By Web Editor on June 5, 2018 all, decision, Nawaz, on, petition, references, rejects, Sharif, simultaneously, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]
By Web Editor on June 5, 2018 Nawaz, of, on, petition, petitions, references, rejects, Sharif, the, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]
By Web Editor on June 4, 2018 against, Ahad, aisha, another, filed, Hamza, of, petition, Shahbaz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے اور سابق ایم این اے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوےدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اوران کے بہنوئی عمران علی یوسف کے خلاف ایک اور مقدمےکے اندراج کے لیے درخواست دے دی ہے۔عائشہ احد نےیہ درخواست لاہور کے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں جمع کرائی جبکہ […]
By Web Editor on May 16, 2018 contempt, court, EXTRA, fee, filing, For, instructions, of, petition, Recovery, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 3رکنی لارجر بینچ میں اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواست گزار کو ہدایت کی کہ جو اسکول زائد فیس وصول کررہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں۔ عدالت نے بیکن ہاؤس کے وکیل کمال اظفر کو بینچ کی تشکیل پر تحریری اعتراض دائر کرنے کی ہدایت […]
By Web Editor on April 30, 2018 A, against, By, Car, Collision, embassy, filled, in, injured, person, petition, Us, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کی گاڑی اور ڈرائیور کو فرار کرانے پر ناصرف سافرت خانے کے سیکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ بلکہ زخمی شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک پر امریکی سفارت کار کی گاڑی سے ٹکر موٹرسائیکل سواروں کے زخمی ہونے […]
By Web Editor on April 26, 2018 from, jalsa, petition, prevent, pti, removed, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے روکنا حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے ہونے والے جلسے کو روکنے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست […]
By Web Editor on April 16, 2018 approval, attendance, Mary, NAB, Nawaz, Nawaz's, of, petition, reference, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ […]
By Web Editor on April 11, 2018 case, in, independent, League, N, of, participation, petition, rejected, senators, Shahbaz, sharifs, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد سینیٹرز کو ن لیگ میں شمولیت کی اجازت دینے سے متعلق شہباز شریف کی استدعا مسترد کردی اور معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے۔ آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کے معاملے پر شہباز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ہے […]
By Web Editor on April 10, 2018 case, decision, imran, in, Khans, on, petition, save, SSP, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 25 اپریل کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ […]
By Web Editor on April 5, 2018 against, appointment, court, dismisses, Faez, Isa's, justice, petition, qazi, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بحیثیت بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار حنیف راہی کے وکیل علی ظفر […]
By Web Editor on April 4, 2018 A, against, commission, election, filed, imran, in, Khan, Minister, petition, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ عمران خان نے […]
By Web Editor on April 3, 2018 disqualification, petition, rejected, Shahbaz, Sharif, the خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کیلئے دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آئینی طور پر […]
By Web Editor on February 12, 2018 abbasi, court, disqualification, Khaqan, media, Minister, of, petition, prime, rasheed, regarding, rejected, Shahid, sheikh, Supreme, talking, the, to, went, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے لیے شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔ عوامی مسلم لیگ کے […]
By Web Editor on February 9, 2018 Children's, court, filed, For, hearing, high, in, islamabad, petition, Recovery اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ دو بچیوں کے اغوا کا معاملہ ڈیڑھ سال سے لاپتہ سمعیہ اور ادیبہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت- اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری عدالت میں پیش ہوئے- پولیس تنگ کررہی یے، والد پولیس کے رویے پر بات کرتے ہویے بچیوں کے والد جذباتی ھو […]
By Web Editor on February 9, 2018 2018, A, court, elections, filed, For, high, in, lahore, of, pakistan, petition, senate, separate, stop, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر لاہور: (اصغر علی مبارک) سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن […]
By Web Editor on January 27, 2018 declared, disqualification, filed, For, incredible, petition, Rasheed's, sheikh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نا اہلی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کرخارج کردی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ شیخ رشید نے متحدہ […]
By Web Editor on January 17, 2018 against, decision, on, opposition, petition, protest, safe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج اور دھرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے متحدہ اپوزیشن کے احتجاج اور دھرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ پنجاب حکومت نے دھرنے اور احتجاج سے متعلق رپورٹ عدالت میں […]
By MH Kazmi on January 5, 2018 and, Benefits, By, court, JUDGES FOR, lawful, of, pension, petition, rejected, retired, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹائرڈ ججوں کی پینشن اور مراعات سے متعلق درخواستیں واپس لینے کی بنیاد خارج کردیں ۔عدالت نے سندہ ہائی کورٹ بار کے فیصلے سے متاثرہ ججز کی آئینی درخواست مسترد کردی۔ آج چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے سماعت شروع کی۔ ججز کے وکیل نے […]
By Web Editor on October 20, 2017 against, in, included, leaks, other, pakistanis, Panama, petition, rejects, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار سید محمد الیاس کی جانب سے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ […]
By Web Editor on October 16, 2017 bail, court, escaped, four, from, Karachi., kidnappers, petition, rejected, the, was, When اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سٹی کورٹ میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 4 اغواکار عدالت سے فرار ہوگئے۔ اغوابرائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار 4 اغواکاروں بابر،ناصر،جنید اور بابرعزیز کو عبوری ضمانت کی توثیق کے لیے سیشن عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو عدالت سے درخواست مسترد ہوتے ہی ملزمان پولیس کو چکما دے کر […]
By Web Editor on October 7, 2017 A, against, as, filed, N, Nawaz, of, petition, PML, president, select, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قراردیئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مسلم لیگ (ن) کے صدر کےطور پر انتخاب کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مخدوم نیاز انقلابی ایڈوکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن، چیف […]
By Web Editor on October 5, 2017 2017, A, act, against, court, electoral, filed, in, petition, reforms, Supreme, third اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کی گئی، درخواست داؤد غزنوی نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی اصلاحات بل آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 against, Exploration, filed, incident, model, of, petition, publically, report, town اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔اپیل میں […]
By Web Editor on September 19, 2017 against, asif, Bhutto, Children's, name, petition, puts, rejects, the, to, use, with, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رئیس عبد الواحد کی […]