counter easy hit

Pillion

کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی آج سے ختم

کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی آج سے ختم

کوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے شہر میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر بیس نومبر کو ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کی تھی۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق بیس نومبر کو کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے […]

وزارت داخلہ کا چہلم پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا چہلم پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے شہدائے کربلا کے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر سندھ، گلگت بلتستان میں مکمل اور خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق 21نومبر کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر پورے سندھ اور گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس بند […]

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2روز کے لیے پابندی […]

کوئٹہ :موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کوئٹہ :موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں مزید توسیع نہیں کی اور شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں خیم ہوگئی ہے ۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے سلسلے میں 2 اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل […]

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی آج شام سے عائد ہوگی

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی آج شام سے عائد ہوگی

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایت پر کراچی میں آج شام 6 بجے سے 11 محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ آئی جی سندھ نے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ریڈ الرٹ رہنے اور تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے مقامات کی سکیورٹی […]