counter easy hit

PIA

کل پیرس سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ ایک ماڈرن خاتون چیختی پکارتی جہاز میں ادھر ادھر دوڑتی رہی

کل پیرس سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ ایک ماڈرن خاتون چیختی پکارتی جہاز میں ادھر ادھر دوڑتی رہی

کراچی;پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں اے سی سسٹم کی خرابی کی وجہ سے نومولود بیہوش ہو گیا، نومولود کی حالت خراب ہونے کی وڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس ایئرپورٹ سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 750 میں روانگی ، کے وقت اے سی سسٹم […]

پی آئی اے میں لاڈلوں کی سیریں اور عوام خوار ۔۔۔۔ کل پاکستان کے ایک اہم ائیرپورٹ پر ایک اکیلی خاتون نے اعلیٰ حکام کو کھری کھری سنا دیں ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پی آئی اے میں لاڈلوں کی سیریں اور عوام خوار ۔۔۔۔ کل پاکستان کے ایک اہم ائیرپورٹ پر ایک اکیلی خاتون نے اعلیٰ حکام کو کھری کھری سنا دیں ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد ; چیف جسٹس ثاقب نثار نے سکردو ایئر پورٹ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس نے سول ایوی ایشن اور پی آئی اے سے 48 گھنٹے میں جواب طلب کرلیا ہے۔ ایئر سفاری کی وجہ سے مسافروں کو انتظار کرنا پڑا تھا۔ پی آئی اے کا […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ […]

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ کارڈ کے اجرا میں شدید دشواری […]

پی آئی اے طیاروں پر سے قومی پرچم ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

پی آئی اے طیاروں پر سے قومی پرچم ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) طیاروں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصویر لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے ادارے کو مذکورہ اقدام سے عارضی طور پر روک دیا۔ میاں ثاقب نثارنے ریماکس دیئے کہ قومی پرچم کی جگہ ایک جانور […]

پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس

پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت ہوئی۔  مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی اور سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عدالت میں پیش ہوئے۔ ماہر معاشیات فرخ سلیم نے پی آئی اے […]

پی آئی اے کے تمام ایم ڈیز اور سی او اوز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

پی آئی اے کے تمام ایم ڈیز اور سی او اوز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی آئی اے کے ایم ڈیز نے ادارے کابیڑا غرق کیا ہے اور قومی ائیر لائن کو برباد کرکے رکھ دیا گیا ہے اور ملک کا نقصان کرنے والے غدار اور ظالم ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم […]

پی آئی اے کی نجکاری کو 15 اپریل تک حتمی شکل دینے کیلئے پر عزم ہیں، دانیال عزیز

پی آئی اے کی نجکاری کو 15 اپریل تک حتمی شکل دینے کیلئے پر عزم ہیں، دانیال عزیز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ’’ کور بزنس‘‘ کی نجکاری کے عمل کو 15 اپریل تک حتمی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے.انہوں نے کہا کہ نجکاری کے اس عمل سے قومی معیشت مضبوط ہو گی، ہم پی آئی اے کو […]

پی آئی اے: ایک عظیم قومی اثاثے کا عروج و زوال

پی آئی اے: ایک عظیم قومی اثاثے کا عروج و زوال

چند دن پہلے حکومت کی طرف سے قومی ایئرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 13.6 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکیج دینے کے اعلان نے ماضی کے اس عظیم قومی اثاثے کو وقتی سہارا تو دے دیا لیکن سوال یہ ہے کہ آخر کب تک پی آئی اے کو قومی خزانے سے اربوں روپے کے […]

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

قومی فضائی کمپنی نے ترکش ایئرلائن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کی جس کے نتیجے میں پی آئی اے اب استنبول کے لیے بھی اپنی پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی۔ ترکش ایئر لائن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی رو سے ترکش ایئر لائن روزانہ استنبول سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے 6 پروازیں […]

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

لاہور: پی آئی اے کی نیو یارک سے آنے والی آخری فلائٹ پاکستانی شہری کی ڈیڈ باڈی وہیں چھوڑ کر آگئی، متوفی کے ورثاء کا پی آئی اے ائیر لائن کے خلاف ساہیوال میں احتجاج۔ ساہیوال کربلا روڈ کا رہائشی 26 سالہ نعمان نیو یارک میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا تھا جسکی ڈیڈ […]

ٹورنٹو: پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکرا گئی

ٹورنٹو: پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکرا گئی

ٹورنٹو ایئر پورٹ پر تیل بھرنے والی گاڑی لاہور آ نے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 کے انجن سے ٹکرا گئی، پی آئی اے کے مطابق پرواز کی روانگی میں 16 گھنٹے کی تاخیر متوقع ہے۔ ترجمان پی آئی اےمشہود تاجور کے مطابق ٹورنٹو ایئر پورٹ پر تیل بھرنے والی گاڑی […]

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور: پی آئی اے کا سیالکوٹ سے ریاض جانے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، دوران پرواز طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا جب کہ کارگو رکھنے والے پورشن میں آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ نےطیارے کو ہنگامی طور پر لاہورائیرپورٹ پر اتار لیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پی آئی اے کی پرواز 755 سیالکوٹ […]

مالی خسارے نے پی آئی اے کو ٹائی ٹینک جہازبنادیا، مشیرہوابازی

مالی خسارے نے پی آئی اے کو ٹائی ٹینک جہازبنادیا، مشیرہوابازی

پی آئی اے اپنے بے پناہ خساروں کے باعث ٹائی ٹینک جہاز بن گیا ہے، مشیرہوابازی کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان  نے کہا ہے کہ  پی آئی اے اپنے بے پناہ خساروں کے باعث ٹائی ٹینک جہاز بن گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب […]

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ائیرلائن نے 31 اکتوبر کے بعد امریکا کے لیے نشستوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت عملی […]

برطانوی ہوٹل کا آئندہ پی آئی اے عملے کو کمرہ دینے سے انکار

برطانوی ہوٹل کا آئندہ پی آئی اے عملے کو کمرہ دینے سے انکار

کراچی: عملہ ملازم خواتین سے موبائل نمبر مانگتا ہے، ائر لائن کو خط، کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی ہوٹل ریوران کی انتظامیہ نے آئندہ پی آئی اے عملے کو ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ہوٹل ریوران کی انتظامیہ نے پی آئی اے کو خط لکھا جس میں […]

جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے، ترجمان پی آئی اے

جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے، ترجمان پی آئی اے

کراچی: جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے جب کہ اے تھری ٹین ماڈل کا طیارہ ایف آئی اے کے زیر تفتیش ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جرمنی میں موجود طیارہ کسی میوزیم کو فروخت نہیں کیا گیا یہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے […]

ڈاکٹر مشرف رسول پی آئی اے کے نئے سی ای او نامزد ہوگئے

ڈاکٹر مشرف رسول پی آئی اے کے نئے سی ای او نامزد ہوگئے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق بیوکریٹ ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کا پی آئی اے کے نئے سی ای او کے طور پر تقرر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔انہوں نے اس دوران ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کی پی آئی […]

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوز اور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے: ذرائع کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی […]