counter easy hit

Pilgrims

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ترکی (یس ڈیسک) ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی میں امسال کی پہلی سہہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں دس فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ آمدنی 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے۔ سن 2015 کی آخری سہہ ماہی میں یہ آمدنی 47 بلین 638 ملین لیرے تھی۔ ٹرکش ائیر لائن کے […]

ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ کے زیر انتظام صحت اور حفاظت مہم حوالہ سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ کے زیر انتظام صحت اور حفاظت مہم حوالہ سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) 20 لاکھ حجاج کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے شعور و آگہی کی ضرورت ہے ،عبادات ہوں یا دنیاوی معمولات صحت اور حفاظت انسانی حقوق کا بنیا دی پہلو ہے جسے کسی بھی لمحہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ، حجاج کرام اپنے فرائض کی ادا […]

20 لاکھ حجاج کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے شعور و آگہی کی ضرورت ہے، ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ

حج سبسیڈی کے نام پر عازمین حج پر ذائد مالی بوجھ

حج سبسیڈی کے نام پر عازمین حج پر ذائد مالی بوجھ

نظام آباد۔: حجاج کرام کی خدمت کرنی والی مختلف تنظیموں اور مسلم قیادت کی جانب سے بارہا یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ ہرسال مرکزی حکومت اپنے بجٹ میں حجاج کرام کی سبسیڈی کا اعلان کرکے یہ باور کراتی ہے کہ وہ مسلمانوں کو سفر حج کے موقع پر سبسیڈی دے کر احسان کر رہی […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

اسلام آباد : سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ایک سو دو ہو گئی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پندرہ پاکستانی حجاج تاحال لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد ایک سو دو ہو گئی ہے جبکہ پندرہ پاکستانی حجاج اب […]

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ اپنی ریشہ دوانیوں میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ سعودی عرب میں بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو […]

حجاج کرام کے اعزاز میں منہاج القرآن سنٹر میں 18 اکتوبر خصوصی تقریب ہو گی

حجاج کرام کے اعزاز میں منہاج القرآن سنٹر میں 18 اکتوبر خصوصی تقریب ہو گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں آئندہ اتوار 18اکتوبر شام 5 بجے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب حاجی صاحبان کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب منقد کی جائے گی اور امت مسلمہ اور حاضرین محفل کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ سرپرست منہاج سنٹر الحاج خواجہ نسیم […]

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بنیادی کارکن و سینئر رہنما قیصر ملک کا امسال حج کے دوران منیٰ کے مقام پر بد انتظامی کی وجہ سے قدموں تلے آ کر حاجیوں کی شہادت پر تنقیدی تبصرہ قابل غو رہے۔انکے مطابقِ ”اس سال عیدالضحیٰ کا تہوار تمام عالم اسلام کو سوگوار […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی، سرکاری سکیم کے تحت چار جبکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت جانے والے دس اور سعودی عرب میں مقیم نو پاکستانی بھی سانحہ کے بعد لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ […]

سانحہ منیٰ کیوں پیش آیا؟؟؟

سانحہ منیٰ کیوں پیش آیا؟؟؟

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد سانحہ منی میں سیکڑوں حجاج جمرات کی رمی کرتے ہوئے شہید ہوئے ۔یہ امر جہاں مرنے والوں کے لئے باعث فخر ہے وہیں پر ملت اسلامیہ کے لئے یہ حادثہ المیہ عظیم اور دکھ و غم میں مبتلا ہوگئے کہ وہ حج کے موقع پر اس قدر انسانیت کے بڑے سانحہ […]

مسلم امہ میں باہمی اتفاق و اتحاد کی ضرورت

مسلم امہ میں باہمی اتفاق و اتحاد کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں امام کعبہ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے حجاج کرام کو خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عالم اسلام کے خلاف مختلف سازشوں میں مصروف ہے، مگر مسلمان گمراہ کن قوتوں کے ایجنڈا پر عمل نہ کریں۔ داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں […]

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ : سعودی عرب سے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد بلوچستان کے 205 حجاج کو لیکر پہلی حج پرواز 3 گھنٹے تاخیر کے بعد کوئٹہ پہنچ گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق جدہ سے پہلی حج پروازپی کے 6363 رات 2 بجے کوئٹہ ائر پورٹ پہنچنا تھا، لیکن جدہ سے روانگی میں تاخیر […]

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی اُمتِ مسلمہ جمعہ 11 ستمبر کو سرزمین مقدس سعودی عرب میں حرم شریف کے توسیعی کاموں کے سلسلے میں کئی سالوں سے نصب سب سے بڑی اور اُونچی کرین کے گرنے کے ناگہانی واقعے میں پاکستانیوں سمیت 107 عازمین حج کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے غم […]

دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن

دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن

نیویارک : دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 152

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

لاہور : نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے […]

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

تحریر: نعیم الرحمان شایق وقوف عرفہ کے دوران سعودی مفتی ِ اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے خاص طور پر فریضہ ِ حج ادا کرنے والوں کو اور عام طور پر پوری امت ِ مسلمہ کو بڑا بصیرت افروز خطبہ ِدیا ۔ اگر اس خطبے میں کہی گئیں باتوں پر عمل کیا جائے تو […]

سانحہ منیٰ میں تین پاکستانی حاجی شہید، چھ زخمی ہو گئے

سانحہ منیٰ میں تین پاکستانی حاجی شہید، چھ زخمی ہو گئے

لاہور: منیٰ میں مکتب نمبر ترانوے کے قریب پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ میں لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن کے حاجی عارف حسین بھی جام شہادت نوش کر گئے۔ سعودی ذرائع کے مطابق بھکر کے حاجی خلیل اور تخت بھائی کے تئیس سالہ عبدالمالک بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ حادثے میں […]

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو نے منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید اور 450 زخمی حجاج کرام پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حج کے دوران دوسرا ہولناک سانحہ ہے۔ ان میں ایک پاکستانی شہید ہوئے ہیں اور چھ […]

مجیب الحسن کا منیٰ میں حاجیوں کی بگھڈر کے باعث حاجیوں کی شہادتوں پر اظہار تعزیت

مجیب الحسن کا منیٰ میں حاجیوں کی بگھڈر کے باعث حاجیوں کی شہادتوں پر اظہار تعزیت

نیویارک : پیپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکرٹری انفارمشن مجیب الحسن نے منیٰ میں حاجیوں کی بھگدڑ کے باعث 220حاجیوں کی شہادتوں پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کو جوار رحمت میں جگہ دے اور انکے اہل خانہ کو صبر دے اور جو 500 سے زائد اس بھگڈر کی […]

منیٰ، شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید، 390 زخمی

منیٰ، شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید، 390 زخمی

مکہ مکرمہ : منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید جبکہ 390 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 390 حاجی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق زخمی ہونے والے حجاج اکرام کو طبی امداد دی جا رہی […]

خطبہ حج، مسلم امہ کیلئے مشعل راہ

خطبہ حج، مسلم امہ کیلئے مشعل راہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے میدان عرفات مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران کہا ہے کہ اسلامی ریاست پر حملہ کرنے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ داعش اور حوثیوں کا مقصد اسلام دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہے۔ یہ وہ جماعتیں ہیں جو […]

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

مکہ : منیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر بس گیا ، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ، عازمین آج رات قیام کے بعد کل میدان عرفات روانہ ہو ں گے ، سعودی حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ عازمین کی منیٰ آمد کے بعد آج […]

دنیا بھر کے حجاج کرام کو حج اور مسلم امہ کو عید الاضحیٰ کی مبارک

دنیا بھر کے حجاج کرام کو حج اور مسلم امہ کو عید الاضحیٰ کی مبارک

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں اس سال دنیا بھر خصوصاً پاکستانیوں کو عید الضحیٰ اور حج کی ادائیگی پر جانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر سے ایک بڑی تعداد مسلمانوں […]