counter easy hit

phones

عید الضحٰی پر الائیڈ بینک لمیٹڈ کسٹمرز میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی موبائل فون تقسیم کرےگا۔راجہ نعمان عامر

عید الضحٰی پر الائیڈ بینک لمیٹڈ کسٹمرز میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی موبائل فون تقسیم کرےگا۔راجہ نعمان عامر

دینہ (خصوصی رپورٹ ) نوجوان نسل کو صحت اور تعلیم اپنی ترجیحات میں نمبر ون رکھنا چاہیے اے بی ایل نوجوانوں کوبہت سی فنانشل سپورٹ کررہاھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا الائیڈ بینک اسلامک ملک میں اسلامک بینکنگ کو پروموٹ کررہاھے ۔جس سے عوام کے اعتماد میں […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

راولپنڈی (پریس ریلیز )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ۔متحدہ عرب امارات ۔کویت ۔بحرین ۔عمان۔اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ۔(میٹرک ) ۔ایف اے جنرل اور آئی کام پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی داخلہ فارم اور پراسپکٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ […]

بیرون ملک سے موبائل فون پاکستان لانے پر پابندی کیوں لگائی؟ فواد چوہدری نے اصل وجہ بتا دی

بیرون ملک سے موبائل فون پاکستان لانے پر پابندی کیوں لگائی؟ فواد چوہدری نے اصل وجہ بتا دی

جدہ ( ویب ڈیسک ) وفافی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے وہ جدہ میں بین الاقوامی باکسر عامر خان کے ہمراہ پُر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔فواد چودھری نے کہا کہ باکسنگ […]

موبائل فون کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری۔۔

موبائل فون کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 20-2019ء کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس ہوا۔ بجٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے موبائل فون پر عائد ٹیکس میں 3 فیصد کمی کرنے کا اعلان […]

نوکیا 105 شدت پسند تنظیم داعش کا سب سے فیورٹ موبائل کیوں ہیں ؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی

نوکیا 105 شدت پسند تنظیم داعش کا سب سے فیورٹ موبائل کیوں ہیں ؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی

لندن(نیوزڈیسک)عسکریت پسند جماعت داعش کے جنگجو نوکیا 105موبائل فون کا استعمال بڑی تعداد میں کرتے ہیں۔گزشتہ ماہ سی اے آر کانفلیکٹ آرمیمنٹ ریسرچ کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق کسی بم کو ٹرگر کرنے کیلئے نوکیا 105موبائل فون داعش کے دہشت گردوں کا پسندیدہ موبائل فون ہے۔ سی اے آر […]

ہواوے نے اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے

ہواوے نے اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے

شنگھائی: چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کے فوری بعد دو نئے کم قیمت اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے۔ امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہواوے کو بلیک لسٹ قرار دینے اور گوگل کی جانب سے پابندی […]

عوام ہوشیار خبردار:موبائل فون میں کم بیلنس ڈلوانے والے صارفین کے لئے بری خبرآگئی

عوام ہوشیار خبردار:موبائل فون میں کم بیلنس ڈلوانے والے صارفین کے لئے بری خبرآگئی

نئی دہلی( ویب ڈیسک ) بھارتی موبائل کمپنیزائیرٹیل، ووڈافون اور آئیڈیا نے کم ریچارج کرانے والے صارفین کے نمبر بندکرنے کا عندیہ دیدیا،اس فیصلے سے 25کروڑ سمیں بلاک ہوجائیں گی ،بھارتی ٹی وی کے مطابق ووڈافون، آئیڈیا اور بھارتی ائیرٹیل نے 2 جی کی25 کروڑ موبائل کنکشن کو بند کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی […]

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد مزید محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے بنی گالا آنے والے رہنماﺅں پر موبائل فون اندر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کچھ ہی روز میں باضابطہ طور پر پاکستان کے وزیر اعظم بن جانے والے عمران خان الیکشن میں فتح […]

وائٹ ہاؤس، ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

وائٹ ہاؤس، ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین اور وہاں آنے والے مہمانوں پرذاتی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کر دی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے وائٹ ہاؤس میں ٹیکنالوجی سسٹمز […]

اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز

اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز

ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں جن میں سے انتخاب کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 2017 میں بھی بہت سے بہترین اسمارٹ فونز سامنے آئے۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف نے رواں سال کے لیے اب تک کے بہترین اسمارٹ فونز کا انتخاب کیا ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو بھی پسند آئیں۔ گوگل پکسل […]

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال […]

موبائل فون سمیت چھوٹے آلات چارج کرنے والا کوٹ تیار

موبائل فون سمیت چھوٹے آلات چارج کرنے والا کوٹ تیار

ٹوکیو: جاپان کے ایک ڈیزائنر نے شمسی توانائی سے بجلی بناکر موبائل اور ٹیبلٹ جارچ کرنے والا ایک کوٹ تیار کیا ہے جو آپ کے فون کو کبھی بند نہیں ہونے دیتا۔ تاہم اس کی قیمت بہت زیادہ ہے جو پاکستانی 25 ہزار روپے کے برابر ہے۔ کوٹ کی پشت پر چار اور آگے دو عدد […]

بھارت : 3ماہ میں تین کروڑ اسمارٹ فون منگوالیے

بھارت : 3ماہ میں تین کروڑ اسمارٹ فون منگوالیے

موبائل فون دنیابھر میں کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے اس کا ایک اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہےکہ بھارت نے صرف تین ماہ کے دوران تین کروڑ سے زیادہ اسمارٹ فون منگوالیے۔2016 کی تیسری سہ ماہی میں بھارت میں آنے والے اسمارٹ فونز کی تعداد تین کروڑ سے بڑھ گئی، منگوائے جانے […]

جیلوں میں موبائل فون کیسے جارہے ہیں؟وزیراعلیٰ سندھ

جیلوں میں موبائل فون کیسے جارہے ہیں؟وزیراعلیٰ سندھ

  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی جیل خانہ جات سے پوچھ لیا جیلوں میں موبائل فون کیسے جارہے ہیں؟ وزیراعلیٰ نے موبائل فون کنٹرول کرنے کی ہدایت کردی ۔ قیدیو ں کی پیشیوں ، ملاقاتوں اور سزا سے متعلق ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کی ہدایت کی جبکہ جیل پولیس کی تنخواہیں ضلعی […]