counter easy hit

pilot

پائلٹ پر اعتبار ختم

پائلٹ پر اعتبار ختم

لاہور: پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو اب سے کچھ دیر تک واہگہ بارڈر کے راستے بی ایس ایف حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارت منتقلی کے بعد فوری طور پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو انٹیلی بیورو لے جایا جائے گا جہاں اس کا میڈیکل اور […]

’ہیرو‘ پائلٹ کا ”ہیرو والدین“ مان لیا گیا

’ہیرو‘ پائلٹ کا ”ہیرو والدین“ مان لیا گیا

نئی دہلی: پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تو بھارت نے اس پر بھی جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا اور اسے بھارت کی جیت اور پاکستان کی ہار قرار دے کر بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا کے اس جھوٹے […]

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور: بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچادیا گیا ۔ کچھ دیر بعد ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ واہگہ بارڈر پر انکا میڈیکل ہوگا اور مکمل ٹیسٹ ہونگے اور دستاویزات چیک کی جائیں گی پھر انہیں بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے پرچم […]

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام کے ہاتھوں پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی پستول سے کئی ہوائی فائر بھی کیے اور حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو بھی ضائع کرنے کی کوشش بھی کی۔ کشمیر کے گاؤں ہوران کے عینی شاہدین سے حاصل ہونے والی تفصیلات ایک […]

بھارتی پائلٹ کو وطن واپس بھیجا جائے گا یا نہیں؟

بھارتی پائلٹ کو وطن واپس بھیجا جائے گا یا نہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج کچھ ہی دیر میں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا تاہم آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہائی کیخلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ اسلام […]

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے ۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک […]

انڈین پائلٹ ابھے نندن کا شاندار بیان

انڈین پائلٹ ابھے نندن کا شاندار بیان

راولپنڈی: کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں اپنا نام ونگ کمانڈر ابھے نندن اور سروس نمبر 27981 بتایا ہے۔ بھارتی پائلٹ نے اپنے بیان میں پاک فوج کے رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ ریکارڈ […]

میرا تعلق بھارتی فضائیہ سے ہے، بھارتی پائلٹ

میرا تعلق بھارتی فضائیہ سے ہے، بھارتی پائلٹ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آج کے حملہ آور طیاروں کے چار پائلٹ پاکستان آرمی نے گرفتار کر لئے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی ایف سولہ گرانے کا دعویٰ جھوٹا ہے، ہم نے اس پورے آپریشن میں ایف سولہ استعمال ہی نہیں کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارت بات چیت کی ہماری پیشکش پر […]

ناسا کا بغیر پائلٹ خلائی جہاز طویل سفر طے کر کے مریخ پر پہنچ گیا، پہلی تصویر جاری کر دی گئی

ناسا کا بغیر پائلٹ خلائی جہاز طویل سفر طے کر کے مریخ پر پہنچ گیا، پہلی تصویر جاری کر دی گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقی ادارے ‘ناسا’ کا بغیر پائلٹ جہاز ’انسائٹ‘7ماہ تک خلاء میں سفر کرنے کے بعد کامیابی سے مریخ کی سطح پر پہنچ گیا، جہاں سے بھیجی گئی تصویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔ تصویر موصول ہونے کے بعد ناسا کی جیٹ پروپلزن لیبارٹری (Jet Propulsion Laboratory) میں […]

طویل پرواز کے دوران ائیرہوسٹس اور پائلٹ کہاں سوتے ہیں؟وہ حقائق جن کے بارے آپ پہلے لا علم تھے

طویل پرواز کے دوران ائیرہوسٹس اور پائلٹ کہاں سوتے ہیں؟وہ حقائق جن کے بارے آپ پہلے لا علم تھے

لاہور(ویب ڈیسک )کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہوائی سفر کے دوران آپ کو کھانا کھلا چکنے کے بعد جب روشنی دھیمی کر دی جاتی ہے تو اس وقت ایئرہوسٹس کہاں گم ہو جاتی دنیا بھر میں کئی ایئرلائنز نے پندرہ گھنٹوں سے بھی طویل براہ راست پروازیں شروع کر رکھی ہیں۔ کبھی آپ نے اتنے […]

پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طلب

پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ائیر بلیو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کے طور پر طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ائیر بلیو نے ابھی تک ڈیٹا کیوں نہیں دیا؟، ائیر بلیو […]

سرگودھا میں بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا میں بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا: بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 86 شمال کے قریب بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوراً موقع پر […]

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ سامنے آگیا ، غیر ملکی خاتون مسافر کو کاک پٹ میں بلایااوردوگھنٹے تک بٹھا کر پرواز کا نظارہ کرایا ،دوستی کی پینگیں بڑھائیں ،لینڈنگ کے وقت بھی کاک پٹ میں مسافر خاتون موجود رہی۔ واقعہ گذشتہ روز ٹوکیو سے بیجنگ جانے والی پی آئی […]

جہلم میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

جہلم میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

جہلم: دینہ کے گاؤں کالووال میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ جہلم کی تحصیل دینہ کے گاؤں کالو وال میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے تاہم طیارے پر سوار دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے۔ طیارہ منگلا ائیرپورٹ سے تربیتی مشقوں کے لئے روانہ ہوا […]

حویلیاں حادثہ، پائلٹ نے دومرتبہ ’’مے ڈے‘‘ کال کی، ابتدائی تحقیقات

حویلیاں حادثہ، پائلٹ نے دومرتبہ ’’مے ڈے‘‘ کال کی، ابتدائی تحقیقات

راولپنڈی /  اسلام آباد: حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلیے آنیوالی غیر ملکی ماہرین کی ٹیم ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی تحقیقات میں مصروف سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم کا ممبر بھی متاثرہ طیارے کابلیک باکس ڈی کوڈنگ کیلیے لے کرفرانس روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے اے […]

پہلی خاتون فائٹرپائلٹ مریم مختیارشہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

پہلی خاتون فائٹرپائلٹ مریم مختیارشہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور: پاکستان ایئرفورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیارشہید کی شہادت کو ایک سال بیت گیا ہے جن کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیرکینٹ کے اسکول اورکالج سےحاصل کی ، مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے ایک […]

چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

بیجنگ: چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک جبکہ ان کا ساتھی مرد پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی نے چین کے مقامی اخبار کے حوالے سے بتایا کہ چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جے 10 فائٹر شمالی صوبے ہیبی  میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے […]

شنگھائی ائرپورٹ ،پائلٹ کی حاضری دماغی سے 439جانیں بچ گئی

شنگھائی ائرپورٹ ،پائلٹ کی حاضری دماغی سے 439جانیں بچ گئی

چینی پائلٹ کی مہارت نے 4سو سے زائد قیمتی جانیں بچالیں ، ائر لائن نے پائلٹ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے کے انعام سے نواز دیا۔ چین سے تعلق رکھنے والے پائلٹ کی مہارت اور حاضری دماغی نے 439جانوں کو یقینی موت سے بچالیا ، شنگھائی ائر پورٹ پر ٹیک آف کرنے والےطیارے کے آگے […]

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا

قاہرہ: سعودی ایئرلائن کے پائلٹ نے بریک فیل ہو جانے کے باوجود طیارے کو بحفاظت اتار کر ناصرف 106 مسافروں کی جان بچائی بلکہ قاہرہ ائیرپورٹ کو بھی بڑی تباہی سے بچالیا۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز 106 مسافروں کو لے کر دمام سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ جانے والی پرواز کے کپتان نے […]

کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ مسرور ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ شہید

کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ مسرور ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ شہید

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا کراچی : پاک فضائیہ کا طیارہ مسرور ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ شہید ہو گیا ۔ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا، تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری بنا دیا گیا ۔ حادثے […]

پرواز

پرواز

تحریر : شاہد شکیل کئی افراد کیلئے سفر کرنا بہت خوشگوار ہوتا ہے کیونکہ دوران سفر ہر شے سے بے نیاز ہو کر یاتو تمام راستے سوئے رہتے ہیں یا خوبصورت مناظر سے انجوائے کرتے ہیں اور کئی لوگ اتنا خوفزدہ ہوتے ہیں کہ سانسیں تک روک لیتے ہیں ،ذاتی کار یا پبلک ٹرانسپورٹ مثلاً […]

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ریاض: سعودی عرب میں ایک مسافر بردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز لینڈنگ سے قبل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ائیرلائن کی پرواز 1734 ملک کے جنوب مغربی علاقے عسیر کے بیشہ ہوائی اڈے سے مسافروں کو لے کر دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد ہوائی اڈے آ رہی […]