counter easy hit

Philippines

ویانا میں پاکستان اور فلپائن کے درمیان تعاون اور شراکت داری میں اضافے پراتفاق

ویانا میں پاکستان اور فلپائن کے درمیان تعاون اور شراکت داری میں اضافے پراتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آسٹریا میں پاکستان کے سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے آسٹریا میں فلپائن کی سفیر اور جی 77 کے ویانا چیپٹر کی چیئرپرسن ماریہ نیٹ ویڈاڈ سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے کہا کہ ملاقات بہت مفید رہی ۔ ملاقات میں سفیر […]

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان

فلپائن: یہ عجیب و غریب خبر فلپائن سے آئی ہے جہاں ایک 14 سالہ لڑکی کے جسم پر اس کے جڑواں بہن یا بھائی کے دو بازو چپکے ہیں اور ان پر موجود انگلیوں کے ناخن بھی بڑھتے ہیں جنہیں وہ باقاعدگی سے کاٹتی بھی ہے۔ فلپائن کے شہر لیگان کی رہائشی ویرونیکا کے سینے اور […]

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

ڈھاکہ: ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کے دوران 60 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک جبکہ 3 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران بنگلادیش میں سیکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ دارالحکومت کے ایک علاقے میں چھاپے کے […]

فلپائن: چیف جسٹس کو برطرف کرنیوالےججز کے حق میں ریلی

فلپائن: چیف جسٹس کو برطرف کرنیوالےججز کے حق میں ریلی

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہائی کورٹ کے عملے نے سرخ رنگ کے کپڑے پہن کرشرکت کی۔  گزشتہ ہفتے فلپائن کی سپریم کورٹ کے 14 رکنی پینل نے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس […]

فلپائن میں تابوت کو لٹکانے کا رواج

فلپائن میں تابوت کو لٹکانے کا رواج

اہور عام طور پر لوگ اپنے مردوں کو دفن کرتے یا پھر ان کو نذر آتش کر دیتے ہیں لیکن ایسا معاشرہ بھی ہے جہاں اپنے مردوں کو پہاڑوں کی چوٹیوں پر رکھنے اور لٹکانے کا بھی رواج ہے۔ یہ امر حیران کن ہو سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ فلپائن کے ماؤنٹین صوبے کے […]

فلپائنی مچھیرے کے جال میں اکٹوپس پھنس گئی

فلپائنی مچھیرے کے جال میں اکٹوپس پھنس گئی

اہور:  فلپائنی مچھیرے نے جال تو لگایا تھا مچھلیاں پکڑنے کے لئے لیکن اس میں پھنس گئی آٹھ فٹ لمبی آکٹوپس، گاؤں والے حیران ہو گئے۔ فلپائن کے جنوبی علاقے منداناو کے گاؤں توی توی  کے مچھیرے نے آکٹوپس پکڑی جو ڈیڑھ فٹ چوڑی اور آٹھ فٹ لمبی ہے۔ اس کا رنگ سفید ہے۔ مچھیرے […]

فلپائن میں کسینو کے اندر فائرنگ سے 36 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

فلپائن میں کسینو کے اندر فائرنگ سے 36 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

 منیلا: فلپائن کے دارالحکومت کے معروف ہوٹل کمپلیکس میں واقع کسینو میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ائیر پورٹ کے قریب واقع ورلڈ منیلا ریزورٹ کمپلیکس میں ایک شخص نے خودکار اسلحے سے […]

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

منیلا: فلپائن میں داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران نشانہ خطا ہونے سے سرکاری فوج ہی کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت منیلا میں وزیر دفاع ڈیلفن لورنزانا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی شہر مراوی میں دو جنگی طیارے کارروائی کررہے تھے۔ ایک طیارہ کا نشانہ خطا ہوگیا جس نے غلطی سے فوج […]

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 105 افراد ہلاک

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 105 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن کے شہر مراوی میں اہم عمارتوں اور دیگر املاک سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے فوجی آپریشن 8 روز سے جاری ہے اور اب تک 105 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے شہر مراوی کی گلیوں میں لاشیں پڑی ہیں لیکن انہیں کوئی اٹھانے والا نہیں۔ سرکاری […]

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

منیلا: فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران 3 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ منڈاناؤ کے شہر ماراوی میں حالات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے فلپائن میں داعش کے سربراہ انسیلون ہالیپون کو […]

فلپائن میں مس یونیورس مقابلے کا آغاز

فلپائن میں مس یونیورس مقابلے کا آغاز

کائنات کی حسین ترین خاتون کون ہے،یہ فیصلہ فلپائن میں ہونے جارہا ہے ،جہاں مس یونیورس مقابلے کا آغاز ہوگیا۔ مس یونیورس کا مقابلہ فلپائن شہر منیلا میں ہورہا ہے۔ کائنات کی حسین ترین خاتون ہونے کاتاج سر پر سجانے کی خواہش لئے دنیا بھر سے چھیاسی حسینائیں منیلا پہنچی ہیں۔ جن میں سے فائنل […]

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت ، عالمی ریکارڈ قائم

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت ، عالمی ریکارڈ قائم

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ فلپائن کے شہر پاسےمیں مشرومز کی مشہور فلپائنی کمپنی کی جانب سے منعقد کی جانے والی اس دعوت میں کمپنی ملازمین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور341کلو مشرومز کی ڈش تیار کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام […]

وزیراعظم کا ناروے اور ملائیشیا کے وزرائے اعظم اور انڈونیشیا اور فلپائن کے صدور کو فون

وزیراعظم کا ناروے اور ملائیشیا کے وزرائے اعظم اور انڈونیشیا اور فلپائن کے صدور کو فون

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ناروے اور ملائیشیا کے وزرائے اعظم اور انڈونیشیا اور فلپائن صدور کو فون کر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیت کی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے تین وفاقی وزراء کو سفیروں اور ان کی بیگمات کی میتیوں کے ساتھ جانے کی ہدایت کر دی۔ عبدالقادر بلوچ ناروے […]

گلگت: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، 2 پائلٹوں، ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک

گلگت: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، 2 پائلٹوں، ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک

اسلام آباد : گلگت کے علاقے نلتر میں ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران دو پائلٹوں سمیت ناروے، فلپائن کے سفیر، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں‌ کی بیگمات ہلاک ہوگئیں جبکہ13 غیرملکی زخمی ہوئے ہیں. صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 […]