers, vegetable خبریں, کاروبار
محکمہ خوراک کا مہنگی سبزی بیچنے والو ں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ آج کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سبزیوں کے نرخ 20 روپے تک کم ہوگئے۔ محکمہ خوراک پشاورکی خصوصی ٹیم نے سبزی منڈی میں کاروائیاں کیں۔ اس دوران مہنگی سبزیوں کی فروخت کو روکاگیا۔ محکمہ خوراک کی ٹیموں نے سبزیوں کےریٹ بھی مقررکئے۔ […]
By Web Editor on November 11, 2017 arrested, attack, in, involved, Peshawar, police, terrorist, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو آرمی اسٹیڈیم چوک کے قریب […]
By Web Editor on October 31, 2017 65, another, been, deaths, dengue, has, in, kills, number, of, Peshawar, teenager, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور کے علاقے اچینی بالا کے 25 سالہ وقاص کو 28 اکتوبر کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا۔ پشاور میں ڈینگی کے ڈنگ جاری ہیں، موذی مرض ایک اور جان لے گیا۔ صوبہ بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کی […]
By Web Editor on October 30, 2017 2, 45, arrested, Car, cartridge, from, in, Peshawar, Recovered, suspects, thousand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ہزاروں کارتوس پنجاب لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پشاور میں جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے مختلف بور کے 45 ہزار سے […]
By Web Editor on October 29, 2017 abducted, afghan, arrived, Deputy, For, governor, in, Peshawar, treatment, was, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پولیس چیف کا کہنا ہے کہ افغان ڈپٹی گورنر کے واقعہ کی اطلاع یا درخواست نہیں ملی جبکہ دفتر خارجہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر محمد نبی احمدی کو پشاور سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ افغان قونصل خانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ […]
By Web Editor on October 27, 2017 'NA4', constituency, Final, of, Peshawar, released, result اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاورکے حلقے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کے ارباب عامر45734 ووٹ لیکر کامیاب رہے۔ اے این پی کے خوش دل خان 24 ہزار874 ووٹ لیکر […]
By Web Editor on October 26, 2017 4, By, continues, elections, in, NA, Peshawar, polling اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]