counter easy hit

PIA

پائلٹس کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، وفاقی وزیراورسول ایوی ایشن کی تحقیقات رپورٹ پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پالپا

پائلٹس کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، وفاقی وزیراورسول ایوی ایشن کی تحقیقات رپورٹ پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پالپا

اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنسوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔پالپا کے صدر کیپٹن چوہدری سلمان کا کہنا تھا کہ ’کمیشن کو قابل افراد اور ایوی ایشن کے شعبے کے […]

پی آئی اے مشتبہ پائلٹس کی خبر امریکی ٹی وی پر، ایئر مارشل ارشد ملک کا امریکی سفارتخانے کو اعتماد میں لینے کیلئے خط،

پی آئی اے مشتبہ پائلٹس کی خبر امریکی ٹی وی پر، ایئر مارشل ارشد ملک کا امریکی سفارتخانے کو اعتماد میں لینے کیلئے خط،

اسلام آباد: امریکی ٹی وی سی این این نے بھی پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے پر خبر نشر کر دی ہے، قومی ایئر لائن کے سی ای او نے امریکی حکام کو خط لکھ کر اعتماد میں لے لیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کے مشتبہ […]

’ہمیں معلوم تھا طیارہ حادثے کا الزام پائلٹ کے سر ہی آئے گا‘ مناسب وقت پرحقائق سامنے لانے کا اعلان

’ہمیں معلوم تھا طیارہ حادثے کا الزام پائلٹ کے سر ہی آئے گا‘ مناسب وقت پرحقائق سامنے لانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لاہور سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے پائلٹ کی انکوائری پرسوال اٹھنا شروع ہوچکے تھے۔ جب انکوائری کے درمیان سول ایوی ایشن اور تحقیقاتی اداروں کے درمیان تنازعے کی خبر آئی تھی کہ حادثے کی ذمہ داری کس پرڈالی جائے۔ آخر انتہائی سوچ سمجھ اور […]

پی آئی اے ، جعلی لائسنسوں پرکارروائی، 150مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹس گرائونڈ ہوگئے،

پی آئی اے ، جعلی لائسنسوں پرکارروائی، 150مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹس گرائونڈ ہوگئے،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ آنے کے بعد قومی ائر لائ کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف کارروائی کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے پائلٹس کی فہرست مانگ لی ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے […]

سعودی عرب سے 4800 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،

سعودی عرب سے 4800 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،

اسلام آباد( یس اردو نیوز) سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے نے ریاض اور دمام سے پاکستان کے لیے خصوصی پروازیں آپریٹ کیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے اسٹیشن مینجر ریاض کا کہنا ہے کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے 4ہزار800 سے زائد ہم […]

’’آج کی رپورٹ دیکھ کر سب واضح ہوگیا،گلگت میں پائلٹ نے جہاز لا کر زمین پر دے مارا اور محترمہ نے۔۔۔ ‘‘ طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک ہوتے ہی ڈاکٹر شہباز گِل بھی بول پڑے، بڑی بات کہہ دی

’’آج کی رپورٹ دیکھ کر سب واضح ہوگیا،گلگت میں پائلٹ نے جہاز لا کر زمین پر دے مارا اور محترمہ نے۔۔۔ ‘‘ طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک ہوتے ہی ڈاکٹر شہباز گِل بھی بول پڑے، بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )’’آج کی رپورٹ دیکھ کر سب واضح ہوگیا،گلگت میں پائلٹ نے جہاز لا کر زمین پر دے مارا اور محترمہ نے۔۔۔ ‘‘ طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک ہوتے ہی ڈاکٹر شہباز گِل بھی بول پڑے، بڑی بات کہہ دی کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی […]

عمران حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ۔۔۔ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار، کب پبلک کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

عمران حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ۔۔۔ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار، کب پبلک کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار ہوگئی، بدھ کو ایوان میں پیش کروں گا، قوم سے وعدہ کیا تھا کہ طیارہ حادثہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائیں گی، 2010ء سے 2020ء تک تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس بھی ایوان میں […]

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار

ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر عارف علوی کے نام خط لکھ کر کراچی میں طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا، انھوں نے خط میں لکھا کہ طیارہ حادثے میں اموات پر […]

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہوائی اڈے کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ ایئر بس اے 320 طیارہ ملک کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا تھا اور لاہور سے […]

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز نیو جرسی کے نیوارک ائرپورٹ سے جمعرات کو اڑان بھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستان کی طرف سے چلائی جانے والی یہ چوتھی […]

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز فرانس میں پھنسے ہوئے 150 پاکستانیوں کو لے کرآج  پیرس سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی۔ اس فلائٹ کا انتظام حکومت پاکستان نے کیا تھا۔ فرانس کے ساتھ ساتھ بیلجیئم، اٹلی، پولینڈ سمیت دیگر پڑوسی ممالک میں پھنسے پاکستانی بھی اس خصوصی پرواز کے ذریعے وطن عزیز […]

سعودی عرب، 250 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس، سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے مسافروں کو الوداع کیا

سعودی عرب، 250 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس، سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے مسافروں کو الوداع کیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں 500 پاکستانیوں کو لیکر جدہ اورریاض سے اسلام آباد پہنچ گئی، مملکت میں 15 مارچ کو فلائیٹ آپریشن معطل ہونے کے بعد پہلی پرواز جدہ سے 250 مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ الریاض پر سفیر پاکستان […]

کورونا کا زور ٹوٹ گیا!!!! پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا

کورونا کا زور ٹوٹ گیا!!!! پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ، آج اسلام آباد سے 2خصوصی طیارے 650 مسافروں کو لے کو برطانیہ روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا، اسلام […]

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پر پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی و صدر خواتین ونگ شاہدہ رحمانی کا سامان غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں، […]

ایک سائیکو خاتون نے پی آئی اے کی مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں کیا اودھم مچایا ؟ حیران کن تفصیلات

ایک سائیکو خاتون نے پی آئی اے کی مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں کیا اودھم مچایا ؟ حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کی پرواز میں ایک ایسی خاتون مسافر سوار تھی جس نے سارے مسافروں کے ناک میں دم کر رکھا تھا ۔ خاتون جہاز میں سوار عملے سمیت دیگر مسافروں کو تنگ کرتی رہی۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد آنے […]

پہلی بار پی آئی اے کا جہاز چوری ہو کر کیسے جرمنی پہنچا ؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

پہلی بار پی آئی اے کا جہاز چوری ہو کر کیسے جرمنی پہنچا ؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹر عثمان کاکڑ نے سینیٹ میں کہا کہ بچوں کا اغوا، زیادتی کی وارداتیں عام ہو گئیں، تحقیقاتی ادارے کیا کر رہے ہیں ایف آئی اے کی سکریننگ ناکام ہو چکی ہے، دوسری جانب یہ المیہ ہے کہ قومی ایئرلائن پر ہیروئن کی سمگلنگ بھی جونکا دینے والیکہانی ہے،جبکہ وزیر ایوی ایشن […]

ابوظہبی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز پر بین الاقوامی ایجنسی کا چھاپہ۔۔۔۔ پوری قوم کو حیران کر دینے والی خبر

ابوظہبی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز پر بین الاقوامی ایجنسی کا چھاپہ۔۔۔۔ پوری قوم کو حیران کر دینے والی خبر

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے کی پرواز پر یورپی سیفٹی ادارے کا چھاپہ، ادارے نے مسافروں کو فراہم کیے جانے والے کھانے اور پلاسٹک کٹلری کے استعمال پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سے ابو ظہبی پہنچنے والی پرواز پی کے 263 پر یورپی […]

پیرس، پی آئی اے کا بلامعاوضہ امدادی سامان کی ترسیل کا اعلان، سی ای او پی آئی اے ملک وقار کی اوورسیز کمیونٹی سے زیادہ سے زیادہ امدادی سامان بھیجنے کی اپیل

پیرس، پی آئی اے کا بلامعاوضہ امدادی سامان کی ترسیل کا اعلان، سی ای او پی آئی اے ملک وقار کی اوورسیز کمیونٹی سے زیادہ سے زیادہ امدادی سامان بھیجنے کی اپیل

پیرس، پی آئی اے کا بلامعاوضہ امدادی سامان کی ترسیل کا اعلان، سی ای او پی آئی اے ملک وقار کی اوورسیز کمیونٹی سے زیادہ سے زیادہ امدادی سامان بھیجنے کی اپیل پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے سی ای او نے قومی ائر لائن کی جانب سے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے […]

پی آئی اے کا بیرونِ ملک سے امدادی سامان کی بلا معاوضہ ترسیل کا اعلان

پی آئی اے کا بیرونِ ملک سے امدادی سامان کی بلا معاوضہ ترسیل کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے صدر و چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایئر مارشل ارشد ملک نے بیرون ملک سے زلزلہ زدگان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل اسلام آباد ایئر پورٹ تک بغیر […]

پیرس، معروف سماجی کارکن اورملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ کا پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان لانے پر 300 سے 500 یوروز اضافی لینے پراحتجاج

پیرس، معروف سماجی کارکن اورملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ کا پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان لانے پر 300 سے 500 یوروز اضافی لینے پراحتجاج

پیرس، پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ  پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان بھیجنے پرعام دنوں میں 300یوروز اوراتوار کو 500یوروزوصول کیے جائینگے، عمیر بیگ پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کے معروف سماجی کارکن اور ملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ نے فرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا […]

پیرس، فرانس میں پی آئی اے کے سی ای او ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے پی آئی اے کے کرایوں میں اضافے کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید

پیرس، فرانس میں پی آئی اے کے سی ای او ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے پی آئی اے کے کرایوں میں اضافے کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید

پیرس،  پی آئی اے میتوں کی ترسیل کے سلسلے میں کسی قسم کے کوئی چارجز وصول نہیں کرتی،  سی ای او پی آئی اے فرانس ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے 300سے 500یوروز وصولی کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن فرانس کے سی ای او ملک وقار […]

حکومت نے عوام کو آسانیاں دینا شروع کر دیں ؟ پی آئی اے کے کرایوں میں کتنی کمی کر دی گئی جانیے

حکومت نے عوام کو آسانیاں دینا شروع کر دیں ؟ پی آئی اے کے کرایوں میں کتنی کمی کر دی گئی جانیے

لاہور(ویب ڈٰسک ) پی آئی اے نے یوم دفاع کی مناسبت سے کرایوں میں 10فیصدرعایت کااعلان کردیا۔ہوائی سفرکرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ترجمان پی آئی اے کےمطابق اندرون ملک کے تمام روٹس پرکرایوں میں کمی ہوگی جبکہ ماسوائے جدہ اور مدینہ منورہ، بیرون ملک تمام شہروں سے وطن واپسی پر بھی رعایت ہوگی۔ سفر کا […]

ٹھیک ہے آپ یہ کام کر لو ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کو اجازت دے دی

ٹھیک ہے آپ یہ کام کر لو ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کو اجازت دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پی آئی اے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے نئے طیاروں کے حصول کی اجازت دے دی، سال2023تک مجموعی طور پر12 نئے طیارے فضائی بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کو جدید خطوط پر استوار کرنے […]

بریکنگ نیوز: پی آئی اے نے کتنی فضائی میزبانوں کو نوکری سے فارغ کر دیا اور کیوں؟ وجہ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گی

بریکنگ نیوز: پی آئی اے نے کتنی فضائی میزبانوں کو نوکری سے فارغ کر دیا اور کیوں؟ وجہ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گی

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اےانتظامیہ نے جعلی اسناد اور غیرقانونی چھٹیوں پر متعدد فضائی میزبان نوکری سے فارغ کردیا ، سروس ڈسپلن ریگولیشن کےتحت ملازمین کوفارغ کیا، برطرف ملازمین کوشوکازبھی دیئےگئےجس کاجواب داخل نہ کرایاگیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے جعلی تعلیمی اسناد پر نوکری حاصل کرنے والے اور […]