counter easy hit

pilots

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اب تک مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دیئے ہیں۔ سینئر جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر کا کہنا ہے کہ باقی دیگر پائلٹس کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین کی جا رہی ہے، […]

پاکستانی پائلٹس اپنے وطن میں مشکوک مگر دوسرے ملکوں میں کلیئرقرار دیکر بحال ہونا شروع ہوگئے

پاکستانی پائلٹس اپنے وطن میں مشکوک مگر دوسرے ملکوں میں کلیئرقرار دیکر بحال ہونا شروع ہوگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی حکومت اور وزیرہوابازی کی جانب سے قومی ائرلائنز کے پائلٹوں کے لائسنس اور متعلقہ دستاویزات کو جعلی اورمشکوک قرار دیئے جانے کا تاثر ابھی تک نہ صرف موجود ہے بلکہ اس حوالے سے حال ہی میں معطل کیے جانے والے پائلٹوں کے فیصلے سے بھی قومی ائرلائن شدید مشکلات کاشکار […]

دس ممالک میں 166 پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس کلیئر

دس ممالک میں 166 پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس کلیئر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان کے دس ممالک میں کام کرنے والے 166 پائلٹس کے لائسنس کلیئرقرار دے دیے گئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متحدہ عرب امارات، ترکی، ملائشیا، ویتنام، بحرین، ایتھوپیا، ہانگ کانگ، عمان، قطر، کویت 10 ممالک سے 176 پاکستانی پائلٹوں کی سناد کی توثیق کے لئے درخواستیں موصول ہوئیں جن میں […]

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملائشیا کی سول ایوی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ جیسے ہی پاکستانی حکام کی جانب سے پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کی جائے گی پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا جائے گا۔ گذشتہ ہفتے ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے متعلق بیان کے […]

اہم ایشیائی برادرملک نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کردیا

اہم ایشیائی برادرملک نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ملائشین سوی ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے کیلئے تمام ملکی ائرلائنز اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس کے بعد ملائیشین ائرلائنز نے پاکستانی پائلٹس کو جہازاڑانے سے روک دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی […]

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

اسلام آباد (نامہ نگارخصوصی) متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی تصدیق کیلئے وزارت ہوا بازی کو خط لکھ دیا۔ خط جنرل ایوی ایشن یو اے ای کے ڈائریکٹر جنرل سیف محمد السوادی نے تحریر کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یو اے […]

ویتنام کا 27 پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کرنیکاحکم ،قطر، اومان نے بھی فہرستیں تیار کرنا شروع کردیا

ویتنام کا 27 پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کرنیکاحکم ،قطر، اومان نے بھی فہرستیں تیار کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویت نام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے ویت نام ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بعض ممالک میں کام کرنے […]

ہمسایہ ملک میں بھی جعلی پائلٹس کا معاملہ سنگین، 4000 جعلی لائسنسوں کی تحقیقات جاری

ہمسایہ ملک میں بھی جعلی پائلٹس کا معاملہ سنگین، 4000 جعلی لائسنسوں کی تحقیقات جاری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے بعد ہمسایہ ملک میں بھی جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس کامعاملہ سراٹھانے لگا۔ 4000 کے قریب جعلی لائسنس کا سکینڈل منظر عام پرآگیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈیگوائرلائن کے پائلٹ پرمیندرکورگولاٹی کے جعلی لائسنس میں گرفتاری کے بعد تحقیقات تیز کردی گئیں۔گولاٹی نے اپنی مارکس شیٹ کی ٹمپرنگ […]

کویت ائرلائنز/کوئی پاکستانی پائلٹ سٹاف میں تھا ہی نہیں تو برطرفی کیسے؟ کویت ایئرویز

کویت ائرلائنز/کوئی پاکستانی پائلٹ سٹاف میں تھا ہی نہیں تو برطرفی کیسے؟ کویت ایئرویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کویت ایئر ویز (الکویتیہ) نے کہا ہے کہ ‘ایئرویز میں کوئی پاکستانی پائلٹ تعینات نہیں البتہ 13 پاکستانی انجینیئرز پیشہ ورانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔‘ الکویتیہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق ’سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ اطلاع من گھڑت ہے کہ الکویتیہ نے جعلی ڈگریوں پر کام کرنے […]

پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی حکومتی میں فاش غلطیاں ، شہید پائلٹس کے علاوہ کن کن کے نام شامل کر دیئے ؟ حیران کن تفصیلات

پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی حکومتی میں فاش غلطیاں ، شہید پائلٹس کے علاوہ کن کن کے نام شامل کر دیئے ؟ حیران کن تفصیلات

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی حکومتی فہرست میں کئی غلطیاں سامنے آگئیں ہیں جس نے ہر کسی ہو دنگ کر کے رکھ دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فہرست میں شامل 39 پائلٹس اب پی آئی اے کا حصہ ہی نہیں جب کہ کئی […]

پائلٹس کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، وفاقی وزیراورسول ایوی ایشن کی تحقیقات رپورٹ پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پالپا

پائلٹس کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، وفاقی وزیراورسول ایوی ایشن کی تحقیقات رپورٹ پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پالپا

اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنسوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔پالپا کے صدر کیپٹن چوہدری سلمان کا کہنا تھا کہ ’کمیشن کو قابل افراد اور ایوی ایشن کے شعبے کے […]

گر کی بات : بھارتی اور اسرائیلی پائلٹس کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ ۔۔۔۔ پاک فضائیہ کے چیف سہیل امان نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے بڑے کام کا انکشاف کر دیا ، پوری دنیا پاکستانی پائلٹوں کی مہارت پر دنگ رہ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان ائیرفورس کے چیف سہیل امان نے کہاہے کہ بھارتی فضائیہ میں نہ تو پیشہ ورانہ درجے کی منصوبہ بندی کی صلاحیت ہے اور نہ ہی ان کے ہوابازوں کو ڈھنگ کی تربیت ملتی ہے ، بھارتی جنگی ہوا بازوں کی پیشہ وارانہ تربیت کا اندازہ اس بات سے کر لیں کہان […]

پاک فوج زندہ آباد، پاک فوج کے تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹس کی سرفروشی نے ممکنہ بڑے جانی نقصان کا راستہ روک دیا

پاک فوج زندہ آباد، پاک فوج کے تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹس کی سرفروشی نے ممکنہ بڑے جانی نقصان کا راستہ روک دیا

وہ طیارہ گرنے سے 7 منٹ پہلے مے ڈے کال دے چکے تھے۔ طیارے کے ایک انجن سے دھواں نکل رہا تھا اور وہ طیارے پر سے اپنا کنٹرول کھورہے تھے۔ کاشن ملتے ہی آرمی ریسکیو کی ٹیمز متحرک ہوگئیں، طیارے کی ممکنا کریش لینڈنگ لوکیشنز کو مارک کرلیا گیا۔ دونوں پائلٹس لیفٹیننٹ کرنل ثاقب […]

پیرس، اوورسیز یونٹی کے صدر چوہدری اشفاق جٹ کا صحافیوں کے ہمراہ ’’پیرس ایئرشو‘‘ کے دوران پاکستانی ایئرفوس اورنیوی کے پائلٹس کےساتھ خصوصی ملاقات

پیرس، اوورسیز یونٹی کے صدر چوہدری اشفاق جٹ کا صحافیوں کے ہمراہ ’’پیرس ایئرشو‘‘ کے دوران پاکستانی ایئرفوس اورنیوی کے پائلٹس کےساتھ خصوصی ملاقات

پیرس، اوورسیز یونٹی کے صدر چوہدری اشفاق جٹ کا صحافیوں کے ہمراہ ’’پیرس ایئرشو‘‘ کے دوران پاکستانی ایئرفوس اورنیوی کے پائلٹس کےساتھ خصوصی ملاقات پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونتٹی کے صدر اور پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری اشفاق جٹ نے آج صحافی دوستوں کے ہمراہ پیرس ایئر شو کا خصوسی دورہ […]

انڈین پائلٹ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کے لیے پاکستانی حکام نے اس فوجی افسر اور بگٹی قبیلے کی دبنگ خاتون کا انتخاب کیوں کیا

انڈین پائلٹ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کے لیے پاکستانی حکام نے اس فوجی افسر اور بگٹی قبیلے کی دبنگ خاتون کا انتخاب کیوں کیا

لاہور (ویب ڈیسک) یہ بظاہر چار چہروں پر مشتمل ایک عام سی تصویر لگ رہی ہے۔ جس میں جنگی قیدی بننے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو اس کے ملک بھارت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ بظاہر تو یہی دکھ رہا ہے، لیکن یہ تصویر اتنی معمولی بھی نہیں ہے۔ اس تصویر کیلئے خاصی […]

پاکستان اور بھارت کے پائلٹس کا ماضی کیا ہے ؟

پاکستان اور بھارت کے پائلٹس کا ماضی کیا ہے ؟

27 فروری 2019 کو پاکستان اور بھارت میں دو نام سب سے مقبول رہے، ان میں ایک نام پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹ حسن صدیقی کا جبکہ دوسرا پاکستانی سرزمین پر گرفتار ہوئے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کا تھا، پی اے ایف کے پائلٹ حسن صدیقی نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے […]

روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹس ہلاک

روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹس ہلاک

دمشق : شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ روسی حکومت کی جانب سے ہلاکتوں اور حادثے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ روسی ساختی کے اے 52 ہیلی اپنی معمول کی پرواز پر رواں دواں تھا کہ اچانک شام کے مشرقی حصےں گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام […]

شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

ماسکو: شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں  پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ شام کے مغرب میں حمیمیم کےعلاقے میں تباہ ہوا، ایس یو 24 لڑاکا طیارہ فضائی اڈے سے اڑان بھرنے کے لیے رفتارپکڑ رہا تھا کہ رن وے سے باہر نکل گیا جب […]

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چارماہ بعد بھی پوسٹ مارٹم نا ہوسکا

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چارماہ بعد بھی پوسٹ مارٹم نا ہوسکا

حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چار ماہ گذرنے کے باوجود بھی پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کو ساڑھے چارماہ گزرگئے لیکن جاں بحق پائلٹس کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا جب کہ اداروں کی غیرذمہ داری سے تنگ چیئرمین ایس آئی بی نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ […]

قائداعظم یونیورسٹی، جہاں پائلٹ نہیں جہاز بنتے ہیں

قائداعظم یونیورسٹی، جہاں پائلٹ نہیں جہاز بنتے ہیں

’’جس کو حکمت ملی اُسے درحقیقت بڑی دولت مل گئی‘‘ قرآن پاک کی اس آیتِ مبارکہ کے تحت اِس یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ تاریخی یونیورسٹی 1969ء کو قائم کی گئی۔ اِس یونیورسٹی میں حکمت کی تلاش میں جانے کا جی چاہا تو میں داخل ہوگیا، مرکزی دروازے سے داخل ہوتے ہی […]

پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ،بھارتی پائلٹوں کوہدایت

پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ،بھارتی پائلٹوں کوہدایت

بھارتی ائر لائنز نے پائلٹوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ، ہنگامی صورتحال میں مسقط،متحدہ عرب امارات،ایران اور افغانستان کے ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی جائے۔ طیارے میں آگ لگنے کی صورت ہی میں پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ کریں۔ سینئر پائلٹ کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال […]

گلگت: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، 2 پائلٹوں، ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک

گلگت: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، 2 پائلٹوں، ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 6 ہلاک

اسلام آباد : گلگت کے علاقے نلتر میں ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران دو پائلٹوں سمیت ناروے، فلپائن کے سفیر، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں‌ کی بیگمات ہلاک ہوگئیں جبکہ13 غیرملکی زخمی ہوئے ہیں. صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 […]