counter easy hit

petition

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ پی پی امیدوار فیصل میر نےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ درخوست میں کہا گیا کہ کلثوم نواز اپنے درست مالی گوشوارے فراہم کرنے اور بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنے زیراستعمال […]

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی جب کہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار شاہ جہاں کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  نواز شریف نے ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب میں پانامہ فیصلے پر تنقید کی، نواز شریف نے پانامہ فیصلے کو انصاف کے برعکس قرار دیا […]

پاناما فیصلہ: نواز شریف نے نظرثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی

پاناما فیصلہ: نواز شریف نے نظرثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کے فیصلے میں نوازشریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف نوازشریف پہلے ہی نظر ثانی کی درخواستیں دائر کرچکے ہیں، پہلی نظرثانی درخواست میں نوازشریف […]

سندھ حکومت کی نیب آرڈیننس سے متعلق عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست

سندھ حکومت کی نیب آرڈیننس سے متعلق عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست

سندھ حکومت نے نیب آرڈیننس کے خاتمے سے متعلق عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔ حکومت سندھ کی جانب سے نظرثانی کی درخواست ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھومرو نے جمع کرائی جس میں عدالتی حکم پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائرکردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظر ثانی درخواست 9 صفحات پر مشتمل ہے، درخواست وفاقی وزیر کے وکیل شاہد حامد اور  ڈاکٹر طارق حسن نے دائر کی۔ وفاقی […]

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا […]

نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

کراچی: ہائی کورٹ نے نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر […]

شہباز شریف کی نااہلی: درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب

شہباز شریف کی نااہلی: درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کی ریلی پر سرکاری اخراجات کئے، لہٰذا آئین کی خلاف ورزی پر شہباز شریف کو نا اہل قرار دیا جائے: درخواست گزار کی عدالت سے استدعا لاہور: شہباز شریف نے جی ٹی روڈ ریلی پر سرکاری وسائل خرچ کئے، نا اہل قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلٰی پنجاب کی نااہلی […]

طاہرالقادری کو مال روڈ پر دھرنے سے روکنے کی درخواست دائر

طاہرالقادری کو مال روڈ پر دھرنے سے روکنے کی درخواست دائر

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کو مال روڈ پر دھرنا دینے سے روکنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عالیہ نے مال روڈ پر ہر قسم کے دھرنے کے خلاف فیصلہ دے رکھا ہے، […]

ریلی میں بچے کی ہلاکت: نواز شریف اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ کی درخواست

ریلی میں بچے کی ہلاکت: نواز شریف اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ کی درخواست

درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی، درخواست گزار کا بچے کی ہلاکت کا مقدمہ ذوالفقار بھٹو کیس کی طرز پر ٹرائل کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں چلا نے کی استدعا۔ اسلام آباد: نواز شریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت، سپریم کورٹ میں نواز شریف اور ساتھیوں کیخلاف […]

نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کی درخواست دائر

نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری اور توہین عدالت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر معززجج صاحبان کے خلاف […]

سندھ نیب آرڈیننس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سندھ نیب آرڈیننس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اپوزیشن جماعتوں نے سندھ نیب آرڈیننس کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ می نیب آرڈیننس کے خلاف مشترکہ پٹیشن دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اراکین کو سندھ نیب آرڈیننس پر بحث […]

پی ٹی آئی کی نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کی نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

نواز شریف کا جلوس پاکستان کے عدالتی اور دفاعی اداروں کو دھمکی ہے، پنجاب کی پوری پولیس، وفاق کے سارے ادارے ایک نااہل شخص کے سیاسی جنازے کو کندھا دینے میں مصروف ہیں، نواز شریف کی نااہلی کے بعد انکے نام پر موجود جماعت کالعدم قرار دی جائے: بابر اعوان کی الیکشن کمیشن کے باہر […]

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے اور گرفتاری کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں خدائی خدمات گار تنظیم کی جانب سے نواز شریف ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین جب کہ صاحبزادی […]

سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیاء کی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر

سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیاء کی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر

واجد ضیاء کو تبدیل کیا جائے، ان کا شریف خاندان کے ساتھ رویہ جانبدارانہ ہے:درخواست گزار شہری کی عدالت سے استدعا اسلام آباد: جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار شہری نے عدالت سے استدعا کی کہ واجد ضیاء کو تبدیل […]

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا […]

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے ملک کے3 بڑے ایئر پورٹس کی نجکاری کے خلاف درخواست پر پرائیویٹائزیشن کمیشن اور سول ایوی ایشن سے تفصیلی جواب مانگ لیا۔ کورٹ نے لاہور ایئر پورٹ کی نجکاری روکنے کےحکم میں 5 جولائی تک توسیع دےدی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ڈاکٹر مبشر حسن کی درخواست پر […]

الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت اورغیر ملکی فنڈنگ کیس کی الگ الگ سماعت کا فیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو […]

کسٹم کلکٹر کے جرمانے کیخلاف ایان علی کی درخواست خارج

کسٹم کلکٹر کے جرمانے کیخلاف ایان علی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کی کسٹم کلکٹر کی جانب سے عائد جرمانے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ماڈل ایان علی کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر ایان علی کی طرف سے کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے […]

مردم شماری: معلومات خفیہ رکھنے کیخلاف پی پی کی درخواست

مردم شماری: معلومات خفیہ رکھنے کیخلاف پی پی کی درخواست

سندھ ہائی کورٹ نے مردم شماری میں معلومات خفیہ رکھنے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے لئے فاروق ایچ نائیک کو دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔ پی پی رہنما فرحت اللہ بابر اور مولا بخش چانڈیو کی جانب سے بھی درخواست دائر کی گئی ہے،ہائیکورٹ نے وفاق اور سندھ […]

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک ماہ کے لیے شراب خانوں کو بند کرنے کے احکامات کے خلاف شراب خانوں کے مالکان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے رواں ماہ 2 مارچ کو ایک بار پھر سندھ بھر میں موجود 120 شراب خانوں کو ایک ماہ کے لیے بند […]