کراچی : مسافر کوچ الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسافرکوچ کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجدکےقریب مسافرکوچ الٹنے کے نتیجے میں4افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40