counter easy hit

Pico

امیتابھ اور دپیکا کی فلم ’’پیکو‘‘ نے سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

امیتابھ اور دپیکا کی فلم ’’پیکو‘‘ نے سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی : بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم’’پیکو‘‘ نے انڈین فلم فیسٹول میلبورن میں سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی فلم’’پیکو‘‘ باپ اور بیٹی کی لازوال محبت پرمبنی ہے جب کہ فلم میں اداکارامیتابھ بچن ،عرفان خان اور اداکارہ […]

پیکو کی عکس بندی کے دوران بنارس کی سیر ’’روحانی‘‘ رہی، دیپکا پڈوکون

پیکو کی عکس بندی کے دوران بنارس کی سیر ’’روحانی‘‘ رہی، دیپکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ تاریخی شہر بنارس سے وہ بہت حد تک ہم آہنگ رہیں حالانکہ وہ اس شہر میں پہلی بار گئیں تھیں۔واضح رہے کہ دیپکا پڈکون شوجیت سرکار کی فلم ’’پیکو‘‘ کی شوٹنگ کیلیے وہاں تھیں اور ان کا قیام تقریبا دو ہفتے رہا۔ انھوں نے […]

امیتابھ اور دیپکا کی فلم ’’پیکو‘‘ کی پہلی جھلک جاری

امیتابھ اور دیپکا کی فلم ’’پیکو‘‘ کی پہلی جھلک جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی نئی فلم ’’پیکو‘‘ کی گزشتہ روز ایک جھلک جاری کی گئی جس میں امیتابھ بچن، دیپکا پڈوکون اور عرفان خان خوبصورت انداز میں جلوہ گر ہیں۔ فلم کی جاری کردہ جھلک پر دیپکا پڈوکون نے کہا کہ مجھے یہ ٹریلر بہت پسند آیا ہے، میرے خیال میں یہ ایک […]