counter easy hit

Pindi

پی آئی اے؍ سعودیہ کیلئے پروازیں بحال؍سعودی اتھارٹیز نے پاکستان میں لیبارٹریز کو ٹیسٹ کی اجازت

پی آئی اے؍ سعودیہ کیلئے پروازیں بحال؍سعودی اتھارٹیز نے پاکستان میں لیبارٹریز کو ٹیسٹ کی اجازت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں کرونا وبا کیخلاف موثر کنٹرول کے بعد بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے سعودیہ کیلئے پروازوں کا اعلان کردیا ہے۔ہوا بازی سے متعلق سعودی حکومتی ادارے جنرل اتھارٹی آف ایوی ایشن نے غیر سعودی شہریوں کو مملکت میں […]

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا کوروناوائرس کے خطرات میں کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا کوروناوائرس کے خطرات میں کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز

رپورٹ :اصغر علی مبارک سے )انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے والے اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔ ٹیم میں جو رووٹ کپتان، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومنیک بیس، اسٹورٹ براڈ اور روری برنز شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ٹیم میں زیک کراولی، سیم کرن، اولی پاپ، ڈوم سیبلی، بین اسٹوکس، کرس ووکس اور جو […]

14 سال بعد دھماکہ دار انٹری۔۔۔!!! میجر جنرل آصف غفور اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ دیکھنے والوں کو اپنی آںکھوں پر یقین ہی نہ آیا

14 سال بعد دھماکہ دار انٹری۔۔۔!!! میجر جنرل آصف غفور اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ دیکھنے والوں کو اپنی آںکھوں پر یقین ہی نہ آیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور 14سال بعد ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے کے لیے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں عام شہریوں کے ساتھ پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری ٹیسٹ […]

پنڈی بوائے چھا گیا۔۔۔۔عمران خان کے دور حکومت میں ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

پنڈی بوائے چھا گیا۔۔۔۔عمران خان کے دور حکومت میں ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے معذور افراد کے لیے مفت ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک بار اپنے عوامی اعلانات سے قوم کے دل جیت لئیے ہیں۔وفاقی وزیر ریلوے میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ نابینا افراد کے سکولوں کی […]

کوئی بھی شخص پنڈی والوں کوپیسوں سے نہیں خرید سکتا، شیخ رشید احمد

کوئی بھی شخص پنڈی والوں کوپیسوں سے نہیں خرید سکتا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص پنڈی والوں کو پیسوں سے نہیں خرید سکتا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 60 اور 62 کا دورہ الیکشن مہم کا […]

پنڈی بھٹیاں: دھند کے باعث 15 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی

پنڈی بھٹیاں: دھند کے باعث 15 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی

پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق […]

پنڈی بھٹیاں میں استاد کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد، بچے کے دانت توڑ ڈالے

پنڈی بھٹیاں میں استاد کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد، بچے کے دانت توڑ ڈالے

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں نجی اسکول کے استاد نے 7 سالہ طالب علم کو ہوم ورک نہ کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنڈی بھٹیاں میں 7 سالہ طالب علم علی عباس کو اسکول میں ٹیچر کی جانب سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب اس نے گھرکے لئے دیا ہوا کام ’ہوم […]

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے پنڈی بھٹیاں(انصر سراج) پنڈی بھٹیاں موٹروے انٹرچینج کے قریب ڈمپر اور مسافر ویگن میں تصادم جس کے نتیجہ میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122 نے جائے موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر اُن کو طبی امداد دی گئی زخمیوں […]

پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن جاری، بڑی کامیابی متوقع، ڈی پی او حافظ آباد

پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن جاری، بڑی کامیابی متوقع، ڈی پی او حافظ آباد

پنڈی بھٹیاں (نمائندہ خصوصی، انصر سراج)پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن ڈی پی او حافظ آبادآپریشن کی براہ راست نگرانی میں شروع کر دیا گیا ۔ یہ آپریشن اشتہاری ملزمان ،ڈکیتوں،ریکارڈیافتہ ملزمان،منشیات فروشوں،قحبہ خانوں،جوے کے اڈوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کیا جارہا ہےآپریشن میں حساس اداروں کی معاونت بھی حاصل […]

پنڈی بھٹیاں ریسکیو 1122 کی عمارت تعمیر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار

پنڈی بھٹیاں ریسکیو 1122 کی عمارت تعمیر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار

پنڈی بھٹیاں (انصر سراج، نمائندہ خصوصی)پنڈی بھٹیاں میں ریسکیو 1122 کی عمارت تعمیر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی، جس پر اہلیان علاقہ نے شدید احتجاج کیا ہے۔ محکمہ ایری گیشن میدان میں آگئی کام کو رکوا دیا گیا 6 ماہ پہلے نشان دہی کی گئی تھی اور تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے لوازمات […]

پنڈی بھٹیاں میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور 4 سسرالی قتل

پنڈی بھٹیاں میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور 4 سسرالی قتل

پنڈی بھٹیاں: گاؤں شوری مانیکا میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی، ساس اور سسر سمیت 5 سسرالیوں کو قتل اور اپنی 2 بیٹیوں کو زخمی کردیا۔ پنڈی بھٹیاں کے گاؤں شوری مانیکا میں منشاء نامی شخص گزشتہ رات اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال پہنچا لیکن جب بیوی اس کے ساتھ جانے کے لئے نہ […]

عدالت نے پنڈی کے سیاستدان کو فارغ ہونے کی سند دے دی،سعد رفیق

عدالت نے پنڈی کے سیاستدان کو فارغ ہونے کی سند دے دی،سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ثبوتوں کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے، عدالت نے پنڈی کے سیاستدان کو فارغ ہونے کی سند دے دی ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ […]