counter easy hit

Picketing

تبدیلی دھرنوں سے نہیں خود کو بدلنے سے آئے گی

تبدیلی دھرنوں سے نہیں خود کو بدلنے سے آئے گی

تحریر : عفت بھٹی پانامہ لیکس ذرا ٹھنڈا پڑا تو بچہ جمہورا کی ڈگڈگی سے ایک نیا تماشہ برآمد ہوا یعنی عوامی تحریک کا دھرنا اور پھر عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کا چاند طلوع ہونے والا ہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ رمضان المبارک ہے، ایک عشرہ گذر چکا ہے ، […]

ارضِ وطن زلزلوں کی زد میں

ارضِ وطن زلزلوں کی زد میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ارضِ وطن ہمیشہ زلزلوں کی زد میں ،یہ زلزلے کبھی دھرنوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں تو کبھی دہشت گردی ، ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری کی صورت میں۔ آجکل بلدیاتی انتخابات نے ”تھرتھلی” مچارکھی ہے اور امیدواروں کی ”ڈورٹوڈور” مہم نے جینا دوبھر کردیا جس کاہم نے چاروناچار حل یہ […]

دھرنوں پر حکمرانوں کا پارلیمنٹ سے ماں جیسا پیار، اب اپنی پرانی ڈگر پر، خورشید شاہ

دھرنوں پر حکمرانوں کا پارلیمنٹ سے ماں جیسا پیار، اب اپنی پرانی ڈگر پر، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دھرنوں کے وقت حکمرانوں کا پارلیمنٹ کے ساتھ ماں جیسا پیار نظر آرہا تھا، بحران سے نکلتے ہی حکومت نے اپنی پرانی ڈگر پر چلنا شروع کردیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سکھر پریس کلب میں […]

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]

دھرنوں نے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ کر دیا، شہباز شریف

دھرنوں نے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ کر دیا، شہباز شریف

بہاولپور : وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ ہوا۔ بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے باعث چین کے […]

دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارج سے انکار کرنیوالا ایس ایس پی برطرف

دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارج سے انکار کرنیوالا ایس ایس پی برطرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارچ اور تشدد کے احکامات نہ ماننے کی پاداش میں حکومت نے ایس ایس پی محمد علی نیکوکار کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان نے وزیر داخلہ کی ہدایت […]

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران آئی جی اور ایس ایس پی کو طاقت کے استعمال کا نہیں کہا گیا۔ اس وقت سرکاری املاک اور عوام کی جان […]

میڈیا پر رائے زنی

میڈیا پر رائے زنی

تحریر : ایم آر ملک اسی طرح کی وہ ایک تقریب تھی مگر؟ ایڈیٹر ز کونسل آف نیوز پیپرز سے دوران خطاب وزیر اعظم نے یہ باور کرایا کہ ”مجھے میڈیا کی آزادی سے پیار ہے مگر بعض اوقات میڈیا نے مثالی کردار ادا نہیں کیا ”اسی دوران اُن کا کہنا یہ بھی تھا کہ […]

عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، خورشید شاہ

عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، سیاسی جماعتوں کی آپس کی لڑائی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو متاثر کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس […]

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیاہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تینوں ملاقاتیں چوہدری نثار کی اپنی درخواست پر ہوئیں، چوہدری نثار عمران خان پر زور دیتے رہے کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے اپنا دھرنا جاری […]

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے ملک کو نقصان ہورہا ہے اور سب اپنی سیاست چمکا رہے ہیں لیکن ملک میں کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے۔ کراچی میں یوتھ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ ہمارا وجود بھارت […]