تین بار گرفتاری کا فیصلہ۔۔۔؟؟؟ مگر ایک فون کال نے خسرو بختیار کو بڑی مصیبت سے کیسے بچا لیا؟ پی ٹی آئی وزیر پر قسمت مہربان ہو گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ایک فون کال نے پی ٹی آئی وزیر خسرو بختیار کو ایک فون کال نے گرفتاری سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ خسرو بختیار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ تین بار ہوا۔ نیب نے […]