By MH Kazmi on June 23, 2017 closed, Karachi., liquidity, non-payment, of, Oil, PIA, supply, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چار پروازیں منسوخ، متعدد التوا کا شکار، مسافروں کو عید پر آبائی علاقوں کو روانگی میں مشکلات کا سامنا کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے باعث قومی ائیر لائن کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے ، چار پروازیں […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 advance, ago, deduction:, Eid, employees, issued, of, PIA, three, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے عید کے موقع پر ملازمین کو ایک لیٹرجاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیآئی اے کی جانب سے 3 سال قبل ملازمین کو عید ایڈوانس دیاگیا تھا جس کی واپسی کیلیے ملازمین کی تنخواہوں سے رقم منہا کی جائے گی۔ مکتوب جاری ہونے کے بعد پی آئی […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 canceled, cyber, DUE, flights, in, PIA, problems, several, system, technical, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد مقامی اور بین االاقوامی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی ہونے کے باعث قومی ایئر لائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے درجنوں پروازیں […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 2, airport, arrested, from, Human, in, involved, islamabad, Official, PIA, trafficking اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر ائیرپورٹ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو 3 افغان خواتین کو جعلی دستاویزات پر لندن بھجوانے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی بدنامی کی نئی داستانیں لکھی جارہی ہیں۔ ابھی بیرون ملک جانے […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 flights, London, manchester, of, PIA, search, Unusual اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد میں پی آئی اے کی لندن اور مانچسٹر کی پروازوں کی آج پھر غیر معمولی تلاشی لی گئی جس کے باعث پروازیں چار گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں ، طویل انتظار سے مسافر اذیت کا شکار رہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785اور مانچسٹر جانے […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 affixed, AIROPLANE, of, parts, PIA, seals, security, the, to, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پی آئی اے کے جہازوں سے منشیات کی برآمدگی کےواقعات سامنے آنے کے بعد عملے کی تلاشی سخت کر دی گئی ہے۔ جہازوں کے مختلف حصوں پر بھی سیکورٹی سیل چسپاں کی گئی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے بعد پی آئی اے نے عملے کی تلاشی کا عمل سخت […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 21kg, A, flight, from, Heroin, London-bound, of, PIA, Recovered اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کے بینظیربھٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785 سے 21کلو کے قریب ہیروئن برآمدکر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق ویجیلنس ٹیم نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے اندرونی حصوں میں چھپائی گئی تھی ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیروئن جہاز کے […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 After, days, from, London, PIA, return, staffs, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پی آئی اے کے لندن میں روکے جانے والا عملہ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 788 سے کراچی پہنچ گئے۔ ایئرلائن ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے کارروائی سے متعلق تحریری اور نہ ہی زبانی طور پر آگاہ کیا ہے۔ برطانوی حکام کا دعویٰ ہے کہ طیارے سے ملنے والی ہیروئن کی تمام تفصیل […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 abroad, CEO, despite, ECL, German, in, name, PIA, the, went اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے جرمن قائمقام سی ای او برنڈ ہیلڈن برینڈ بیرون ملک چلے گئے، ان کی رخصت کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹران اجلاس میں دی گئی تھی جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا تاہم وزرات داخلہ نے 4مئی کو لیٹرنمبر12/36/2017 جاری کرتے ہوئے انھیں ایک بار بیرون ملک جانے […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 achievement, another, great, of, PIA, pilot, smarter, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ سامنے آگیا ، غیر ملکی خاتون مسافر کو کاک پٹ میں بلایااوردوگھنٹے تک بٹھا کر پرواز کا نظارہ کرایا ،دوستی کی پینگیں بڑھائیں ،لینڈنگ کے وقت بھی کاک پٹ میں مسافر خاتون موجود رہی۔ واقعہ گذشتہ روز ٹوکیو سے بیجنگ جانے والی پی آئی […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 air, at, his, hostess, lost, mall, Paris, personal, PIA, shopping, things اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کرائم
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک فضائی میزبان گذشتہ شب پیرس کے شاپنگ مال میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق ایئرہوسٹس کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 Ahsan, DUE, fall, Iqbal, management, of, PIA, Poor, to, victim اہم ترین, خبریں, کاروبار
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر پیشہ وارانہ سوچ اور ناقص مینجمنٹ کے باعث پی آئی اے زوال کا شکار ہوئی ہے۔ پی آئی اے نے قابل اعتبار ایئر لائن بنانے کا عزم نہ دکھایا تو دیگر آپشنز پر غور ہو گا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیئے کے مطابق کے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 air, airport, at, clips, France, jet, PIA, plane, Toronto, Wing's, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹورنٹو میں پی آئی اے کےطیارےکا ایک پَرٹیکسی کےدوران ایئرفرانس کے کھڑے طیارےسےٹکرا گیا،حادثےمیں دونوں طیاروں کو نقصان پہنچا، تاہم مسافر محفوظ رہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کاکہنا ہے کہ طیارے کو حادثہ مارشلر کی غلطی کےباعث پیش آیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اےکاطیارہ پی کے789ٹورنٹو پہنچا تھا، اس طیارےکوپی کے790بن کرواپس […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 accident, French, jet, PIA, plane, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ٹورنٹو: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 790 اس وقت تاخیر کا شکار ہوگئی جب قومی ایئرلائن کا طیارہ ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے ایئر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا۔ سٹی نیوز کی رپورٹ کے مطابق دی گریٹر ٹورنٹو ایئرپورٹس اتھارٹی کی ترجمان […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 did, even, leave, not, PIA, Rehman, Shirin اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
قومی ایئر لائن کا باکمال عملہ عوام کو تو اکثر لاجواب سروس دیتا ہی ہے لیکن انہوں نے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کو بھی نہ چھوڑا جنہیں جانا تو سکھر تھا لیکن انہیں ملتان جانے والی پرواز میں بٹھادیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی تمام اعلیٰ قیادت بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 By, Chairman, crash, Federal, house, in, ministers, of, outraged, PIA, plane, senate, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں 48 افراد کی جانیں چلی گئیں اور چیرمین پی آئی اے نے صرف استعفیٰ دے کر اپنی جان چھڑالی لی کیا اس سے ذمہ داریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سینیٹر ثمینہ عابد […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 15, at, flights, Heroin, how, kilograms, PIA, reached, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پی آئی اے کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی ؟، خفیہ خانوں میں کس نے چھپائی ، پرواز کا عملہ ملوث ہے یا کام کرنے والے دوسرے محکمہ کے افراد شامل ہیں، تحقیقات کا حکم دےدیا گیا۔ کراچی میں سیکورٹی اور کسٹم اہل کاروں نے جدہ جانے والی پرواز سے ہیروئن برآمد کرلی ،ترجمان پی […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 and, Black, By, charity, goats, Javed, of, on, PIA, Sadiq, today اہم ترین, خبریں, کالم
نوے کی دہائی میں جب صدر کے پاس آئین کی آرٹیکل (2) 58 بی کے تحت منتخب حکومت کو توڑنے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے اختیارات تھے تو دو اڑھائی سال بعد منتخب حکومتوں کو گھر بھیج دیا جاتا تھا۔ بے نظیر حکومت جو 1988ء کے آخر میں منتخب ہو کر آئی تھی اسے […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 'Brought, 10, delay, flight, forgot, Goods, Hour, Passengers, PIA, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جدہ سے 130 مسافروں کو فیصل آباد لیکر پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز 10 گھنٹے تاخیر سے پہنچی، لیکن تمام مسافروں کا سامان جدہ میں ہی بھول آئی ۔ ائرپورٹ ذرائع کےمطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 764 کو اتوارکی شام 7 بجےجدہ سے فیصل آباد پہنچنا تھا،لیکن 10 گھنٹے تاخیر […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 charity, flights, For, goats, PIA, secure, started, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کی ایک اور مثال سامنے آگئی پی آئی اے نے طیاروں کی محفوظ پروازکے لیے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا۔ یس نیوز کے مطابق پی آئی اے نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے اور طیاروں کی پرواز محفوظ بنانے کے لیے کالے […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 accidental, crash, examine, French, Investigation, PIA, place, plane, team, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حویلیاں: فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے کا جائزہ لیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اے ٹی آر طیارے بنانے والی کمپنی کے مینوفیکچرنگ و تیکنیکی ماہرین اور کریش سین ایکسپرٹس پر مشتمل فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم نے رینجرز کی سیکیورٹی میں حویلیاں میں پی […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 -, fatiha, For, in, martyrs, members, N, of, offerd, pakistan, PIA, PML, spain, tragedy, Wing, youth اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
مسلم لیگ نون اسپین اور یوتھ ونگ کا پاکستان میں پی آئی اے سانحہ میں شہید ہونے والوں۔مسلم لیگ نون کے رہنما فاروق اعظم کی والدہ مرحومہ اور ملک ماجد کی ساس مرحومہ کی روح کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By MH Kazmi on December 8, 2016 arrive, bodies, crash, islamabad, PIA, plane اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئی ہیں جب کہ لواحقین کے لئے پمزاسپتال میں انفارمیشن ڈیسک بھی قائم کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حویلیاں میں گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بد قسمت طیارے […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 bodies, crash, islamabad, PIA, PIMS, plane, to, transfer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں اسلام آباد منتقل کی جا رہی ہیں جب کہ لواحقین کے لئے پمزاسپتال میں انفارمیشن ڈیسک بھی قائم کر دی گئی ہے۔ حویلیاں میں گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں جاں بحق […]