counter easy hit

pitafi

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

سندھ اسمبلی کے سرکاری ایم پی اے اور وزیر امداد پتافی کو مسلسل معافی مانگتے ہوئے دیکھا گیا مگر بہادر اور بے باک نصرت سحر عباسی نے کہا کہ اے امداد پتافی یہ معافی نہیں ہے کافی۔ اس سے نہ ہو گی تلافی۔ بے ہودہ گوئی کی جائے۔ عورت مرد کا لحاظ بھی نہ کیا […]

امداد پتافی کو معاف نہیں کروں گی،نصرت سحر عباسی

امداد پتافی کو معاف نہیں کروں گی،نصرت سحر عباسی

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کہنا ہے کہ بے عزتی کےبعد معافی کا مطلب ہےکہ دوسرے رکن کو بھی بے عزتی کی شہہ دی جائے، امداد پتافی کو معطل ہونا پڑے گا۔ ’ انہوں نے مزید کہا کہ ’جیو نیوز‘ نے ساری دنیا کو بتایاکہ اسمبلی کا […]

نصرت سحر عباسی سے معافی مانگتا ہوں، امداد پتافی

نصرت سحر عباسی سے معافی مانگتا ہوں، امداد پتافی

صوبائی وزیر امداد پتافی کا کہنا ہے کہ میں نصرت سحر عباسی سےمعافی مانگتا ہوں، انسان ہوں، غلطی سے کوئی بات نکل گئی تو اسے مانتا ہوں ۔   پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو کی جانب سے ان پر برہم ہونے اور نصرت سحر عباسی سے معافی مانگنے کی ہدایت کے بعد امداد پتافی […]

بختاور بھٹو امداد پتافی پر برہم، معافی مانگنے کی ہدایت

بختاور بھٹو امداد پتافی پر برہم، معافی مانگنے کی ہدایت

چیئرمین بلاوبھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ کے وزیر امداد پتافی کی رکن اسمبلی اور مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی سے بد کلامی پر برہم ہوگئیں۔ بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ اس قسم کا رویہ نا قابل برداشت ہے، امداد پتافی کو اپنے رویے پر خاتون […]

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن امداد پتافی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر کے درمیان خوب تکرار ہوئی۔انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیرامداد پتافی سٹپٹاگئے۔ آج اجلاس میں سوال جواب سیشن کے دوران امدا پتافی نے نصر ت سحر کو ڈرامہ کوئین اور رسی […]

محمد حنیف خان پتافی کا تعلیم کی ترقی میں کردار،اور خدمات ۔

محمد حنیف خان پتافی کا تعلیم کی ترقی میں کردار،اور خدمات ۔

تحریر: ریاض جاذب جنوبی پنجاب کاخطہ نے ایسی ایسی نابغہ روزگار ہستیوں کوجنم دیا ہے کہ جن کے کارناموں پر ہم بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں۔ جنہوں نے عوامی فلاح وبہبود ، ترقی اورخوشحالی کے لیے کسی ستائش وصلہ کی پرواہ کئے بغیر سماجی خدمات کے ذریعے بیش بہا خدمات سرانجام دیں ایسی ہی […]