counter easy hit

place

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

پاکستانی کرکٹ سرکٹ میں اس وقت کئی اوپنرز کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان میں اظہرعلی، سمیع اسلم، فخر زمان ، امام الحق، احمد شہزاد، کامران اکمل، مختار احمد ، خرم منظور نمایاں ہیں لیکن2010 کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کہتے ہیں کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں۔ جنگ کو انٹر […]

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

قاہرہ: مصری ماہرین کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزہ میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتا نہیں تھا۔ ریسرچ جرنل نیچر میں شائع ہونیوالی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ […]

باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی

باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی میں تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں لیویزاہلکارمعمول کے گشت پرتھے کہ اچانک بم دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 لیویزاہلکار زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی لیویز اہلکاروں کو طبی […]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانیوالے بھارتی فنکار

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانیوالے بھارتی فنکار

ممبئی : بالی ووڈ کی وہ شخصیات جنہوں نے اپنی کارکردگی کے باعث نہ صرف بالی ووڈ میں نام کمایا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کرایا ہے۔ کترینہ کیف اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں تاہم 2013 ان کیلئے کچھ زیادہ ہی خاص رہا کیونکہ اْس سال […]

ویانا اوپن ٹینس: رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویانا اوپن ٹینس: رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ویانا: ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانسیسی کھلاڑی رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ رچرڈ گیسکوئے کا مقابلہ اسپین کے فیلیسانو لوپیز کے ساتھ ہوا۔ فرانسیسی اسٹار نے چھ دو اور چھ تین سے حریف کو باآسانی شکست دے کر ٹاپ سکسٹین میں جگہ پکی کی۔ دوسری جانب فرانس کے […]

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ […]

ایبٹ آباد کمیشن کا نتیجہ نکلا اب نیب کیسز کا بھی نکلے گا، چیرمین نیب

ایبٹ آباد کمیشن کا نتیجہ نکلا اب نیب کیسز کا بھی نکلے گا، چیرمین نیب

چیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کسی معاملے کو التوا کا شکار نہیں بننے دیں گے جب کہ ایبٹ آباد کمیشن کا نتیجہ نکلا اب نیب کیسز کا بھی نکلے گا۔ چیرمین نیب کے عہدہ کا چارج سنبھالنے کے بعد جسٹس(ر) جاوید اقبال پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

فنکاروں کو وہ مقام حاصل نہیں جس کے وہ حقدار ہیں، جیاعلی

فنکاروں کو وہ مقام حاصل نہیں جس کے وہ حقدار ہیں، جیاعلی

لاہور: اداکارہ و ماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں، موسیقاروں، گلوکاروں، شاعروں اور تکنیکاروں نے نہ صرفاپنے ملک بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے عمدہ کام سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ اسی لیے تو ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں بھی ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ مگرافسوس […]

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ […]

سیاسی جماعتیں کرپٹ لیڈرز کو اپنی صفوں میں جگہ نہ دیں: سراج الحق

سیاسی جماعتیں کرپٹ لیڈرز کو اپنی صفوں میں جگہ نہ دیں: سراج الحق

اسلام آباد: سب کا احتساب چاہتے ہیں، عدلیہ میں بھی کرپشن کے خلاف جنگ لڑیں گے سپریم کورٹ کے باہر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکمران شاہی خاندان وہی فیصلہ قبول کریں گے جو انکے حق میں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں، شریف فیملی […]

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد /  راولپنڈی: وفاقی حکومت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بری کیے جانے والے 5 افراد کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ فیصلے کے فوری بعد پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ اور پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے کی سفارشات کی روشنی میں ان افرادکو خدشہ […]

ہمارے فنکار تربیتی ادارے نہ ہونے کے باوجود اپنی صلاحیتوں سے مقام بناتے ہیں، حمائمہ ملک

ہمارے فنکار تربیتی ادارے نہ ہونے کے باوجود اپنی صلاحیتوں سے مقام بناتے ہیں، حمائمہ ملک

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت فنکاروں کوجب بھی موقع ملتا ہے وہ اپنی بہترین فنی صلاحیتوں سے کامیابی کے نئے ریکارڈ بنا ڈالتے ہیں۔ ویسے تو فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے وابستہ فنکاروں کے پاس تربیت حاصل کرنے کے لیے ادارے میسر نہیں ہیں لیکن خدادادفنی […]

امریکا میں سیاحتی مقام پر اچانک سیلابی ریلا آگیا، 9افراد ہلاک

امریکا میں سیاحتی مقام پر اچانک سیلابی ریلا آگیا، 9افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی مغربی ریاست ایریزونا کے ایک سیا حتی مقام پر اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں 9افراد ہلاک اورایک نوجوان لاپتہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایریزونا کے ٹونٹو نیشنل فاریسٹ میں دریائے ورڈی پر موجود ایک گھاٹی میں پیش آیا جو تیراکی کے شوقین افراد کی پسندیدہ جگہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

خیبر میل کے انجن میں آگ لگ گئی

خیبر میل کے انجن میں آگ لگ گئی

پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کے انجن میں آگ لگ گئی،ریلوےذرائع کے مطابق 2گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر میل کے انجن میں آگ لگنے کے بعد ٹرین کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا، فائر بریگیڈ کے عملے اور ریسکیو ٹیموں […]

لاہور: شام نگر کے علاقے میں گودام میں آگ لگ گئی

لاہور: شام نگر کے علاقے میں گودام میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے شام نگر میں واقع ایک گودام میں آگ لگ گئی، آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا، کافی جدوجہد کے بعد شام نگر کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق […]

ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا

ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت یہ بہت ہی کم شرح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ امریکی ڈالر جو گزشتہ روز تک 104 روپے 90 پیسے میں مل رہا تھا وہ آج اوپن مارکیٹ میں 109 روپے 10 پیسے میں دستیاب ہے جبکہ درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ […]

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

سبطین کاظمی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت 3 جولائی کو ملزم کے خلاف فرد جعم عائد کرے گی اسلام آباد: مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سبطین کاظمی کے خلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔ عدالت 3 جولائی کو فرد جرم […]

عمران خان نے نہال ہاشمی کے لئے جیل کو بہترین جگہ قرار دے دیا

عمران خان نے نہال ہاشمی کے لئے جیل کو بہترین جگہ قرار دے دیا

عمران خان نے نہال ہاشمی کے لئے جیل کو بہترین جگہ قرار دے دیا، کہتے ہیں مشاہد اللہ اور پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنانے والے اب نہال ہاشمی کی قربانی دیں گے، کپتان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جمائما کو مطلوبہ رسیدیں مل گئی ہیں۔ ایبٹ آباد: واٹر سپلائی سکیم کی افتتاحی […]

سلمان خان نے فواد خان کی جگہ لے لی

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے نامور ہدایت کار کرن جوہر کی اگلی فلم’رات باقی‘ میں پاکستانی اداکار فواد خان کی جگہ لے لی۔ فواد خان  گزشتہ برس کرن جوہر کی زیر ہدایت بننے والی فلم اے دل ہے مشکل میں اہم کردار نبھا کر سب کے دل جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ کرن […]

برطانیہ میں لاکھوں مزدوروں کی جگہ روبوٹ مقرر کیے جانے کا خطرہ

برطانیہ میں لاکھوں مزدوروں کی جگہ روبوٹ مقرر کیے جانے کا خطرہ

برطانیہ میں ایک کروڑ مزدوروں خدشہ ہے ،ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ 15 برس کے دوران ان کی جگہ پر روبوٹس کو مقرر کر دیا جائے گا۔ کنسلٹنسی کمپنی پرائس واٹر کوپرس کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں 30 فیصد ملازمتوں کو مصنوعی […]

کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ پی سی بی اور ایف آئی اے میں پنجہ آزمائی شروع

کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ پی سی بی اور ایف آئی اے میں پنجہ آزمائی شروع

لاہور: کرکٹ میں کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ آپس میں ہی پنجہ آزمائی شروع ہو گئی، اسپاٹ فکسنگ کیس پر پی سی بی اور ایف آئی اے آمنے سامنے ہو گئے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گیا،کھلاڑیوں کے فونز کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلیے فرانزک مدد لینے […]

ٹیسٹ رینکنگ: جدیجا نمبر ون، پجارا کا دوسری پوزیشن پر قبضہ

ٹیسٹ رینکنگ: جدیجا نمبر ون، پجارا کا دوسری پوزیشن پر قبضہ

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے اظہر علی اور یونس خان بغیر کھیلے ہی ایک ایک درجہ اوپر آگئے ہیں۔ بھارت کے رویندرا جدیجا نمبر ون بولر بن گئے ہیں، جبکہ بیٹنگ میں اسٹیون اسمتھ بدستور سرفہرست ہے۔ بھارت کے چتیشور پجارا 4درجے ترقی کے ساتھ […]

لعل شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملے کے وقت بجلی نہیں تھی

لعل شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملے کے وقت بجلی نہیں تھی

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور برقعے میں مزار کے احاطے میں داخل ہوا ، اس وقت لیڈی سرچرموجود نہیں تھی اور بجلی بھی غائب تھی ۔ ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی کا کہنا ہے کہ حملہ منصوبہ بندی اور ریکی کےبعد کیا گيا ۔اہم […]