counter easy hit

phase

راولپنڈی پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن مافیا سرگرم عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

راولپنڈی پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن مافیا سرگرم عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

راولپنڈی (یس ڈیسک) پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن ایجنٹ متحرک سادہ لوح عوام کو لوٹنے لگے واضع رہے کہ جب کوئی نیا بندہ پروٹیکٹر کروانے جاتا ہے تو اس کو رولز وغیرہ کی معلومات بھی نہیں ہوتی جیسے ہی آپ پروٹیکٹردفتر کے سامنے گاڑی سے اترتے ہیں ابھی آپ کا ایک پاوں گاڑی میں ہی […]

وسطی یورپ میں ایک ملین دستخطی مہم کے اختتامی مرحلے میں ویانا ایک روزہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

وسطی یورپ میں ایک ملین دستخطی مہم کے اختتامی مرحلے میں ویانا ایک روزہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ویانا۔آسٹریا (پ۔ر) وسطی یورپ کے تین ملکوں ہنگری، سلواکیہ اور آسٹریا میں کشمیرپر دستخطی مہم کافی کامیاب رہی ہے اور اس دوران متعدد لوگوں نے دستخط کر کے کشمیریوں کے حقوق کی حمایت کا اعلان کیا۔یہ تین روزہ مہم کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کی ایک ملین دستخطی مہم کا حصہ ہے جو ایک عرصے سے […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]

سینیٹ الیکشن: جمہوری عمل کا مرحلہ مکمل ہو گیا، وزیراعظم

سینیٹ الیکشن: جمہوری عمل کا مرحلہ مکمل ہو گیا، وزیراعظم

مدینہ منورہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ 2018 کے انتخابات کے لیے تمام جماعتوں کے تعاون سے دور رس اصلاحات کریں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے وفد سے گفت گو کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا […]

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، مزدور اور کسان کی 612 مخصوص نشستوں کیلئے 1471 امیدوار میدان میں ہیں، 769 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے […]