counter easy hit

Petra

پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے میلہ لوٹ لیا ۔۔۔14 اگست کو لندن میں ایسا کیا کام کر ڈالا ؟ آپ بھی جانیے

پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے میلہ لوٹ لیا ۔۔۔14 اگست کو لندن میں ایسا کیا کام کر ڈالا ؟ آپ بھی جانیے

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں مقیم پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگرسائرہ پیٹر نے لندن ہائی کمیشن میں جشن آزادی کا میلہ لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جشنِ آزادی کے سلسلے میں لندن ہائی کمیشن میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہائی کمشنر پاکستان محمد نفیس زکریا نے کیک کاٹا۔ گزشتہ برس کی […]