By MH Kazmi on September 14, 2019 ..., Actress, and, breaking, Expensive, fans, For, from, gets, hot, news, Piggery, Pirzada, Robbie, sad, Showbiz, snake, Terrible اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں مگرمچھ اورسانپ رکھنا مہنگاپڑ گیا۔محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے ادکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف غیرقانونی طورپر اژدھے، سانپ اورمگرمچھ رکھنے کے الزام میں چالان درج کرلیا ہے، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ اداکارہ نےسوشل میڈیا پر اژدھے، […]
By MH Kazmi on August 29, 2019 and, DG, follows, footsteps, great, in, ispr, Minister, of, Pirzada, pointing, prime, Rabbi, singer, the, to, work اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے جمعہ کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لبرٹی چوک پہنچنے اور 6 ستمبر کو پاک فوج کے کسی شہید کے گھر جانے کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا عمران خان نے پوری قوم کو یہ کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر […]
By MH Kazmi on August 6, 2019 drama, firdous, in, industry, Jamal, Pakistani, Pirzada, Rabbi, reference, said, stunned, that, to, was اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک ) معروف اداکار فردوس جمال نے گزشتہ ماہ 27 جولائی کو ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ ماہرہ خان کی اداکاری کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے خیال میں اداکارہ کو اداکاری نہیں آتی۔فردوس جمال نے اے آر وائے ٹی وی پر نشر ہونے والے فیصل قریشی […]
By Web Editor on December 24, 2018 ..., is, life, Pirzada, short, very, Yasir اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) کیا واقعی زندگی، ہماری زندگی مختصر ہے؟ اس کا جواب آج سے دو ہزار سال پہلے ایک فلسفی نے دیا، اس کا نام سینیکا تھا، یہ روم کے شہنشاہ نیرو کا اتالیق تھا، وہی نیرو جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب روم جل رہا تھا […]
By Web Editor on June 19, 2018 advisor, along, ameen, and, Announced, chief, family, followers, former, his, joining, left, members, Minister, N, Pirzada, PML, pti, supporters, Syedul, the, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما علماءومشائخ ونگ کے صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انھوں نے پیشن گوئی کی کہ پی ٹی آئی صوبے اورمرکزمیں حکومت بنائے گی۔ کیونکہ پی ٹی […]
By Web Editor on June 1, 2018 Affairs, be, Federal, For, foreign, kill, Minister, Pirzada, revealed, Riaz, threatening, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے، قومی اسمبلی اجلاس کے آخری روز ریاض پیرزادہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے چیمبر میں […]
By Web Editor on April 26, 2018 harassed, Me, men's, not, Pirzada, Rabbi, women اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: اکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ انہیں شوبز کی فیلڈ میں کبھی کسی مرد نے نہیں بلکہ خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کیا ہے۔ پاکستان میں ان دنوں گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات نے سوشل میڈیا پر طوفان مچایا ہوا ہے۔ […]
By Web Editor on April 23, 2018 break, Meera, Mouth, Pirzada, Rabbi, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بطورہیروئن اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کی ریلیزسے قبل سینئر اداکارہ میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے ڈالی۔ بات کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ پہلے ہی اداکارہ میرا جیسی بہت سی اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج بہت متاثر ہوچکا ہے۔ اگرانھوں […]
By MH Kazmi on February 16, 2018 cup, event, Federal, first, footsal, Gymnasium, in, inaugurated, international, islamabad, liaquat, Minister, Pakistan's, Pirzada, RIAZ HUSSAIN, the, today اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیا قت جمنازیم میں شروع ہوگیاہے۔ تین روزہ رنگارنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن ملک مہربان علی ، صدر طارق […]
By Web Editor on February 6, 2018 birthday, cancel, event, expressed, kashmir, of, people, Pirzada, Rabbi, solidarity, the, with اہم ترین, خبریں, شوبز
رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں خود کشمیری ہوں اور مجھے اپنے کشمیری بہن بھائیوں پر بھارتی مظالم پر شدید رنج ہے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی۔ انہوں نے گزشتہ روز سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا تھا […]
By Web Editor on October 6, 2017 A, am, flashed, Hussain, I, Minister, Pirzada, Riaz, terrorists, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ 37 ارکان پارلیمنٹ کے دہشت گردوں سے تعلقات کے حوالے سے انٹیلی جنس بیورو کی مبینہ فہرست کے معاملے پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کردیا جبکہ بعض دیگر وزرا اور حکومتی اراکین نے بھی ان کا ساتھ […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 away, din, jurist, leading, passed, Pirzada, Sharif, ud اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: 1973 کے آئین کے خالق اور معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ 12 جون 1923 کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع برہان پور میں پیدا ہونے والے سید شریف الدین پیرزادہ نے ممبئی یونیورسٹی سے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے اہل خانہ […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 from, Minister, Pirzada, post, quits, Riaz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کو عہدے سے ہٹائے جانے پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خاندانی […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 angry, Khursheed, of, on, Pirzada, rana, resignation, Riaz, Sana, Shah, support اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناءاللہ نے ریاض پیرزادہ کے استعفے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ استعفیٰ دے کر باتیں کی جائیں، شکایت تھی توپہلے وزیراعظم کے نوٹس میں لاناچاہیے تھی ۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کی حمایت میں بول پڑے ۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 anounced, Final, For, important, Pirzada, PSL, Rabi, something, very اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کی پاپ گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لاہور میں انعقاد پر خوش تو ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں جاکر فائنل میچ نہیں دیکھیں گی۔گلوکارہ سے جب سوال کیا گیا کہ وہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے اسٹیڈیم جائیں گی، تو انہوں […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 attention, in, ladies, Pirzada, placed, Rabi, salon, snake, the اہم ترین, خبریں, شوبز
سانپوں میں انڈین پائتھن، بلیک کوبرا، رسل سنیک اور دیگر شامل ہیں۔ ان خطرناک سانپوں کا خیال رکھنا بھی انتہائی مشکل ہے۔ لاہور: سانپ خوف اور دہشت کی علامت ہیں لیکن اب جوگیوں کے علاوہ عام لوگوں میں بھی انہیں پالنے کا رحجان بڑھ رہا ہے۔ لاہور میں ایک ایسا بیوٹی سیلون ہے جہاں گاہکوں […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, By, lost, Nov, on, one, people, Pirzada, Yasir کالم
وہ تینوں کافی دیر سے بھٹک رہے تھے۔ جنگل سے باہر نکلنے کی کوئی راہ انہیں سجھائی نہیں دے رہی تھی ۔شام ڈھل رہی تھی اور بارش کے آثار بھی نظرآرہے تھے،ہوا میں خنکی بڑھ چکی تھی اور انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ کچھ ہی دیر میں سردی ہو جائے گی جس سے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 'envious, Album, completion, Final, in, moon, of, Pirzada, Rabi, stages, the اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم رشک قمر تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔ روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے بتایا کہ البم کے تمام نغمات ریکارڈ […]