counter easy hit

petitions

نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]

نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد

نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس شمس محمود مرزا نے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرانے کے لیے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب […]

الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت کے دوران نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر عدالت عظمیٰ نے یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنا دیا

الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت کے دوران نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر عدالت عظمیٰ نے یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر عدالت عظمیٰ نے یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم […]

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس اعجاز افضل خان نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا۔ نظرثانی درخواستوں پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظر ثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد […]

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے دائر پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ شریف خاندان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان […]

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

پاناما لیکس کیس :آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جاری ہے۔سماعت میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرنہ کیے جانے کا ریکارڈ پیش کیا گیا ہے۔ پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کررہاہے۔ […]

آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر

آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو آرمی چیف کی […]

سپریم کورٹ نے پانامہ سے متعلق درخواستوں کو قابل سماعت قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے پانامہ سے متعلق درخواستوں کو قابل سماعت قرار دے دیا

وزیر اعظم کی جانب سے تحریری جواب ، فریقین نے ٹی او آرز جمع کرا دیئے ، کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں :وزیر اعظم کا جواب اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پانامہ سے متعلق دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دے دیا ۔ وزیر اعظم نے اپنا تحریری جواب ، فریقین نے ٹی […]

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور دیگر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ عمران خان نے حکمت عملی بدل لی اب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سر […]

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم نومبرکوپاناما لیکس پردرخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجربنچ کرے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کریں گے جب کہ بنچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس […]

الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران شیخ رشید خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے

الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران شیخ رشید خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے

اسلام آباد(یس ڈیسک) الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے ، سردار لطیف کھوسہ نے متعدد دفعہ کہنی ماری تو آنکھ کھلی۔ شیخ رشید کی سوتے میں تصویر نشر ہونے پر سوشل میڈیا پر عوام […]

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ قائم

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے 21ویں ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے فل کورٹ بینچ قائم کردیا ہے جو 16 اپریل 2015 کو 18 ویں،19 ویںاور21 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں فل […]

سپریم کورٹ : آئینی ترامیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ : آئینی ترامیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت ہو ئی، جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اسلام آباد کے سوا تمام صوبوں اور وفاق کی جانب سے جواب داخل کرا دیا گیا۔ عدالت نے لارجر بنچ […]

21ویں آئینی ترمیم، سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

21ویں آئینی ترمیم، سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ آج اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گی۔ پاکستان بار کونسل نے اس موقع پر فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف احتجاج اور ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی […]

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں تین رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ بار کے وکیل حامد خان کے دلائل سننے کے بعد اٹارنی جنرل اور تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کئے تھے۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے اکیسویں ترمیم […]